قومی خبریں

ہریانہ میں سرکاری ملازمین کو سنگھ کی سرگرمیوں میں حصہ لینے کی ملی اجازت

چنڈی گڑھ، 12 اکتوبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)ہریانہ حکومت نے پیر کے روز سال 1967 اور سال سال 1980 کے ان دو احکامات کو واپس لے لیا ہے جس میں ہریانہ حکومت کے ملازمین کو آر ایس ایس کی سرگرمیوں میں حصہ لینے کی اجازت نہیں تھی۔ہریانہ حکومت کے اس فیصلہ پر کانگریس نے…

مزید پڑھیں »

 دہلی پولیس اسپیشل سیل کوملی کامیابی : 10 سال سے مقیم پاکستانی دہشت گرد گرفتار

جعلی شناختی کارڈ بناکر دہلی میں مقیم تھا نئی دہلی ، 12اکتوبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)دہلی پولیس کے اسپیشل سیل نے ایک بڑی کامیابی کا دعویٰ کیا ہے ۔ دہلی پولیس کے اسپیشل سیل نے مبینہ پاکستانی دہشت گرد کو لکشمی نگر دہلی کے رمیش پارک سے گرفتار کرلیا ہے۔ دہلی پولیس کے اسپیشل…

مزید پڑھیں »

این آئی اے کی’ دہشت گردی‘کیخلاف چھاپہ ماری

دہلی -یوپی اور جموں میں 18 مقامات پر چھاپہ ماری ، کئی حراست میں نئی دہلی ، 12اکتوبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)قومی تحقیقاتی ایجنسی (این آئی اے) خفیہ اطلاع کے پیش نظر ملک بھر میں مبینہ دہشت گردوں کیخلاف تابڑ توڑ کارروائی کر رہی ہے۔ این آئی اے نے منگل کو دہلی-این سی آر…

مزید پڑھیں »

راکیش استھانہ کی دہلی پولیس کمشنر کے طور پر تقرری کو چیلنج کرنے والی درخواست ہائی کورٹ میں خارج

نئی دہلی ،12؍اکتوبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)دہلی ہائی کورٹ نے راکیش استھانہ کی دہلی پولیس کے کمشنر کے طور پر تقرری کو چیلنج کرنے والی درخواست خارج کر دی ہے۔ دہلی پولیس کمشنر راکیش استھانہ کی تقرری کو چیلنج کرنے والی درخواست پر ہائی کورٹ نے اس سے قبل مرکز کو نوٹس جاری کرتے…

مزید پڑھیں »

لکھیم پور تشدد: مرکزی وزیر کے بیٹے آشیش مشرا کو عدالت نے سہ روزہ پولیس ریمانڈ پر بھیجا

لکھنؤ ، ۱۱؍اکتوبر :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)مرکزی وزیر مملکت برائے داخلہ اجے مشرا کا بیٹا آشیش تین اکتوبر کو لکھیم پور کھیری کے تکونیا میں ہونے والی ہنگامہ آرائی اور تشدد میں تین روزہ پولیس ریمانڈ پربھیج دیا گیا ۔ سی جے ایم عدالت نے پولیس کو آشیش کا تین روزہ ریمانڈ دیا…

مزید پڑھیں »

 پٹرول ، ڈیزل کی قیمتوں آج بھی ہوا اضافہ

نئی دہلی،11 ؍اکتوبر :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)پوری دنیا میں ایندھن کے تیل کی قیمتوں میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے۔ خام تیل کی بڑھتے ہوئے مطالبے اور اوپیک پلس کی پیداوار میں اضافہ نہ ہونے کی وجہ سے قیمتوں میں ریکارڈ تیزی سے اضافہ ہوا ہے۔ 24 ستمبر 2021 کے بعد تیل کی…

مزید پڑھیں »

کروز پارٹی ڈرگس کیس: آرین خان کے ضمانت کی درخواست پر 13 اکتوبر کو ہوگی سماعت

ممبئی،11 ؍اکتوبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)کروز شپ ڈرگس پارٹی کیس میں شاہ رخ خان کے بیٹے آرین خان اور ارباز مرچنٹ کی درخواست ضمانت پر بدھ کو سماعت ہوگی۔ اس سے قبل سیشن کورٹ میں ضمانت کی درخواست دائر کی گئی تھی۔ عدالت میں آرین کے وکیل ستیش مان شندے نے سماعت کا ذکر…

مزید پڑھیں »

پنڈت نہرو کی شادی کا دعوت نامہ اردو زبان میں

  100 سال قبل بھی اردو مقبول تھی،نئی نسل کو اردو سے ہم آہنگ کرنے کی ضرورت حیدرآباد:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)اردو کے بارے میں داغ دہلوی نے جو مصرعہ کہا تھا وہ آج بھی اردو کی مقبولیت پر صادق آتا ہے۔ ’’ سارے جہاں میں دھوم ہماری زباں کی ہے‘‘ کا مصرعہ آج…

مزید پڑھیں »

لکھیم پور کھیری تشدد: وزیر کا بیٹا آشیش مشرا اہم سوالوں کے جواب دینے میں ناکام، جیل بھیجا گیا

کھیم پور کھیری:10اکتوبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) مرکزی وزیر اجے مشرا ٹینی کے بیٹے آشیش مشرا کو بالآخر جیل بھیج دیا گیا۔ اس پر الزام ہے کہ اس نے 3 اکتوبر کو اپنی ایس یو وی گاڑی کے ذریعے کسانوں کے ایک گروپ پر حملہ کیا۔ اس دن کے واقعات کے تسلسل کے حوالہ…

مزید پڑھیں »

لکھیم پور میں بی جے پی کارکنان کا قتل، عمل کے ردعمل کا نتیجہ: ٹکیت

نئی دہلی، 9 اکتوبر :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)بھارتیہ کسان یونین کے لیڈرراکیش ٹکیت نے ہفتہ کو کہا کہ وہ انہیں مجرم نہیں مانتے جنہوں نے مبینہ طور پر بھارتیہ جنتا پارٹی کے کارکنان کو اتر پردیش کے لکھیم پور کھیری میں قتل کیا کیونکہ انہوں نے مظاہرین پر حملہ کیا۔ یہاں نامہ نگاروں…

مزید پڑھیں »
Back to top button