سرورق

امریکہ نے وینزویلا کے صدر کا جہاز قبضے میں لے لیا

نیویارک، 3ستمبر :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) امریکہ نے وینزویلا کے صدر کے زیر استعمال جہاز کو قبضے میں لے لیا ہے۔ یہ انتہائی اقدام اس لیے کیا گیا ہے کہ امریکہ کے بقول وینزویلا نے یہ جہاز امریکی پابندیوں کے باوجود خطیر رقم ادا کر کے امریکہ سے اسمگل کرالیا تھا۔بتایا گیا ہے…

مزید پڑھیں »

مغربی کنارے میں آپریشن جاری، اسرائیلی فوج نے لڑائی کا میدان قرار دیا

مقبوضہ بیت المقدس، 3ستمبر :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)مغربی کنارے میں تقریبا ایک ہفتے سے اسرائیلی فوج کا وسیع آپریشن جاری ہے۔ آج منگل کے روز نابلس شہر کے مشرق میں بلاطہ کیمپ اور جنین کے جنوب میں مثلث الشہداء گاؤں پر دھاوا بولا گیا۔ علاوہ ازیں طولکرم پناہ گزین کیمپ کو بم باری…

مزید پڑھیں »

اسرائیلی قیدیوں کی نگرانی پر مامور محافظوں کے لیے حماس کی نئی ہدایات

غزہ، 3ستمبر:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)حماس کے مسلح ونگ عزالدین القسام بریگیڈز کے ترجمان ابو عبیدہ نے کہا ہے کہ تحریک نے اسرائیلی قیدیوں کی نگرانی پرمامور محافظوں کو نئی ہدایات جاری کی ہیں کہ اگر اسرائیلی فورسز حراستی مقامات تک پہنچیں تو ان سے نمٹنے کے لیے اسرائیل کو ذمہ دار ٹھہرایا جائے۔…

مزید پڑھیں »

کابل میں خودکش بم دھماکے میں 6 افراد ہلاک 13 زخمی

کابل، 3ستمبر :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) افغانستان میں 2021 میں طالبان کے قبضے کے بعد غیر ملکی افواج اور اسلام پسند باغیوں کے درمیان دو دہائیوں سے جاری جنگ کے خاتمے کے بعد سے تشدد میں کمی آئی ہے۔تاہم اسلامک اسٹیٹ خراسان افغانستان میں سرگرم ہے اور وہ تواتر سے شہریوں، غیر ملکیوں…

مزید پڑھیں »

تلنگانہ:گنیش چتورتھی کے سبب یوم میلادالنبی کے بعد نکلے گا جلوس محمدی

حیدرآباد ، 30اگست :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)میلاد النبی کمیٹی کے نمائندوں نے 19 ستمبر کو میلاد النبی کا جلوس نکالنے پر اتفاق کیا۔ انہوں نے 16 ستمبر کو حضرت محمدصلی اللہ علیہ وسلم کا یوم پیدائش بڑی شان و شوکت سے منانے کا فیصلہ کیا۔ تلنگانہ کے چیف منسٹر ریونت ریڈی نے میلاد…

مزید پڑھیں »

غازی آباد :نابالغہ کے ساتھ عصمت دری کے بعد آتشزدگی، توڑ پھوڑ

غازی آباد ، 30اگست:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) یوپی کے غازی آباد سے ایک حیران کن معاملہ سامنے آیا ہے۔ ایک نوجوان نے 14 سالہ لڑکی کو زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔ واقعہ کے منظر عام پر آنے کے بعد مقامی لوگوں نے احتجاج کیا ہے۔ اس کے علاوہ مشتعل لوگوں نے آتش زنی…

مزید پڑھیں »

تین ریاستوں میں بلڈوزرکیخلاف جمعیۃ علماء ہند نے کھٹکھٹایا سپریم کورٹ کا دروازہ

نئی دہلی ، 30اگست:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)ملک کی تین ریاستوں میں ملزمین کے خلاف بلڈوزر کارروائی کی گئی اور ان کے گھروں کو بلڈوزرسے منہدم کردیا گیا، جس کے بعد اب بلڈوزر کارروائی کا یہ معاملہ ایک بار پھر سپریم کورٹ پہنچ گیا ہے۔ جمعیۃ علماء ہند نے سپریم کورٹ میں بلڈوزرکارروائی سے…

مزید پڑھیں »

ہندوستانی معیشت کو لگا بڑا جھٹکا، ملک کی جی ڈی پی 15 ماہ کی کم ترین سطح پر پہنچی

ممبئی ، ، 30اگست :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)کیا ہندوستانی معیشت میں کساد بازاری کے آثار نظر آنے لگے ہیں؟ یہ سوال اس لیے پیدا ہوتا ہے کیونکہ جمعہ کو ملک کی اقتصادی ترقی کے اعداد و شمار اور بنیادی صنعت کی ترقی کے اعداد و شمار سامنے آئے ہیں۔ آر بی آئی کے…

مزید پڑھیں »

گرلس کالج کے واش روم میں خفیہ کیمرہ، پولس کی کاروائی

حیدرآباد، 30اگست:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) آندھرا پردیش کے ضلع کرشنا میں ایک انجینئرنگ کالج کے خواتین کے ہاسٹل میں خفیہ کیمرے نصب کرنے کی خبر پر ہنگامہ ہے۔ یہ معاملہ ایس آر گڈلاوالرو انجینئرنگ کالج کا ہے۔ جہاں خواتین کے ہاسٹل کے واش روم میں انٹیلی جنس کیمرہ نصب پایا گیا۔ طالبات کی…

مزید پڑھیں »

وقف ترمیمی بل پر جے پی سی کا اجلاس، جانیں کیا ہوئے فیصلے؟

نئی دہلی، 30اگست:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) وقف ترمیمی بل 2024 پر مشترکہ پارلیمانی کمیٹی (جے پی سی) کا اہم اجلاس ہوا۔ اس دوران کمیٹی نے بل پر عوام اور ماہرین سے تجاویز طلب کی ہیں۔ آپ کو بتاتے چلیں کہ 22 اگست کو ہوئی جے پی سی کی پہلی میٹنگ میں یہ تجویز…

مزید پڑھیں »
Back to top button