صحت اور سائنس کی دنیا
- اکتوبر- 2026 -25 اکتوبر

اسباب وعلاج،پیشاب کی زیادتی کا گھریلو علاج
صحت مند طرزِ زندگی اور مناسب احتیاط پیشاب سے متعلق مسائل پر قابو پانے میں مددگار ثابت ہو سکتی ہے۔
مزید پڑھیں » - 23 اکتوبر

سرسوں کی مختلف امراض میں طبی افادیت
سرسوں کے فوائد: سرسوں کا ساگ، تیل اور قدیم گھریلو نسخے سرسوں مشہور پودا ہے۔ موسمِ سرما میں پنجاب، ہریانہ، یوپی اور دہلی کے لوگ اس کا ساگ کثرت سے پکا کر کھاتے ہیں۔ عام طور پر اکتوبر کے مہینے میں گندم کے ساتھ یا علیحدہ سرسوں بوئی جاتی ہے۔…
مزید پڑھیں » - 19 اکتوبر

ڈاکٹر سید اکرم کوتوال کا تعلیمی و طبی سفر: گاندھی میڈیکل کالج سے کینسر کے جدید علاج تک
کینسر متعدی بیماری نہیں ہے، اس لیے کینسر کے مریضوں سے دور رہنے کے بجائے ان کی مدد اور حوصلہ افزائی کرنی چاہیے۔
مزید پڑھیں » - 8 اکتوبر

صرف خواتین نہیں، مرد بھی چھاتی کے کینسر کا شکار ہو سکتے ہیں: ڈبلیو ایچ او
چھاتی کا کینسر صرف خواتین تک محدود نہیں، مردوں میں بھی اس کی علامات ظاہر ہو سکتی ہیں۔
مزید پڑھیں » - ستمبر- 2026 -24 ستمبر

گھر میں قوت مدافعت کا خیال کیسے رکھیں؟
متوازن غذا، مناسب نیند اور صحت مند طرز زندگی مدافعتی نظام کو بہتر طور پر کام کرنے میں مدد دیتے ہیں۔
مزید پڑھیں » - 19 ستمبر

تخم السی کے یومیہ فوائد-ڈاکٹر امۃ البریرہ فہمیدہ سفیان دہلی
تخم السی، جسے انگریزی میں Flaxseed کہا جاتا ہے، ایک چھوٹا مگر غذائیت سے بھرپور بیج ہے جسے متوازن غذا کا حصہ بنایا جا سکتا ہے۔ اس میں اومیگا 3 فیٹی ایسڈ، غذائی فائبر اور lignans سمیت کئی اہم غذائی اجزا پائے جاتے ہیں۔ یہی خصوصیات اسے دل کی صحت،…
مزید پڑھیں » - 15 ستمبر

ویری کوس varicose،ناقص دوران خون
مسلسل تھکاوٹ کو معمول سمجھ کر نظرانداز نہ کریں، کیونکہ اس کے پیچھے مختلف طبی وجوہات ہوسکتی ہیں۔
مزید پڑھیں » - 15 ستمبر

نقوش خواتین,جلد اور بالوں کا معالج: آملہ-فرحین عدنان بنگلور
آملہ وٹامن سی اور اینٹی آکسیڈنٹس کا قدرتی ذریعہ ہے جو متوازن غذا کے ساتھ جلد اور بالوں کی صحت میں معاون ہوسکتا ہے۔
مزید پڑھیں » - 15 ستمبر

جمائی کیوں آتی ہے؟
دوسرے شخص کو جمائی لیتے دیکھ کر خود جمائی آنا محض اتفاق نہیں، بلکہ دماغ کے مخصوص اعصابی عمل سے جڑا ہو سکتا ہے۔
مزید پڑھیں » - 14 ستمبر

چہرے دھوتے وقت خیال رکھیں
خوبصورت جلد کے لیے مہنگی مصنوعات سے زیادہ درست اور مستقل اسکن کیئر روٹین اہم ہے۔
مزید پڑھیں »









