قومی خبریں

پی ایم فنڈ کے ذریعہ بھیجے گئے 80 وینٹی لیٹرزمیں سے 71وینٹی لیٹر نکلے خراب

کرونا بحران میں سرکارکا عوام کی جان سے کھلواڑ   فرید کوٹ:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)ملک میں کورونا کی صورتحال مزید بدتر ہوتی جارہی ہے ، اسپتالوں میں آکسیجن ، بیڈ اور ضروری اشیاء کی قلت و فقدان کا سامنا ہے ۔ حال ہی میں پنجاب کے فریدکوٹ سے ایک چونکا دینے والا کیس سامنے…

مزید پڑھیں »

 سعودی عرب میں مسلم سمجھ کر دفن کئے گئے ہندوشخص کے باقیات کو ہندوستان لایاگیا

نئی دہلی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)مرکزی حکومت نے دہلی ہائی کورٹ کو بتایا کہ سعودی عرب میں مسلم رواج کے تحت دفن ہونے والے ایک ہندو شخص کی باقیات کو واپس ہندوستان لایا گیا ہے اور وہ اس کے کنبہ کے حوالے کرنے کے مراحل میں ہے۔ جسٹس پرتیبھا ایم سنگھ کو مرکزی حکومت…

مزید پڑھیں »

عصمت دری کے ملزم ترون تیج پال کیس میں سماعت ملتوی ، 19 مئی کو گوا عدالت سنائے گی فیصلہ

پنجی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)شمالی گوا کی ماپوسا ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ نے ترون تیج پال کیس میں اپنا فیصلہ ملتوی کردیا ہے۔ عدالت نے کورونا وائرس کی وجہ سے عدالت میں عملے کی کمی کا حوالہ دیتے ہوئے اسے موخر کردیا ہے۔ اب عدالت 19 مئی کو اپنا فیصلہ دے گی۔ دراصل ترون…

مزید پڑھیں »

کورونا سے بچنے کیلئے لوگوں نے لگایا گائے کا گوبر اکھلیش یادو نے کہا، اب اس پرہنسیں یاروئیں!ویڈیو

لکھنو:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)ملک میں کورونا وائرس کا خطرہ کم ہونے کا نام نہیں لے رہا ہے۔ ہر روز لاکھوں افراد کورونا وائرس سے متاثر ہو رہے ہیں۔وہیںلوگوں میں کورونا وائرس کے خطرے کولے کرخوف بھی بہت زیادہ ہے۔ دریں اثنا بہت سے لوگ کورونا سے بچنے کے لئے توہم پرستی کا سہارا…

مزید پڑھیں »

راجستھان ، مدھیہ پردیش کے بعد مہاراشٹر میں بھی پٹرول 100کے پار

مہاراشٹر کے ضلع پربھنی میں پٹرول کی قیمت 100 کا ہندسہ پار کرتے ہوئے 100.20 تک جاپہنچی ہے

مزید پڑھیں »

COAI نے5 جی کے مبینہ ٹیسٹنگ کو کوویڈ 19 انفیکشن کی وجہ بتانے والی افواہوں سے خبردار کیا

پٹنہ:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)ہندوستانی ٹیلی کام انڈسٹری کی نمائندہ تنظیم سی او اے آئی نے آج کووڈ وباء کے پھیلائو کے ساتھ 5 جی ٹکنالوجی کو جوڑنے والے جھوٹی افواہوں کے بارے میں اپنی تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر متعدد پیغامات کے ساتھ ساتھ کچھ…

مزید پڑھیں »

راجستھان: آدھار کارڈ نہ ہونے پر مقیم 25 ہزار پاکستانی ’ہندو‘ کیلئے کرونا ویکسین مشکل

جودھپور:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) نام نہا’ ہندو راشٹر‘ کی ریاست راجستھان میں مقیم 25 ہزار پاکستانی ’ہندو ‘تارکین وطن کے لیے کورونا ویکسین لینا دور کی کوڑی بن چکا ہے، دراصل کورونا ویکسین لینا اس لئے ناممکن ہے ،کیونکہ ان لوگوں کے پاس آدھار کارڈ نہیں ہے۔ پاکستان کے 90 فیصد تارکین وطن…

مزید پڑھیں »

کسان تحریک میں عصمت دری معاملہ کی تحقیقات کیلئے ایس آئی ٹی تشکیل

پولیس کی طرف سے یوگیندر یادو سمیت تمام مبینہ ملزمان کوبھیجے گئے نوٹس نئی دہلی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)کسان تحریک میں ایک خاتونہ کے ساتھ عصمت دری کے سلسلے میں ہریانہ پولیس نے کارروائی تیز کردی ہے۔ بہادر گڑھ کے ڈی ایس پی پون کمار نے بتایا کہ ٹکری بارڈر پر 25 سالہ خاتون…

مزید پڑھیں »

اتراکھنڈ میں بادل پھٹ جانے سے متعدد عمارتیں گر گئیں، کسی جانی نقصان کی اطلا ع نہیں

دہرہ دون:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)اتراکھنڈ کے ٹہری گڑھوال ضلع کے تحت بھاگیرتھی اور الک نندا ندی کے سنگم کی جگہ دیوپریاگ کے اونچائی والے علاقہ میں منگل کی شام بادل پھٹ جانے کی وجہ سے کئی دکانیں اور مکان بیٹھ گئے۔کووڈ کرفیو کی وجہ سے اب تک کسی انسانی اور جانوروں کے نقصان…

مزید پڑھیں »

کسان احتجاج مقامات کوانفیکشن سے پاک کرسے لے کر مظاہرین کودے رہے ہیں کاڑھا

نئی دہلی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)دہلی کے ٹیکری اور سنگھو بارڈر پر مرکزی حکومت کے تینوں زرعی قوانین کے خلاف احتجاج کرنے والے کسان مہلک کورونا وائرس سے بچاؤ کیلئے انفیکشن سے پاک مہم چلا رہے ہیں اورروزلنگرکے ساتھ قوت مدافعت کومضبوط کرنے کیلئے کاڑھا دے رہے ہیں۔پیر کے روز دہلی میں کورونا وائرس…

مزید پڑھیں »
Back to top button