کانپور:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)اترپردیش میں اناو کے بکسر گھاٹ کی طرح ہی کانپور کے شیوراج پور کا کھیریشور گھاٹ بھی سینکڑوں لاشوں سے بھرا پڑاہے۔گنگا کے بیچ میں اور کنارے پرمتعدد لاشیں دفن کی گئیں۔ تقریباً تین سو میٹر کے دائرے میں جہاں بھی نگاہیں دوڑائی گئیں، لاش ہی لاش نظرآئیں۔ لاشوں کے…
مزید پڑھیں »قومی خبریں
نئی دہلی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)کوروناکی دوسری لہر میں بھارت کے طبی نظام کی پول کھل گئی ہے۔اقوام متحدہ (یو این) نے ملک میں کوروناورائرس کے تیزی سے بڑھتے ہوئے واقعات پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔ اقوام متحدہ نے ہندوستان میں کوویڈ ویکسی نیشن کی سست رفتار پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے…
مزید پڑھیں »نئی دہلی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)جو لوگ کوویڈ 19 مثبت ہو چکے ہیں ، انہیں چھ ماہ کے بعد ویکسینیشن کے لیے جاناچاہیے۔ نیوز ایجنسی کے مطابق ایک سرکاری پینل نے اس کی سفارش کی ہے۔ اس پینل نے یہ بھی کہا ہے کہ کوویشیلڈ ویکسین کی دو خوراکوں کے درمیان مدت 12 سے…
مزید پڑھیں »نئی دہلی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)نیشنل ہیومن رائٹس کمیشن (این ایچ آر سی) نے اتر پردیش اور بہار میں گنگا ندی میں متعدد لاشوں کے ملنے کی شکایات کے بعد جمعرات کے روز مرکزی آبی بجلی وزارت اور دونوں ریاستوں کو نوٹس جاری کیا۔کمیشن نے ایک بیان میں کہاکہ اس نے(این ایچ آر سی)…
مزید پڑھیں »نئ دہلی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)کانگریس کی اترپردیش کی انچارج جنرل سکریٹری پرینکا گاندھی واڈرا نے کہا ہے کہ ریاست کی یوگی آدتیہ ناتھ حکومت نے انسانیت کی تمام حدیں پار کر دی ہے اور وہ کورونا سے ہلاک ہونے والے سیکڑوں افراد کی لاشوں کو ندی کی ساحلوں پر دفن کر رہی ہے…
مزید پڑھیں »نئی دہلی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)یونین پبلک سروس کمیشن (یو پی ایس سی) نے 27 جون کو ہونے والے سول سروسز کے پریلیم ایگزام-2021 کو ملتوی کر دیا ہے اور اب یہ 10 اکتوبر کو ہوگا۔کمیشن کے مطابق کووڈ-19 کی موجودہ صورتحال کے پیش نظر 27 جون کو طے شدہ سول سروسز پریلیم ایگزام…
مزید پڑھیں »نئی دہلی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)سپریم کورٹ کے دو جج فی الحال کورونا وائرس سے صحتیاب ہوئے ہیں جبکہ ابھی تک مختلف ہائی کورٹ کے 106 جج اور 2768 جوڈیشیل افسر کووڈ پوزیٹیو پائے گئے ہیں۔عدالت عظمیٰ کے جج ڈی وائی چندر چوڈ اور جسٹس اے ایم کھانوِلکر کورونا وائرس سے نجات پانے کی…
مزید پڑھیں »نئی دہلی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)ہندوستان میں کورونا وائرس کی دوسری لہر تباہی برپار رکھی ہے۔ گزشتہ24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے 362727 نئے کیس درج کیے گئے ہیں ، جبکہ اس دوران4120 افراد لقمہ اجل بن چکے ہیں۔ اس کے ساتھ مریضوں کی مجموعی تعداد 3710525 ہوچکی ہے۔ گزشتہ24 گھنٹوں کے دوران…
مزید پڑھیں »نئی دہلی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)کورونا وائرس کی دوسری لہر کے درمیان سپریم کورٹ نے ایک بار پھر مہاجرمزدوروں کی حالت پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔ گذشتہ سال جولائی میں سپریم کورٹ نے مہاجروطن مزدوروں کے لئے مرکزی اور ریاستی حکومتوں کو متعدد ہدایات دئیے تھے۔ سپریم کورٹ نے آج کہا کہ ان…
مزید پڑھیں »نئی دہلی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)کورونا وائرس کی دوسری لہر نے پورے ملک میں تباہی مچا رکھی ہے ۔ کورونا کیسز اور اس سے ہونے والی اموات کے اعدادوشمار میں مسلسل اضافہ ہوتا جارہا ہے۔ ادھر کانگریس کے رہنماراہول گاندھی نے ایک بار پھر وزیر اعظم نریندر مودی کو نشانہ بنایا ہے۔ انہوں نے…
مزید پڑھیں »








