قومی خبریں

کشمیر کے اننت ناگ میں سیکیورٹی فورسز کے ساتھ 5 گھنٹے چلے تصادم میں میں لشکر طیبہ کے 3 دہشت گرد ہلاک

سرینگر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)جموں و کشمیر کے اننت ناگ کے علاقے کو کیرناگ میں دہشت گردوں اور سکیورٹی فورسز کے مابین تصام میں تینوں دہشت گرد مارے گئے۔ ان تینوں دہشت گردوں کا تعلق لشکر طیبہ سے بتایا جارہا ہے۔ تینوں دہشت گردوں کی ہلاکت کی تصدیق کرتے ہوئے آئی جی پی کشمیر…

مزید پڑھیں »

کورونا کی موجودہ صورتحال کے پیش نظر جی 7 کانفرنس میں شرکت کیلئے برطانیہ نہیں جائیں گے مودی

نئی دہلی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)وزیر اعظم نریندر مودی نے اگلے ماہ جی7 کانفرنس میں شرکت کے لئے برطانیہ کا اپنا دورہ منسوخ کردیا ہے۔ وزارت خارجہ نے منگل کے روز ایک بیان جاری کیا، جس میں کہا گیا ہے کہ برطانیہ کے وزیر اعظم بورس جانسن کی جانب سے جی 7 کانفرنس میں…

مزید پڑھیں »

سونیا گاندھی نے کورونا ریلیف ٹاسک فورس تشکیل دی، غلام نبی آزادکریں گے قیادت

نئی دہلی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)کانگریس کی صدر سونیا گاندھی نے کورونا ریلیف ٹاسک فورس تشکیل دے دی ہے۔ ٹاسک فورس کی کمانڈ غلام نبی آزاد کو دی گئی ہے۔ اس کمیٹی میں پرینکا گاندھی کے علاوہ یوتھ کانگریس کے صدر بی وی سرینواس کے علاوہ امبیکا سونی، مکل واسنک، پون کمار بنسل، کے…

مزید پڑھیں »

پردھان منتری غریب کلیان یوجناکافائدہ غریب لوگوں تک نہیں پہنچا :تحقیق میں ہواخلاصہ

نئی دہلی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)پردھان منتری غریب کلیان انا یوجنا شروع کرنے کے پیچھے مرکزی حکومت کا واحد ہدف یہ ہے کہ غریبوں کو مفت راشن مہیا کیا جائے تاکہ وہ وبائی بیماری کے وقت بھوک کے شکار نہ ہوں۔ اس اسکیم کو سال 2020 میں لاک ڈاؤن کے دوران شروع کیا گیا…

مزید پڑھیں »

بحران کے وقت ہم نے اپوزیشن ہونے کا ’راج دھرم‘نبھایا ، بی جے پی نے تکبر کا مظاہرہ کیا: کانگریس

نئی دہلی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)کانگریس نے بی جے پی کے صدر جگت پرکاش نڈا کی جانب سے سونیا گاندھی کو لکھے گئے خط کولے کر منگل کو پلٹ وار کرتے ہوئے کہا ہے کہ کورونا بحران کے دوران اس نے حکومت کوآگاہ کرکے اور اچھی تجاویز پیش کرکے اپوزیشن ہونے کا راج دھرم…

مزید پڑھیں »

ٹریفک لائٹ سے کیمرہ ہٹانے کولے کر دی درخواست، ہائی کورٹ نے لگایا جرمانہ

نئی دہلی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)دہلی ہائی کورٹ نے منگل کے روز ایک مفاد عامہ کی عرضی خارج کردی جس میں ٹریفک کی خلاف ورزیوں کو روکنے کے لئے ریڈ لائٹ پر نصب کیمرے کو ہٹانے کی درخواست کی گئی تھی۔ عدالت نے درخواست گزار پر جرمانے لگاتے ہوئے کہا کہ ایسا کرنے سے…

مزید پڑھیں »

کووڈ 19 بحران: متحدہ عرب امارات، لگزمبرگ اور کویت سے پہنچی طبی امداد

نئی دہلی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)ہندوستان کے بہت سے حصے کے کووڈ19 کی دوسری لہر سے شدید متاثر ہونے کے درمیان متحدہ عرب امارات، لکسمبرگ، کویت جیسے ممالک سے طبی امداد کے طور پر آکسیجن کونٹریٹرس، مائع آکسیجن، وینٹی لیٹرجیسے طبی امدادآنے کا کا سلسلہ جاری ہے۔ وزارت خارجہ کے ترجمان اریندم باگچی نے…

مزید پڑھیں »

کشمیر میں بارشیں، 17 مئی تک موسم ناساز رہنے کی پیش گوئی

سری نگر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) وادی کشمیر میں محکمہ موسمیات کی پیش گوئی کے عین مطابق گذشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ہلکے سے درمیانی درجے کی بارشیں ہوئیں۔متعلقہ محکمے کے ایک ترجمان کے مطابق وادی میں 17 مئی تک موسم ناساز رہنے کا ہی امکان ہے۔انہوں نے بتایا کہ وادی میں 11 سے13…

مزید پڑھیں »

دہلی میں 100 بیڈ کا کووڈ عارضی اسپتال بنوائیں گی ہما قریشی

ممبئی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)بالی وڈ اداکارہ ہما قریشی کورونا وبا کے وقت عوام کی مدد کے لیے آگے آئی ہیں اور وہ دہلی میں 100 بیڈ کا کووڈ اسپتال بنوانے جا رہی ہیں۔کورونا وبا سے پورے ملک میں ہاہاکار مچا ہوا ہے۔ اس مشکل وقت میں بالی وڈ اور ٹی وی انڈسٹری کے…

مزید پڑھیں »

دہلی: گرودوارہ منتظمہ کمیٹی نے کوویڈ کیئر سنٹرکھولا، امیتابھ بچن نے 2 کروڑکی مددکی

نئی دہلی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)حکومت کی ناکامی کے دوران دہلی کے رکاب گنج گرودوارہ نے قابل ستائش قدم اٹھایا ہے۔ گرودوارے میں آکسیجن والے 400بیڈ پر مشتمل ایک کوویڈ کیئر سنٹر قائم کیا گیا ہے۔ یہ آج سے شروع ہوچکا ہے۔ اس کوویڈ کیئر سنٹر کا انتظام دہلی گرودوارہ منتظمہ کمیٹی کی جانب…

مزید پڑھیں »
Back to top button