قومی خبریں

حکومت نے 3 ماہ کیلئے سرنجوں کی بعض اقسام کی برآمد پر پابندی لگائی

نئی دہلی، 9 اکتوبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)مرکزی وزارت صحت نے ہفتہ کو کہا کہ حکومت نے سرنجوں کی بعض اقسام کی گھریلو دستیابی اور فروخت کو بڑھانے کیلئے برآمد پر مقداری پابندی لگائی ہے۔وزارت نے کہا کہ یہ پابندی صرف تین اقسام کی سرنجوں پر لاگو ہے کیونکہ یہ سرنجیں کم سے کم…

مزید پڑھیں »

ورکنگ کمیٹی سے باہرسبرامنیم سوامی نے ٹویٹرکے بائیو سے ہٹا یا’بی جے پی‘

نئی دہلی، 9 اکتوبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)حکومت کی معاشی پالیسیوں پر سوال اٹھانے والے بی جے پی کے راجیہ سبھا رکن پارلیمنٹ سبرامنیم سوامی نے اس بار اپنی سوشل میڈیا بائیو کو تبدیل کرکے بی جے پی سے ناراضگی کا اظہار کیا ہے۔ سبرامنیم سوامی نے اپنا ٹوئٹر اور فیس بک بائیو تبدیل…

مزید پڑھیں »

مجھے ایک بار پھرگھرمیں نظر بند کردیا گیا: محبوبہ مفتی

سرینگر، 9 اکتوبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)پی ڈی پی صدر اور سابق وزیر اعلیٰ محبوبہ مفتی کا کہنا ہے کہ اننت ناگ کے منگہال برج کے نزدیک ایک ناکے پر سیکورٹی فورسز اہلکاروں کے ہاتھوں ہلاک ہونے والے ایک مزدور کے گھر جانے سے روکنے کے لئے مجھے ہفتے کے روز ایک بار پھر…

مزید پڑھیں »

سہارنپور: ہندو تنظیموں کی ’مغل ریسٹورینٹ‘ کو زبردستی بند کرانے کوشش، دو فرقوں میں کشیدگی

سہارنپور، 9 اکتوبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)مغربی یوپی میں واقع سہارنپور میں گزشتہ شب اس وقت کشیدگی پیدا ہو گئی جب ہندو تنظیموں نے بیہٹ روڈ پر واقع ’مغل ریسٹورینٹ Mughal Restaurant ‘ کو زبردستی بند کرانے کی کوشش کی۔ حالات اتنے خراب ہو گئے کہ دو گروپوں کے لوگوں میں ہاتھا پائی تک ہونے…

مزید پڑھیں »

کشمیر: سابق آئی اے ایس افسر شاہ فیصل ایل جی کے ہوسکتے ہیں مشیر

سری نگر ، ۹؍اکتوبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)سابق آئی اے ایس افسر شاہ فیصل کو جموں و کشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا کا مشیر مقرر کیا جا سکتا ہے۔ ذرائع نے بتایا کہ شاہ فیصل لیفٹیننٹ گورنر اور انتظامیہ کو مقامی معاملات پر مشورہ دیں گے۔ شاہ فیصل کی تقرری کی خبر ایک…

مزید پڑھیں »

مسلسل پانچویں دن بھی پٹرول اور ڈیزل کے قیمتوں میں اضافہ

 نئی دہلی ، 9 اکتوبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) بین الاقوامی بازار میں خام تیل میں کل رہی تیزی کے درمیان ہفتہ کے روز مسلسل پانچویں دن گھریلو سطح پر #پٹرول 30 پیسے فی #لیٹر اور #ڈیزل 35 پیسے فی لیٹر مہنگا ہوگیا۔ اس اضافے کے بعد #دہلی میں پٹرول بھی 103.84 روپے فی…

مزید پڑھیں »

آریان خان کی مشکلیں بڑھیں،ضمانت کی درخواست عدالت نے مسترد کردی

نئی دہلی، 8اکتوبر :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)بالی ووڈ اداکار شاہ رخ خان کے بیٹے آریان خان ، جو ممبئی میں کروز پر ایک ڈرگ پارٹی میں گرفتار ہوئے تھے ، کی مشکلیں بڑھ گئی ہیں ۔ آریان خان کو مزید کچھ دن جیل میں گزارنے ہوں گے۔ جمعہ کو عدالت نے آریان خان…

مزید پڑھیں »

رتن ٹاٹا نے بولی جیتنے کے بعد ٹوئٹ کرکے کہا،’ ویلکم بیک ایئر انڈیا ‘

نئی دہلی ، 8اکتوبر :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)معروف صنعتی گروپ ٹاٹا سنز نے سرکاری ایئر لائن ایئر انڈیا کے لیے بولی جیت لی ہے،تقریبا ً68 سال کے بعد ٹاٹا سنز نے ایک بار پھر ایئر انڈیا کا کنٹرول حاصل کرلیا ہے۔ مرکزی حکومت نے کہا کہ ٹاٹا سنز نے سب سے زیادہ بولی…

مزید پڑھیں »

پولیس کے سامنے نہیں پیش ہوئے قتل کے ملزم ’وزیر کا بیٹا‘ آشیش مشرا

لکھیم پور کھیری،08 ؍اکتوبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)مرکزی وزیر مملکت برائے داخلہ اجے مشرا ٹینی کے بیٹے آشیش مشرا لکھیم پور کھیری میں کسانوں کو اپنی گاڑی سے کچلنے اور قتل کرنے کے الزام میں آج یوپی پولیس کی کرائم برانچ کے سامنے پیش نہیں ہوئے۔ پولیس نے انہیں سمن جاری کیا تھا اور…

مزید پڑھیں »

گرمیت رام رحیم ڈیرہ منیجر رنجیت سنگھ کے قتل کا مجرم قرار ، 12 اکتوبر کو سزا کا اعلان

پنچکولا،08 ؍اکتوبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)ہریانہ کے پنچکولہ میں سی بی آئی کی ایک خصوصی عدالت نے جمعہ کو ڈیرہ سچا سودا کے سربراہ گرمیت رام رحیم (Dera Chief Gurmeet Ram Rahim Singh) اور چار دیگر کو سابق ڈیرہ منیجر رنجیت سنگھ کے قتل کے سلسلے میں آئی پی سی کی دفعہ 302 ،…

مزید پڑھیں »
Back to top button