سرورق

جھارکھنڈ میں انسانیت سوز واقعہ: زیادتی کے بعد لیو ان پارٹنر کابہیمانہ قتل،40حصوں میں اعضاکئے تقسیم

رانچی ،28نومبر ( ایجنسیز) میڈیا ذرائع کے مطابق جھارکھنڈ کے کھنٹی ضلع میں قصائی کے طور پر کام کرنے والے ایک 25 سالہ شخص نے مبینہ طور پر اپنے لیو ان پارٹنر کا گلا گھونٹ کر قتل کر دیا اور اس کے جسم کے 40 سے 50 ٹکڑے کر دیے۔…

مزید پڑھیں »

وقف جے پی سی کمیٹی کی میعاد میں توسیع

نئی دہلی،28نومبر ( ایجنسیز) وقف ترمیمی بل کے لیے تشکیل دی گئی کمیٹی کی میعاد بجٹ سیشن 2025 کے آخری دن تک بڑھا دی گئی۔ لوک سبھا نے اس تجویز کو منظوری دے دی ہے۔ بتادیں کہ یہ فیصلہ بدھ کو ہونے والی کمیٹی کے اجلاس میں اتفاق رائے سے…

مزید پڑھیں »

پرینکا گاندھی کی بطور رکن پارلیمنٹ ایوان میں حلف برداری

نئی دہلی،28نومبر ( ایجنسیز) کیرالہ کے وایناڈ سے ضمنی انتخاب جیتنے والی پرینکا گاندھی نے آج رکن پارلیمنٹ کے طور پر حلف لیا۔ لوک سبھا کے اسپیکر اوم برلا نے انہیں حلف دلایا۔ اس موقع پر پورا گاندھی خاندان پارلیمنٹ میں موجود تھا۔ اس کے ساتھ ہی گاندھی خاندان کا…

مزید پڑھیں »

بنگلہ دیش کے حالات پر فکرمند پی ایم مودی، جے شنکر کے ساتھ میٹنگ

ئی دہلی،28نومبر ( ایجنسیز) ہندو سنت چنموئے کرشنا داس کی گرفتاری کے بعد بنگلہ دیش میں حالات کشیدہ ہیں۔ 5 اگست کو شیخ حسینہ کی عوامی لیگ کی حکومت کے خاتمے کے بعد سے اقلیتی ہندو آبادی کو ملک کے 50 سے زیادہ اضلاع میں 200 سے زیادہ حملوں کا…

مزید پڑھیں »

قدیم مسجدوں کیخلاف تازہ مہم کاری کیلئے سپریم کورٹ ذمہ دار: ایڈوکیٹ رام چندر ن

نئی دہلی،28نومبر ( ایجنسیز) اس وقت ملک میں قدیم مسجدوں اور مذہبی مقامات میں مندر تلاش کرنے کی فرقہ پرست عناصر نے جومہم شروع کر رکھی ہے اس کے لیے سپریم کورٹ ذمہ دار ہے،جس نے گزشتہ سال بنارس کی تاریخی گیان واپی جامع مسجد میں سروے کی اجازت دے…

مزید پڑھیں »

’ مسلمان ہیں ،اِس لئے مارے جا تے ہیں‘ سنبھل تشدد : اداکارہ سوارا بھاسکر نے انتظامیہ کو ہنایا ہدف تنقید

نئی دہلی،27 نومبر (ایجنسیز) بالی ووڈ اداکارہ سوارا بھاسکر اپنی بیباکی کے لیے جانی جاتی ہیں۔ وہ اکثر کسی نہ کسی معاملے پر کھل کر اپنی رائے کا اظہار کرتی ہیں۔حال ہی میں، مہاراشٹر اسمبلی انتخابات 2024 میں سوارا نے اپنے شوہر فہد کی شکست کے بعد ای وی ایم…

مزید پڑھیں »

اڈانی کے وکیل مہیش جیٹھ ملانی نے کیا بڑا دعویٰ راہل گاندھی نے بغیرثبوت دیکھے خوف پھیلایا، لاکھوں سرمایہ کاروں کو ہوا نقصان

نئی دہلی،27نومبر (ایجنسیز) سپریم کورٹ کے سینئروکیل مہیش جیٹھ ملانی نے اڈانی گروپ پررشوت خوری کے تمام الزامات کو بغیرثبوتوں کے اوربے بنیاد بتایا ہے۔انہوں نے بدھ کو میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ اڈانی گروپ پرایسے الزام لگاکرہندوستان کی ترقی کو روکنے کی سازش کی جا رہی ہے۔…

مزید پڑھیں »

سنبھل تشدد: فرضی خبریں شیئر کرنے سے گریز کریں:ایس پی سنبھل

سنبھل ،27نومبر (ایجنسیز) تشدد کے بعد مغربی اتر پردیش کے سنبھل ضلع کے کچھ حصوں میں کشیدگی کا ماحول ہے۔ حکام کو امن و امان برقرار رکھنے کے لیے کہا گیا ہے۔ احتیاطی تدابیر کے طور پر انٹرنیٹ سروسز پر پابندی 24 گھنٹے کے لیے بڑھا دی گئی ہے۔ میڈیا…

مزید پڑھیں »

سی آر پی ایف جوانوں کو قتل اور خودکشی سے بچانے کے لئے انوکھا سسٹم

نئی دہلی ،27نومبر (ایجنسیز) سی آر پی ایف میں بڑھتی ہوئی خودکشیوں اور برادرانہ قتل کے واقعات کو روکنے کے لیے کئی اصلاحاتی اقدامات شروع کیے جا رہے ہیں۔ اس کے تحت فورس میں مختلف سطحوں پر رابطے کے ادارہ جاتی نظام کو بہتر بنایا جائے گا۔ ’’چار یار‘‘ کا…

مزید پڑھیں »

ریزرویشن کے لئے تبدیلی مذہب، آئین کے ساتھ دھوکہ: سپریم کورٹ

نئی دہلی ،27نومبر (ایجنسیز) سپریم کورٹ نے کہا کہ ریزرویشن کا فائدہ حاصل کرنے کے لیے سچے عقیدے کے بغیر مذہب تبدیل کرنا آئین کے ساتھ دھوکہ دہی کے مترادف ہے۔ سپریم کورٹ نے یہ بھی کہا کہ ایسا کرنے سے ریزرویشن پالیسی کی سماجی اقدار تباہ ہو جائیں گی۔…

مزید پڑھیں »
Back to top button