اسپورٹس

آئی پی ایل میں فاتح میچ میں سب سے زیادہ رنز بنانے کا ریکارڈ سریش رینا کے نام

نئی دہلی،17؍مارچ :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)سریش رینا Suresh Raina جو گزشتہ سیزن تک چنئی سپر کنگز کا حصہ تھے، انڈین پریمیئر لیگ IPL کے 15ویں سیزن میں کھیلتے نظر نہیں آئیں گے۔ CSK نے اس سیزن کے لیے سریش رائنا کو برقرار نہیں رکھا اور اس کے بعد اس فرنچائز نے انہیں آئی…

مزید پڑھیں »

دیموتھ کرونارتنے نے رقم کی تاریخ، سنت جے سوریہ کو پیچھے چھوڑا

بنگلور،14؍مارچ:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)سری لنکا کے کپتان دیموتھ کرونارتنے  Dimuth Karunaratne نے بنگلورو میں کھیلے جا رہے ڈے نائٹ ٹیسٹ میں سنچری بنا کر تاریخ رقم کی۔ ہندوستان کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میں انہوں نے 174 گیندوں میں 15 چوکوں کی مدد سے 107 رنز بنائے۔ اس کے ساتھ کرونارتنے نے کئی بڑے ریکارڈ…

مزید پڑھیں »

آر اشون نے توڑا ڈیل اسٹین کا ریکارڈ

بنگلور،14؍مارچ:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)ہندوستانی اسپنر آر اشون Ravichandran Ashwin  نے ایک اور ریکارڈ اپنے نام کر لیا ہے۔ انہوں نے بنگلور ٹیسٹ کے تیسرے دن پہلے سیشن میں دو وکٹیں لے کر ڈیل اسٹین Dale Steyn کے 439 وکٹوں  wickets کا ریکارڈ توڑ دیا۔ اب وہ ٹیسٹ کرکٹ میں آٹھویں سب سے زیادہ…

مزید پڑھیں »

متالی راج نے ورلڈ کپ میں کپتانی کا ریکارڈ توڑ دیا

ہیملٹن،12؍مارچ :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)ہندوستان کی ون ڈے کپتان متالی راج نے آئی سی سی خواتین کرکٹ ورلڈ کپ میں سب سے زیادہ کپتانی کرنے کا آسٹریلیا کی بیلنڈا کلارک کا ریکارڈ توڑ دیا۔39 سالہ متالی ورلڈ کپ میں اب تک 24 میچوں میں کپتانی کر چکی ہیں جن میں سے 14 جیتے،…

مزید پڑھیں »

کرکٹ کے 6 عالمی ریکارڈ جنہیں توڑنا آسان نہیں

نئی دہلی،10؍مارچ:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)کرکٹ میں ایک مشہور کہاوت ہے کہ ریکارڈ بنتے ہی ٹوٹ جاتے ہیں۔ لیکن آج ہم آپ کو کرکٹ کی دنیا میں ایسے ہی عالمی ریکارڈز کے بارے میں بتائیں گے، جنہیں توڑنا ناممکنات میں سے ہے۔ کرکٹ کی تاریخ میں بہت سے عظیم بلے باز اور گیند باز…

مزید پڑھیں »

وکٹ خراب نہیں تھا لیکن ہمارے پاس بلے بازہی نہیں تھے: متالی

ہیملٹن،10؍مارچ:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)کپتان متالی راج نے اعتراف کیا کہ ٹاپ آرڈر کی کارکردگی توقعات کے مطابق نہیں تھی اور آئی سی سی خواتین ورلڈ کپ میں نیوزی لینڈ کے ہاتھوں 62 رنز کی شکست میں ہندوستان کے پاس میچ میں بنے رہنے کے لیے بلے باز نہیں تھے۔ فتح کے لیے 261…

مزید پڑھیں »

سری سنت نے تمام طرح کی کرکٹ کو الوداع کہہ دیا

نئی دہلی ،10؍مارچ:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)ٹیم انڈیا کے تجربہ کار کھلاڑی ایس سری سنت کرکٹ سے ریٹائر ہو چکے ہیں۔ انہوں نے ٹویٹر پر یہ معلومات شیئر کیں۔ سری سنت نے بتایا کہ وہ فرسٹ کلاس کرکٹ کے ساتھ تمام فارمیٹس سے بھی ریٹائر ہو رہے ہیں۔ سری سنت پر آئی پی ایل…

مزید پڑھیں »

وارن کے کمرے میں فرش اور تولیوں پر خون کے دھبے تھے: تھائی لینڈ پولیس

کوہ ساموئی6مارچ:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)تھائی لینڈ کی پولیس کو مبینہ طور پر شین وارن Shen warne کے کمرے کے فرش اور تولیوں پرخون کے دھبے ملے ہیں جب وہ ولا کی تلاشی لے رہے تھے جہاں چھٹیاں گزارنے گئے۔ عظیم آسٹریلوی کرکٹر کا انتقال ہوا تھا۔52 سالہ لیجنڈری کرکٹر کو جمعہ کی رات…

مزید پڑھیں »

فٹبال اسٹار سیڈورف نے اسلام قبول کیا

لندن 6مارچ:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) چیمپئنز لیگ کی تاریخ میں تین مختلف کلبز کے ساتھ ٹرافی جیتنے والے واحد فٹبالر کلیرنس سیڈورف Clarence Seedorf نے اسلام قبول کرلیا جس کی اطلاع انہوں نے اپنی سوشل میڈیا پوسٹ کے ذریعے دی۔ فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر فٹبالر کلیرنس سیڈورف نے اپنی ایرانی…

مزید پڑھیں »

اشون نے کپل دیوکی 434 وکٹوں کی برابری کی

موہالی6مارچ:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) تجربہ کار آف اسپنر روی چندرن اشون 434 وکٹیں لینے والے کپل دیو کو پیچھے چھوڑتے ہوئے ٹیسٹ کرکٹ میں ہندوستان کے لیے دوسرے سب سے زیادہ وکٹیں لینے والے بالر بن گئے ہیں۔ 35 سالہ اشون نے سری لنکا کے خلاف پہلے ٹیسٹ میں یہ کارنامہ انجام دیا۔…

مزید پڑھیں »
Back to top button