ریاض، ۸؍جولائی :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)سعودی عرب کے نائب وزیر خارجہ انجینئر ولید الخریجی کا کہنا ہے گذشتہ ہفتے تہران کے دورے کے دوران فلسطین کے سابق وزیر اعظم اسماعیل ہنیہ کا قتل اسلامی جمہوریہ ایران کی خود مختاری، اس کی علاقائی و قومی سلامتی، بین الاقوامی قانون اور اقوام متحدہ کے منشور…
مزید پڑھیں »سرورق
نیویارک، ۸؍جولائی :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)امریکی وزارت خارجہ کے ترجمان میتھیو میلر کا کہنا ہے کہ اسرائیل کو چاہیے کہ فلسطینی قیدیوں پر اسرائیلی فوجیوں کے جنسی حملوں سے متعلق دعوؤں کی گہرائی کے ساتھ تحقیق کرے اور مجرموں کے ساتھ کوئی رعائت نہ برتی جائے۔جب میلر سے اسرائیلی ٹیلی وژن چینل 12…
مزید پڑھیں »دبئی ، ۸؍جولائی:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)دبئی گورنمنٹ ہیومن ریسورس ڈیپارٹمنٹ نے بعض سرکاری اداروں کے کام کے اوقات کو کم کرنے کیلیے ایک پائلٹ انیشیٹو متعارف کرایا ہے۔ہمارا لچکدار موسم گرما ہے‘ انیشیٹو کا مقصد موسم گرما کے دوران سرکاری اداروں میں کام کے اوقات کو کم کرنا ہے۔الامارات الیوم کے مطابق مجموعی…
مزید پڑھیں »پیرس، 8اگست :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) پیرس اولمپکس 2024 کو نہ صرف کھیلوں کی سرگرمیوں کے حوالے سے یاد رکھا جائے گا بلکہ اس نے میدان سے باہر کچھ جذباتی لمحات کو بھی جنم دیا ہے۔ بدھ کے روز فرانسیسی ایتھلیٹ ایلس فنوٹ نے ایسے ہی لمحات کی فہرست میں اپنا نام شامل…
مزید پڑھیں »پیرس، 8اگست :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) ونیش پھوگاٹ کے پیرس اولمپکس 2024 سے باہر ہونے کے بعد ہندوستان کو ایک اور بڑا دھچکا لگا۔ ہندوستان کی اسٹار ویٹ لفٹر میرابائی چانو، طلائی تمغے کی مضبوط دعویدار، صرف ایک کلو کے فرق سے تمغہ جیتنے میں ناکام رہیں۔ چانو خواتین کے 49 کلوگرام ویٹ…
مزید پڑھیں »پیرس، 8اگست :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) پیرس اولمپکس سے بھارتی خاتون پہلوان ونیش پھوگاٹ کی نااہلی کی خبر سے ابھی بھارتی شائقین ابھر بھی نہیں پائے تھے کہ انھیں ایک اور مایوس خبر یہ مل گئی کہ ایک اور بھارتی خاتون پہلوان انتم پنگھل کو پیرس سے ڈی پورٹ کیا جائے گا۔دراصل انڈین…
مزید پڑھیں »نئی دہلی،7اگست :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)سپریم کورٹ نے انڈین میڈیکل ایسوسی ایشن (آئی ایم اے) کے صدر سے کہا کہ ان کی معافی ان تمام اخبارات میں چھپنی چاہیے تھی جن میں ان کا انٹرویو شائع ہوا تھا جس میں انھوں نے پتن جلی معاملے میں سپریم کورٹ کے خلاف تبصرہ کیا تھا۔…
مزید پڑھیں »سلطان پور،7اگست:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)عام آدمی پارٹی (اے اے پی) کے راجیہ سبھا ایم پی سنجے سنگھ اور سابق سماج وادی ایم ایل اے اور قومی ترجمان انوپ سانڈا سمیت چھ قصورواروں کی اپیل کو منگل کو ایم پی/ایم ایل اے کورٹ کی خصوصی جج ایکتا ورما نے مسترد کر دیا ہے۔ عدالت…
مزید پڑھیں »مقبوضہ بیت المقدس، ۷؍اگست:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)اسرائیلی فوج نے فلسطینیوں کی نسل کشی کا سلسلہ تیزی سے جاری رکھا ہوا ہے۔ یہ اس صورت حال میں ہے کہ پوری دنیا کے بڑے فورم اور ملک کشیدگی کم کرنے اور تصادم کا خطرہ ٹالنے کے لیے کوشاں ہیں۔ تاکہ ایران کی طرف سے ایسا…
مزید پڑھیں »ڈھاکہ ، ۷؍اگست:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)نوبل انعام یافتہ محمد یونس کی ملک کی عبوری حکومت کے سربراہ کی حیثیت سے تقرری کا اعلان،بنگلہ دیش کے صدر نے بدھ کو فوجی رہنماؤں، طلباء مظاہرین اور سول سوسائٹی کے اراکان سے ملاقات کے بعد کیا ہے۔یہ اعلان وزیر اعظم شیخ حسینہ کیخلاف طلباء کی قیادت…
مزید پڑھیں »








