قومی خبریں

ہاتھرس: دل کی بیماری سے جوجھ رہے ہیں متھرا جیل میں بند عتیق الرحمن

بیوی کاالزام: ان کے علاج کے ساتھ کیاجارہاہے کھلواڑ ہاتھرس، 27 اگست:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)ہاتھرس میں ایک دلت #لڑکی کے ساتھ مبینہ اجتماعی #زیادتی کے بعد #قتل کے معاملے میں احتجاج اور رشتہ داروں سے ملنے جا رہے ، عتیق الرحمن کو 5 اکتوبر کو یوپی پولیس نے 3 دیگر افراد کے ساتھ…

مزید پڑھیں »

آئی این ایکس میڈیا: ضبط دستاویزات کا معائنہ کرنے کی اجازت ملزمین کو نہیں دے سکتے

سی بی آئی نے ہائی کورٹ کے سامنے رکھاموقف،عدالت نے لتاڑا نئی دہلی، 27 اگست :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)سی بی آئی نے جمعہ کو دہلی ہائی کورٹ کو بتایا کہ آئی این ایکس میڈیا کیس کی تحقیقات جاری ہے اور ملزم #کانگریس لیڈر پی #چدمبرم اور ان کے بیٹے کارتی کو ضبط شدہ…

مزید پڑھیں »

یوپی میں مہا پنچایت کریں گے، دارالحکومت لکھنؤ کا بھی ہوگا گھیراو: راکیش ٹکیت کااعلان

نئی دہلی، 27 اگست :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)اترپردیش میں اگلے سال اسمبلی انتخابات ہونے والے ہیں لیکن اس بار بی جے پی کی اقتدار میں واپسی اتنی آسان نظر نہیں آرہی ہے۔ ریاست کے کسان مرکز کے نئے زرعی قوانین کی وجہ سے بی جے پی حکومت سے ناراض ہیں۔ کسان پچھلے سال…

مزید پڑھیں »

دہلی: ہمایوں پور گاؤں کا نام بدل کر ہنومان پور کرنے کی تجویز

نئی دہلی، 27 اگست :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)قومی دارالحکومت کے صفدرجنگ انکلیو سے بھارتیہ جنتا پارٹی کی #کونسلر رادھیکا ابرول نے جمعہ کو تجویز پیش کی کہ #ہمایوں پور گاؤں کا نام بدل کر ہنومان پورکیا جائے۔ انہوں نے یہ تجویز جنوبی #دہلی میونسپل کارپوریشن (ایس ڈی ایم سی) کے جنوبی زون کی…

مزید پڑھیں »

سپریم کورٹ نے کہا – ہمیں دیسی نسل کی گایوں کو تحفظ دینا ہوگا ، مرکز سے جواب طلب

نئی دہلی،27؍اگست:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) دیسی نسل کی گایوں کے تحفظ پر سپریم کورٹ نے کہا کہ ہمیں دیسی نسل کی گایوں کی حفاظت کرنی ہے۔ اس معاملے میں مرکزی حکومت سے جواب بھی طلب کیاہے۔ سپریم کورٹ نے کہا کہ مرکز نے اس معاملے میں جواب داخل نہیں کیا ہے۔ لہٰذا اس…

مزید پڑھیں »

سپریم کورٹ میں 9 نئے ججوں کی تقرری ،پہلی خاتون چیف جسٹس کی راہ ہموار

نئی دہلی، 26 اگست:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)سپریم کورٹ میں تین خواتین سمیت 9 نئے ججوں کی جمعرات کو تقرری ہوئی اورساتھ ہی جسٹس بی وی ناگراتناکے ستمبر 2027 میں پہلی #خاتون چیف #جسٹس (سی جے آئی) بننے کی راہ ہموار ہوئی۔صدر رام ناتھ #کووند نے ان کے تقرری خطوط پر دستخط کئے۔ سپریم…

مزید پڑھیں »

ای ڈی نے کیا یونٹیک کے بانیوں کے خفیہ زیرزمین دفتر کا خلاصہ   چندرا برادران کو دہلی سے ممبئی جیل بھیجنے کاحکم

نئی دہلی، 26 اگست:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) سپریم کورٹ میں ایک حیرت انگیز انکشاف کرتے ہوئے انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ (ای ڈی) نے جمعرات کو کہا کہ اس نے یہاں ایک خفیہ زیر زمین دفتر کا انکشاف کیا ہے جو کہ یونٹیک کے بانی رمیش چندر اور ان کے بیٹے سنجے چلاتے ہیں۔ چندر اور اجے…

مزید پڑھیں »

کسانوں نے 25 ستمبر کو بھارت بند کااعلان کیا

نئی دہلی26اگست:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)مرکزی #زرعی قوانین کے خلاف کسانوں کے احتجاج کونو ماہ مکمل ہو چکے ہیں۔ اس موقع پر کسان تنظیمیں دہلی کی سنگھو بارڈرپردو روزہ قومی کانفرنس منعقد کر رہی ہیں۔ملک کی ہر ریاست سے کسانوں کے نمائندے کسانوں کے قومی کنونشن میں پہنچے ہیں۔اس کانفرنس میں متحدہ کسان مورچہ…

مزید پڑھیں »

یاہو نے بھارت میں اپنی نیوز ویب سائٹس بند کیں

نئی دہلی26اگست:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)یاہو نے ملک میں اپنی خبروں کی #ویب سائٹس بند کردی ہیں کیونکہ براہ راست غیر ملکی سرمایہ کاری (ایف ڈی آئی) کے قوانین کی وجہ سے میڈیا #کمپنیوں کی غیر ملکی ملکیت محدود ہوتی ہے جو بھارت میں ڈیجیٹل مواد کو چلاتے اور شائع کرتے ہیں۔اس میں یاہو…

مزید پڑھیں »

وزیر خزانہ نرملا سیتارمن کا راہل گاندھی پر بے تکابیان، کہا ریلوے اسٹیشن کیا آپ کے بہنوئی کا ہے؟

نئی دہلی، 26 اگست :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)ملک کی جائیداکی نیلامی کی شکل میں بیچ رہی وزیر خزانہ #نرملا #سیتارمن Nirmala Sitharaman نے راہل گاندھی پربے تکا بیان دیاہے۔ کانگریس لیڈر راہل #گاندھی نے نیشنل منیٹائزیشن پروگرام کے حوالے سے مودی حکومت پر سوال اٹھایا اور نشانہ بنایاہے۔ اسی پر وزیر خزانہ نے…

مزید پڑھیں »
Back to top button