قومی خبریں

گیس کی قیمت190روپیے فی سلنڈربڑھی-رسوئی گیس کی شرح میں دوماہ میں تیسری بار25 روپے کا اضافہ

مہنگائی کی مارمسلسل جاری  نئی دہلی یکم ستمبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)ایل پی جی (مائع پٹرولیم گیس)سلنڈروں کی قیمتیں بشمول رسوئی گیس میں بدھ کے روز 25 روپے فی سلنڈر بڑھا دیا گیا۔یہ دو ماہ سے بھی کم عرصے میں شرحوں میں تیسرا اضافہ ہے۔تیل کمپنیوں کی طرف سے جاری کردہ قیمت کے نوٹیفکیشن…

مزید پڑھیں »

کورونا بحران کے دوران لوگ بے روزگار ہوگئے  اور بی جے پی کی کمائی میں 50 فیصد کا اضافہ ہوگیا:دیپک شرما

شملہ،31؍اگست: (اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)کورونا بحران کے دوران لوگ بے روزگار ہو گئے۔کروڑوں لوگوں کی نوکریاں چلی گئیں۔معاشرے کے ہر طبقے کی اوسط آمدنی کم ہوئی لیکن حیرت انگیز طور پر بی جے پی کی آمدنی اس مدت کے دوران پچاس فیصد سے بڑھ کر 3623.28 کروڑ ہوگئی۔یہ تازہ اعداد و شمار تعجب…

مزید پڑھیں »

دہلی فسادات کی تحقیقات کے حوالے سے کٹہرے میں دہلی پولیس

کورٹ نے کہاادھوری جانچ کی بنیادپردائرہورہی ہے چارج شیٹ نئی دہلی، 30 اگست:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)دہلی کی نچلی #عدالت کڑکڑڈوما کورٹ نے ایک بار پھر دہلی میں سی اے اے اور این آر سی کے معاملے پر دہلی میں ہونے والے مظاہروں اور فسادات کے حوالے سے دہلی پولیس کی چارج شیٹ پر…

مزید پڑھیں »

ٹرین دھماکہ : عدالت نے ملزمان کو الزامات طے کئے بغیر 11 سال جیل میں رکھنے پر برہمی کا اظہار کیا

نئی دہلی، 30 اگست:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)سپریم کورٹ نے مختلف راجدھانی ایکسپریس اور دیگر #ٹرینوں میں 1993 کے سلسلہ وار #دھماکوں کے الزامات طے کئے بغیر ایک ملزم کو 11 سال تک قید میں رکھنے پر ناراضگی کا اظہار کیا ہے اور کہا ہے کہ یا تو اسے مجرم ٹھہرایا جائے یا اسے…

مزید پڑھیں »

ملک میں تیسری لہر کی دستک ؟ کیرالا میں لاک ڈاؤن کی تجویز-ممبئی میں 30000 بستروں کی تیاری

نئی دہلی،30؍اگست:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)ملک میں تیسری لہر کے بارے میں خدشات بڑھتے جارہے ہیں۔ بہت سے ماہرین کا دعویٰ ہے کہ تیسری لہر ستمبر یا اکتوبر میں آ سکتی ہے۔ اس کے پیش نظر ریاستوں نے اپنی سطح پر تیاریاں شروع کر دی ہیں۔ خاص طور پر مہاراشٹرا میں بستروں اور آکسیجن…

مزید پڑھیں »

ڈاکٹر نریش ترہن نے اسکول کھلنے پر کیا برہمی کا اظہار-کہا، اگر بچے بیمار ہونے لگیں تو انہیں سنبھالنا مشکل ہو گا

نئی دہلی ، ۲۹؍اگست:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)ڈاکٹر نریش ترہن نے بچوں کے ویکسی نیشن سے قبل ریاستوں میں اسکول کھولنے پر ناراضگی کا اظہار کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ہمیں سمجھ نہیں آتا کہ اسکول کھولنے میں اتنی جلدی کیوں ہے۔ اگر بچے بیمار ہونے لگیں تو ان کی دیکھ بھال کرنا…

مزید پڑھیں »

مودی کے بیان کا خیر مقدم ، مگر’ مخصوص مذہب‘ کو مستثنیٰ نہیں رکھا جاسکتا : کپل سبل

نئی دہلی ، ۲۹؍اگست:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)وزیر اعظم نریندر مودی نے ہفتے کے روز کہا تھا کہ اگر ہندوستانی شہریوں کو دنیا میں کہیں بھی کوئی پریشانی ہوتی ، تو ہندوستان نے آگے بڑھ کر ان کی مدد کی ہے۔ اس میں انہوں نے کرونا دور اور افغانستان کی مثال بھی دی۔اسی تناظر…

مزید پڑھیں »

ہندوستانی فضائیہ کی طاقت میں ہوگا مزید اضافہ : ہندوستان خریدے گا روس سے 70 ہزار AK-103 رائفلس

نئی دہلی ، 28اگست:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)ہندوستانی فضائیہ نے ہنگامی خریداری کے تحت روس سے 70 ہزار AK-103 رائفلس خریدنے کا معاہدہ کیا ہے۔ یہ فوج میں موجود INSAS رائفلز کی جگہ استعمال کیا جائے گا ۔ ایک ایسے وقت میں جب ہندوستان میں سرگرم دہشت گرد گروہوں کو افغانستان میں امریکی فوجیوں…

مزید پڑھیں »

ہندوستان میں بھی دہشت گرد انہ حملے کا خطرہ، تمام ریاستوں میں الرٹ جاری

نئی دہلی ، 28اگست :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)افغانستان میں طالبان کی فتح اور خراسانی داعش کے بم دھماکوں کی وحشت کے اثناء بڑا انکشاف ہوا ہے۔ خبر رساں ادارے اے این آئی کے مطابق دہشت گرد تنظیم جیش محمد کے دہشت گرد چند روز قبل طالبان رہنماؤں سے ملاقات کیلئے قندھار گئے تھے۔…

مزید پڑھیں »

ہندوستان میں کورونا کے تقریبا 2 ماہ میں سب سے زیادہ کیسز -کیرالہ-مہاراشٹر کی حالت تشویشناک

ملک میں تیسری لہر کی دستک ؟ نئے کیسز اوراموات کی تعداد میں اضافہ نئی دہلی،28؍اگست:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)ہندوستان میں کورونا وائرس کے کیسز میں ایک بار پھر اضافہ ہونے لگا ہے۔ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں کورونا انفیکشن کے 46759 نئے کیس رپورٹ ہوئے ہیں۔ یہ تقریبا دو ماہ…

مزید پڑھیں »
Back to top button