اسپورٹس

آئی ایس ایس ایف ورلڈ کپ 2022: سوربھ چودھری نے رقم کی تاریخ ، 10 میٹر ایئر پسٹل میں جیتا طلائی تمغہ

نئی دہلی،یکم مارچ:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) ہندوستان کے اسٹار شوٹر سوربھ چودھری نے پہلے آئی ایس ایس ایف ورلڈ کپ 2022 (issf world cup 2022) میں مردوں کے 10 میٹر ایئر پسٹل مقابلے میں طلائی تمغہ جیتا ہے۔ 19 سالہ سوربھ چودھری نے 10 میٹر ایئر پسٹل مقابلے کے فائنل میں جرمنی کے…

مزید پڑھیں »

بہترین آل راؤنڈر  بائیں ہاتھ کے بے مثال تیز گیند باز اور بلے باز، عرفان خان پٹھان۔

عرفان خان پٹھان 7 اکتوبر 1984 کو گجرات کے شہر بڑودہ میں ایک غریب گھرانے میں پیدا ہوئے۔ والد مسجد کے مؤذن کے طور پر خدمات انجام دیتے تھے۔ والدین کی خواہش تھی کہ دونوں بچے اسلامی اسکالر بنیں۔ مگر دونوں بھائیوں کی دلچسپی کرکٹ سے تھی۔ علاقے کے کلب…

مزید پڑھیں »

آئی پی ایل 2022: روہت، راہل اور پنت کی تنخواہ کوہلی-دھونی سے زیادہ

نئی دہلی ،26؍ جنوری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) کے اگلے سیزن کا بگل بج گیا ہے۔ تمام 10 ٹیموں کے برقرار رکھنے والے کھلاڑیوں کے نام سامنے آگئے ہیں۔ اب میگا نیلامی 12 اور 13 فروری کو ہو گی۔ آپ کی معلومات کے لیے بتادیں کہ ممبئی انڈینس،…

مزید پڑھیں »

جسپریت بمراہ ٹیسٹ ٹیم کی کپتانی کے لیے تیار

نئی دہلی ،17؍ جنوری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)جنوبی افریقہ کے خلاف ون ڈے سیریز میں ٹیم انڈیا کے نائب کپتان جسپریت بمراہ نے پریس کانفرنس سے خطاب کیا۔ اس دوران انہوں نے ٹیسٹ ٹیم اور وراٹ کوہلی کی کپتانی سے متعلق کئی سوالوں کے جواب دئیے۔ انہوں نے کہا کہ اگر انہیں ٹیسٹ ٹیم…

مزید پڑھیں »

روہت شرما ویسٹ انڈیز سیریز میں کرسکتے ہیں واپسی

نئی دہلی ،17؍ جنوری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)ہیمسٹرنگ انجری کے باعث پورے جنوبی افریقہ کے دورے سے باہر والے روہت شرما کی فٹنس کے حوالے سے ایک اچھی خبر سامنے آئی ہے، بی سی سی آئی کے ایک ذرائع کے حوالے سے ایک رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ روہت شرما انجری سے تقریباً…

مزید پڑھیں »

روٹ کا آئی پی ایل میگا نیلامی میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

ہوبارٹ ،17؍ جنوری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)انگلینڈ کے کپتان جو روٹ نے آئی پی ایل میگا نیلامی میں جانے کے بجائے اپنی آؤٹ آف فارم ٹیسٹ ٹیم کی کارکردگی کو بہتر بنانے میں اپنی تمام تر توجہ صرف کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔روٹ نے آئی پی ایل سیزن نہیں کھیلا ہے کیونکہ وہ 2018…

مزید پڑھیں »

چینی ٹینس کھلاڑی کی خود پر جنسی حملے کی تردید

بیجنگ،20دسمبر :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)چین کی ٹینس کھلاڑی پینگ شوائی نے غیر ملکی پریس کے لیے ایک ویڈیو میں کہا، ’’میں نے کبھی یہ نہیں کہا یا لکھا کہ کسی نے مجھ پر جنسی حملہ کیا تھا۔اس سے قبل انہوں نے ایک اعلیٰ چینی اہلکار پر جنسی زیادتی کا الزام عائد کیا تھا۔…

مزید پڑھیں »

لبوشین ڈے نائٹ ٹیسٹ میں سب سے زیادہ سنچری بنانے والے بلے باز

ایڈیلیڈ ،17 ؍دسمبر :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)ایڈیلیڈ میں کھیلے جا رہے ایشز سیریز کے دوسرے ٹیسٹ میں آسٹریلیا کے مڈل آرڈر بلے باز مارنس لیوشین Batsman Marnus Labuschagne  نے تاریخ رقم کر دی۔ واضح رہے کہ انگلینڈ اور آسٹریلیا کے درمیان یہ میچ گلابی گیند سے کھیلا جا رہا ہے۔ لبوشین نے اس…

مزید پڑھیں »

رضوان ایک سال میں 1000 رنز مکمل کرنے والے پہلے کرکٹر

دبئی ، 12؍ نومبر :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے دوسرے سیمی فائنل میں پاکستان کے اوپنر محمد رضوان نے آسٹریلیا کے خلاف 34واں رن بنانے کے ساتھ ہی ایک بڑا ریکارڈ اپنے نام کر لیا۔ وہ ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں ایک سال میں 1000 رنز بنانے والے دنیا کے پہلے…

مزید پڑھیں »

ٹی 20 ورلڈ کپ 2021 : ٹیم کے انتخاب میں میر ا اور وراٹ کوہلی کا کوئی رول نہیں تھا۔روی شاستری کا بڑا انکشاف

نئی دہلی، 12؍ نومبر :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)ٹی 20 ورلڈ کپ 2021 کے خطاب کی انتہائی مضبوط دعویدار ٹیم انڈیا کو اس بار مایوسی ہوئی اور وراٹ کوہلی کی کپتانی میں ہندوستانی ٹیم گروپ مرحلے سے آگے نہیں بڑھ سکی۔ یہ سب اس شکست کی وجہ سے ہوا جو ہندوستانی ٹیم کو پہلے…

مزید پڑھیں »
Back to top button