میکسیکو سٹی28ستمبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)وزیرخارجہ ایس جے شنکر نے میکسیکو کے صدر مینوئل لوپیز اوبراڈور کے ساتھ گورننس کی ترجیحات اور طریقوں پرکھلی بات چیت کی۔اس دوران دونوں رہنماؤں نے دوا ، انفارمیشن اینڈ کمیونیکیشن ٹیکنالوجی (آئی سی ٹی) اور توانائی سمیت مختلف شعبوں میں عملی تعاون بڑھانے پر بھی تبادلہ خیال کیاہے۔جے…
مزید پڑھیں »قومی خبریں
ممبئی28ستمبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)مرکزی وزیر اسمرتی ایرانی Smriti Irani نے منگل کے روز کہا کہ اس بات کو یقینی بنانے کی ضرورت ہے کہ نیابھارت خواتین کی قیادت کی بنیاد پر تعمیر کیا جائے۔انہوں نے وزیر اعظم نریندر مودی کی قیادت والی حکومت کی جانب سے گزشتہ چند سالوں میں شروع کیے گئے…
مزید پڑھیں »نقوی کی دلیل،مذہبی رواداری ہماری ثقافت،تنوع کے باوجود اتحاد ہماری شناخت نئی دہلی28ستمبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)اقلیتی امورکے مرکزی وزیر مختار عباس نقوی نے منگل کے روزکہاہے کہ جبری تبدیلی مذہب کسی بھی مذہب اور عقیدے کے پھیلاؤ کا پیمانہ نہیں بن سکتا جس ملک میں مومن اور ملحد دونوں موجودہوں۔انہوں نے یہ تبصرہ…
مزید پڑھیں »امریکی سینیٹ کی جانب سے عبوری بجٹ کے خلاف ووٹ واشنگٹن ،28؍ ستمبر :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)امریکہ کی سینیٹ نے پیر کو حکومت کی جانب سے ہنگامی اخراجات اور قرضوں کی حد بڑھانے سے متعلق دو بلوں کو روک دیا ہے جس کے بعد وفاقی حکومت کو جزوی شٹ ڈائون کے خطرے کا…
مزید پڑھیں »نئی دہلی، 27 ستمبر :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) دہلی ہائی کورٹ نے مسلم شوہر کے ذریعہ اپنی بیوی کو کسی بھی وقت، بلا وجہ اور بغیر پیشگی اطلاع دئے طلاق(طلاق سنت) دینے کے یکطرفہ حق کو چیلنج دینے والی درخواست یہ کہتے ہوئے خارج کردی کہ پارلیمنٹ پہلے ہی اس حوالے سے قانون…
مزید پڑھیں »نئی دہلی، 27 ستمبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) 2020 میں شمال مشرقی دہلی میں فسادات کے معاملے میں دہلی پولیس کی کرائم برانچ نے ایک مطلوب ملزم کو گرفتار کیا ہے۔ ملزم کا نام سلمان عرف چند بابو ہے، جسے دہلی پولیس نے بلندشہر کے سول لائن علاقے سے گرفتار کیا ہے۔ دہلی پولیس…
مزید پڑھیں »الٰہ آباد ،27ستمبر :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)پریاگ راج کے مہنت نریندر گری کی موت کے بعد گرفتار ملزمان کو 7 روزہ ریمانڈ پر بھیج دیا گیا ہے۔ سی جے ایم عدالت نے ملزم کا 7 روزہ ریمانڈ دے دیا ہے۔ سی بی آئی نے مجسٹریٹ سے10 روزہ ریمانڈ کی درخواست دائر کی تھی۔…
مزید پڑھیں »نئی دہلی27ستمبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)سپریم کورٹ نے NEET PG سپر اسپیشلٹی امتحان 2021 کے نصاب میں آخری لمحات میں تبدیلیوں کو چیلنج کرنے والی درخواست پر مرکزی حکومت کی سرزنش کی ہے۔ عدالت نے مرکز سے کہاہے کہ وہ نوجوان ڈاکٹروں کے ساتھ کھیل میں فٹ بال جیساسلوک بند کرے۔ سپریم کورٹ نے…
مزید پڑھیں »نئی دہلی ،27؍ ستمبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)وزیر اعظم نریندر مودی نے پیر کو ڈیجیٹل ہیلتھ مشن کا آغاز کیا۔ اس کے تحت ہر شہری کے پاس آدھار جیسا ایک یونیک ہیلتھ کارڈ ہوگا۔ فی الحال یہ اسکیم چھ مرکزکے زیر انتظام علاقوں میں شروع کی جائے گی اور پھر پورے ملک کی ریاستوں…
مزید پڑھیں »نئی دہلی ،27؍ ستمبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)ملک میں ایک بار پھر ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ ہونا شروع ہو گیا ہے۔ گزشتہ چار دنوں میں پیر 27 ستمبر 2021 کو تیسرا دن ہے ، جب ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ کیا گیا ہے۔ آج آئل مارکیٹنگ کمپنیوں نے ایک بار پھر ڈیزل میں…
مزید پڑھیں »







