اسلام آباد،14فروری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیز)پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز (پی آئی اے) نے سعودی عرب جانے والے مسافروں کے لیے ہدایت جاری کی ہے کہ کسی بھی پریشانی سے بچنے کے لیے ایئرپورٹ جاتے ہوئے انسداد پولیو ویکسی نیشن سرٹیفکیٹ ضرور ساتھ رکھیں، بصورت دیگر سفر کی اجازت نہیں دی جائے گی۔ترجمان پی آئی اے…
مزید پڑھیں »سرورق
لندن ،10فروری :(اردودنیا.اِن/ایجنسیز)امریکہ میں غیر قانونی طریقے سے مقیم بیرون ملکی افراد کے خلاف سخت کارروائی کی جارہی ہے۔ امریکی صدر ٹرمپ کی سختی کے بعد ہندوستان سمیت کئی ممالک کے غیر قانونی مہاجرین کو ملک بدر کردیا گیا ہے۔ لیکن امریکہ واحد ایسا ملک نہیں ہے جہاں سے غیر…
مزید پڑھیں »احمد آباد ،10فروری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیز)گجرات کے پاٹن ضلع میں ایک دردناک واقعہ پیش آیا ہے۔ ضلع کے چانسما تحصیل کے وڈاولی گاؤں کے تالاب میں ڈوب جانے سے 5 لوگوں کی موت ہو گئی ہے۔ گاؤں کے ایک کنبہ کے کچھ فرد بکری چرانے کے لیے گئے تھے۔ دیر رات گھر واپسی…
مزید پڑھیں »نئی دہلی،10فروری :(اردودنیا.اِن/ایجنسیز)سی بی آئی کی قیادت والی ایس آئی ٹی نے تروپتی لڈو میں مبینہ ملاوٹ کے سلسلے میں چار لوگوں کو گرفتار کیا ہے۔ ان پر سری وینکٹیشورا سوامی مندر میں عقیدت مندوں کو پرساد کے طور پر پیش کیے جانے والے تروپتی لڈو میں مبینہ ملاوٹ کا…
مزید پڑھیں »بھوپال،10فروری :(اردودنیا.اِن/ایجنسیز)سنٹرل ریلوے کے کھنڈوا ریلوے اسٹیشن پر ایک ڈبل ڈیکر ٹرین ایک بڑے حادثے سے بال بال بچ گئی۔ دراصل ڈبل ٹرین اپنا راستہ کھو کر غلط ٹریک پر چل رہی تھی۔ حیران کن بات یہ تھی کہ 147 کلومیٹر کے فاصلے پر غلط ٹریک پر چلنے والی ٹرین…
مزید پڑھیں »سورت،10فروری :(اردودنیا.اِن/ایجنسیز)ضلع مجسٹریٹ نے حال ہی میں پرانے شہر کے صلابت پورہ علاقے میں ایک پراپرٹی کو سیل کر دیا ہے۔ اس کے مالک ہندو عورت نے اسے ایک مسلمان عورت کو بیچ دیاتھا۔ ضلع کلکٹر نے اسے ڈسٹربڈ ایریاز ایکٹ کی خلاف ورزی قرار دیا۔ تاہم فروخت ابھی تک…
مزید پڑھیں »غزہ،10فروری :(اردودنیا.اِن/ایجنسیز)غزہ کی پٹی کے جنوب سے شمالی حصے میں واپس آنے والے بے گھر فلسطینیوں کو جہاں ایک طرف اپنے علاقوں میں لوٹنے کی خوشی ہے وہاں دوسری طرف یہ لوگ نتساریم راہ داری پر دل دہلا دینے والے مناظر دیکھ کر چونک گئے ہیں۔ یہ راہ داری غزہ…
مزید پڑھیں »نیویارک،10فروری :(اردودنیا.اِن/ایجنسیز)امریکہ میں نیلامی کے لیے پیش ہونے والا 311 برس پرانا وائلن ایک کروڑ 13 لاکھ ڈالر میں فروخت ہوگیا ہے۔ لیکن اتنی بھاری قیمت کے باوجود یہ تاریخ کا مہنگا ترین ساز نہیں بن سکا۔وائلن کو امریکہ کے شہر نیویارک کے نیلام گھر ’ساتھبیز‘ میں نیلامی کے لیے…
مزید پڑھیں »غزہ،10فروری :(اردودنیا.اِن/ایجنسیز)فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس سے کیے گئے معاہدے کے تحت اسرائیلی فوج غزہ کو تقسیم کرنے والے ’نیٹزاریم کوریڈور‘ سے مکمل طور پر پسپا ہوگئی، حماس نے اسرائیلی انخلا اس کے جنگی مقاصد کی ایک اور ناکامی قرار دے دیا۔قطر کے نشریاتی ادارے الجزیرہ کی رپورٹ کے مطابق اسرائیل…
مزید پڑھیں »طرابلس،10فروری :(اردودنیا.اِن/ایجنسیز)لیبیا کے جنوب مشرقی صحرا میں دو اجتماعی قبروں سے تقریباً 50 نعشیں برآمد کی گئی ہیں۔حکام کے مطابق یہ نعشیں یورپ پہنچنے کے خواہشمند غیر قانونی تارکین وطن افراد کی ہیں۔غیر ملکی خبررساں ایجنسی کے مطابق پہلی اجتماعی قبر ملک کے جنوب مشرقی شہر کفرہ کے ایک فارم…
مزید پڑھیں »









