قومی خبریں

 دہشت گردی کے الزام میں گرفتارجموں وکشمیر کے پولیس افسر دیویندر سنگھ نوکری سے برخواست

جموں:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)جموں وکشمیر پولیس کے داغدار افسر دیویندر سنگھ کو جمعرات کے روز ملازمت سے برخاست کردیا گیا۔ دیویندر سنگھ کو دہشت گردی کے ایک مقدمے میں قومی تفتیشی ایجنسی (این آئی اے) نے گرفتار کیا تھا اور بعد میں چارج شیٹ بھی دائر کی تھی۔ یہ معلومات سرکاری ذرائع سے…

مزید پڑھیں »

میرٹھ ٹول پرواردات کے بعدقیدہوئی پہلوان سشیل کمار کی تصویر،خاندان کے افرادکررہے ہیں مدد

نئی دہلی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)قومی اولمپک چمپیئن سشیل کمار کی گرفتاری کے لئے دہلی پولیس کی نصف درجن ٹیمیں کام کر رہی ہیں لیکن پولیس ابھی تک کامیاب نہیں ہوسکی ہے۔ سشیل پہلوان کی ایک تصویر ملی ہے۔ اس تصویر میں سشیل ایک کار میں بیٹھے ہوئے دکھائی دے رہے ہیں۔ پولیس ذرائع…

مزید پڑھیں »

ہندوستان میں کورونا وائرس کے 276110 نئے کیسز ، 3874 اموات

نئی دہلی :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)ہندوستان میں 24 گھنٹوں میں 3874 افراد کی کورونا وائرس کی وجہ سے موت ہوئی ہے ، گزشتہ دنوں کے مقابلے اموات کے تعداد میں آج کمی نظر آئی ہے ۔ ہندوستان میں 276110 نئے کیسز رپورٹ ہوئے۔ نمایاں کیسز درج کرنے والے پانچ ریاستوں میں تمل ناڈو…

مزید پڑھیں »

تاؤتے طوفان: گجرات میں ہزاروں مکانات کو پہنچا نقصان ، 13 اموات ، پی ایم کا فضائی معائنہ

نئی دہلی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)وزیر اعظم نریندر مودی نے گجرات اور دمن دیپ میں تاؤتے طوفان سے ہونے والے نقصان کا فضائی سروے کیا۔ انہوں نے دیو ، اونا ،ظفر آباد اور مہووا جیسے علاقوں میں نقصان کا جائزہ لیا۔ وزیر اعظم نریندر مودی نے طوفان سے ہونے والے نقصانات اور تیاریوں کے…

مزید پڑھیں »

وزارت انفارمیشن ٹکنالوجی واٹس ایپ پرپھرسخت، نئی پرائیویسی پالیسی واپس لی جائے

نئی دہلی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)الیکٹرانکس اینڈ انفارمیشن ٹکنالوجی کی وزارت نے ایک بار پھرمعروف پیغام رساں ایپلی کیشن واٹس ایپ کو ہدایت دی ہے کہ وہ اپنی پرائیویسی کی نئی پالیسی واپس لے۔ واٹس ایپ نے دعویٰ کیا ہے کہ اس نے اپنی پرائیویسی پالیسی کو باضابطہ طور پر 15 مئی 2021 سے…

مزید پڑھیں »

’توجہ ہٹاو ، جھوٹ پھیلاو ، شورکرکے حقائق کو چھپاو‘ راہول گاندھی کا مرکزی حکومت پر نشانہ

نئی دہلی :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی نے کورونا وائرس کی وجہ سے ہونے والی اموات کی تعداد میں اضافہ پر مرکزی حکومت کو نشانہ بنایا اور الزام لگایا کہ توجہ ہٹانا ، جھوٹ پھیلانا اور حقائق چھپانا اس حکومت کی پالیسی ہے۔ انہوں نے ٹویٹ کیا کہ ویکسین…

مزید پڑھیں »

ملک میں کورونا کے 2.67 لاکھ نئے کیسز،4529 اموات

نئی دہلی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)کورونا وائرس کے نئے کیسزمیں جہاںمعمولی کمی ہو رہی ہے ،وہیں موت کے واقعات میں مسلسل اضافہ ہورہا ہے۔گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران پورے ملک میں 4529 افراد کورونا کی وجہ سے ہلاک ہوچکے ہیں۔ بتایا جارہا ہے کہ ایک دن کی یہ تعداد پوری دنیا میں اب تک…

مزید پڑھیں »

کیجریوال حکومت کورونا سے جاں بحق ہونے والوں کے کنبہ کو 50 ہزارروپے دے گی

نئی دہلی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)دہلی کے وزیراعلیٰ اروندکیجریوال نے کہا کہ جن لوگوں کی کورونا وائرس انفیکشن سے موت ہوئی ہے، ان کے خاندان کو 50 ہزار روپے دئے جائیں گے جبکہ جن خاندانوں میں کمانے والے شخص کی موت ہوئی ہے، ان کو امدادی رقم کے ساتھ 2500 روپے مہینہ پنشن دی…

مزید پڑھیں »

کورونا ویکسین کی سپلائی کو بڑے پیمانے پر بڑھانے کی مسلسل کوشش کر رہے ہیں:وزیر اعظم مودی

نئی دہلی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)وزیر اعظم نریندر مودی نے منگل کو ریاست اور ان کے ضلعی عہدیداروں سے کورونا وائرس کے حوالے سے بات چیت کی۔ اس دوران پی ایم مودی نے کہا کہ کورونا کے خلاف ہمارے اہم ہتھیار ہیں مقامی کنٹینمنٹ زون ، تیزرفتار ی سے جانچ ، درست اور مکمل…

مزید پڑھیں »

پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں ہوا اضافہ

نئی دہلی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)منگل 18 مئی 2021 کو ایک بار پھر آئل مارکیٹنگ کمپنیوں نے خوردہ ایندھن کی قیمت میں اضافہ کیا ہے۔ پیر کے روز پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کوئی اضافہ نہیں کیا گیا تھا ، جبکہ اتوار کے روز پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ کیا گیا…

مزید پڑھیں »
Back to top button