قومی خبریں

ہندوستان میں کورونا کیسز میں 24.7 فیصد اضافہ ، 23529 مریضوں کی تصدیق

نئی دہلی،30؍ ستمبر :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)جمعرات 30 ستمبر 2021 کو ہندوستان میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے نئے کیسز میں 24.7 فیصد اضافہ درج کیا گیا ہے۔ وزارت صحت کے اعداد و شمار کے مطابق آج صبح 23 ہزار سے زائد کیسز درج ہوئے ہیں۔ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران…

مزید پڑھیں »

سپریم کورٹ پہنچا NEET پیپر لیک معاملہ

12 ستمبر کو ہونے والے امتحان کو منسوخ کرنے کا مطالبہ نئی دہلی ،29؍ ستمبر :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)رواں ماہ 12 ستمبر کو ہونے والے NEET-UG امتحان کو منسوخ کرنے کے لیے سپریم کورٹ میں ایک درخواست دائر کی گئی ہے۔ درخواست میں امتحان میں پیپر لیک اور بدعنوانی کا الزام لگایا گیا…

مزید پڑھیں »

پنجاب: وزیراعلیٰ کا بڑا انتخابی تحفہ ، حکومت بجلی کا بقایا بل ادا کرے گی

چنڈی گڑھ ،29؍ ستمبر :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)کانگریس کے ریاستی صدر کے عہدے سے نوجوت سنگھ سدھو کے استعفیٰ کے بعد پنجاب میں ہنگامہ برپا ہے۔ دریں اثنا چیف منسٹر چرنجیت سنگھ چنی نے آج کابینہ میٹنگ کی اور اس کے بعد ایک پریس کانفرنس سے خطاب کیا۔ چنی نے پنجاب میں بجلی…

مزید پڑھیں »

کنہیا کمار نے بتائی کانگریس میں شامل ہونے کی وجہ ،کہا کانگریس صرف پارٹی نہیں نظریہ ہے

نئی دہلی، 28 ستمبر :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)اسٹوڈنٹ لیڈر کنہیا کمار اور گجرات کے دلت لیڈر جگنیش میوانی نے منگل کو کانگریس پارٹی میں شمولیت اختیار کی۔ پارٹی میں شامل ہونے کے بعد کنہیا نے کہاکہ ہم شہید اعظم بھگت سنگھ کو سلام کرتے ہیں، میرے خیال میں زیادہ کہنے کی ضرورت نہیں…

مزید پڑھیں »

لوگوں کو دوسروں کی زندگی کومتاثر کرنے کی اجازت نہیں دی جا سکتی: پٹاخوں کولے کرسپریم کورٹ ناراض

نئی دہلی، 28 ستمبر :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)پابندی کے باوجود پٹاخے جلانے کولے کر سپریم کورٹ نے برہمی کا اظہار کیا ہے۔ سپریم کورٹ نے کہا ہے کہ الیکشن جیتنے کے بعد جشن منانے کیلئے پٹاخے جلائے جاتے ہیں، جن پر حکم کو نافذ کرنے کی ذمہ داری ہے، وہ سب کچھ جانتے…

مزید پڑھیں »

گیسٹ ٹیچرس کے ذریعہ لی گئی تعطیلات کو کام کے دنوں میں نہیں شمار کیا جائے گا

نئی دہلی، 28 ستمبر :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)دہلی کے سرکاری اسکولوں کے گیسٹ ٹیچرس کی طرف سے لی گئی زچگی یا کوئی اور چھٹی ان کے کام کے دنوں میں شمار نہیں کیا جائے گا۔ اس سلسلے میں باضابطہ حکم جاری کیا گیا ہے۔ڈائریکٹوریٹ آف ایجوکیشن (ڈی اوای) نے کہا کہ یہ وضاحت…

مزید پڑھیں »

ہنی سنگھ گھریلو تشدد معاملہ: عدالت نے کیمرے کے ذریعہ سماعت کی اجازت دی

نئی دہلی، 28 ستمبر :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)دہلی کی ایک عدالت نے منگل کے روز پنجابی گلوکار یو یو ہنی سنگھ کے خلاف ان کی اہلیہ کی جانب سے دائر گھریلو تشدد کیس میں  کیمرے کے ذریعہ سماعت کا حکم دیا۔میٹروپولیٹن مجسٹریٹ تانیہ سنگھ نے سنگھ اور ان کی اہلیہ شالینی تلوار سے…

مزید پڑھیں »

بیوی کے ساتھ جبرا غیر فطری جنسی عمل وحشیانہ جرم ایسا شوہر جیل میں ہی رہے:سپریم کورٹ کافیصلہ

نئی دہلی، 28 ستمبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)سپریم کورٹ نے بیوی کے ساتھ جبرا غیر فطری تعلقات کے معاملے میں اہم تبصرہ کیاہے۔ ملک کی عدالت عظمیٰ نے کہا کہ شوہر کی جانب سے اپنی بیوی کے ساتھ زبردستی غیر فطری جنسی کرنا ایک گھناؤنا جرم ہے، خاص طور پر جب یہ بیوی کی…

مزید پڑھیں »

3 لوک سبھا حلقوں اور 30 اسمبلی نشستوں پر 30 اکتوبر کوضمنی انتخابات ہوں گے

نئی دہلی28ستمبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)30 اکتوبر کو ملک میں 3 لوک سبھا حلقوں اور 30اسمبلی نشستوں پر ضمنی انتخابات ہوں گے ۔الیکشن کمیشن کی معلومات کے مطابق ان حلقوں میں ووٹوں کی گنتی 2 نومبر کو کی جائے گی۔ مغربی بنگال میں اسمبلی انتخابات کے بعد یہ سب سے بڑی انتخابی مشق ہوگی۔…

مزید پڑھیں »

محدود وسائل کے باوجود بھارت کوروناسے بہترطور پر نمٹنے میں کامیاب: امت شاہ

نئی دہلی28ستمبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے منگل کو کہا کہ بھارت نے محدود وسائل کے باوجود دنیا کے دیگر ممالک کے مقابلے میں کوویڈ 19 سے بہتر نمٹا۔یہاں نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) کے 17 ویں یوم تاسیس سے خطاب کرتے ہوئے شاہ نے کہا کہ…

مزید پڑھیں »
Back to top button