نئی دہلی، 19اپریل:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) جمعیۃ علماء ہند کے صدر مولانا ارشد مدنی نے لوک سبھا انتخابات 2024 کے پہلے مرحلے کی ووٹنگ کے درمیان بڑا بیان دیا ہے۔انہوں نے کہاکہ آج مسلمانوں کو دبایاجا رہا ہے اور ہم پر یکساں سول کوڈ (یو سی سی) تھوپاجا رہا ہے۔مولانا ارشد مدنی نے…
مزید پڑھیں »سرورق
حیدرآباد، 19 اپریل:مولانا آزاد نیشنل اردو یونیورسٹی میں تعلیمی سال 2024-25 کے لیے مرکزی کیمپس حیدرآباد اور دیگر سٹیلائٹ کیمپسوں لکھنؤ و سری نگر کے علاوہ مختلف ریاستوں میں موجود کالجس آف ٹیچر ایجوکیشن (سی ٹی ایز) اور پالی ٹیکنیکس کے لیے ریگولر کورسس میں آن لائن داخلے جاری ہیں۔…
مزید پڑھیں »تہران :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)ایران نے مرکزی شہراصفہان کے ہوائی اڈے کے قریب ہونے والے دھماکوں کے بعد اصفہان سمیت کئی شہروں کے لیے پروازیں معطل کر دی ہیں۔ دوسری جانب اسرائیل نے اصفہان میں حملے کی ذمہ داری قبول کی ہے۔’العربیہ‘ اور الحدث کے نامہ نگار نے بتایا کہ اسرائیلی فضائیہ نے…
مزید پڑھیں »نئی دہلی، 18اپریل:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)آبادی میں حصہ داری کے نعروں کے درمیان لوک سبھا انتخابات میں مسلمانوں کو دیئے گئے ٹکٹ نے ’سب کا ساتھ، سب کا وکاس‘ اور سیکولر پارٹیوں کے ہتھکنڈوں، کردار اور چہرے کو بے نقاب کر دیا ہے۔ پچھلے 20 سالوں میں پہلی بار مسلمانوں کو لوک سبھا…
مزید پڑھیں »ممبئی ، 18اپریل :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)بالی ووڈ اداکار سلمان خان کے گلیکسی اپارٹمنٹ کے باہر فائرنگ کے معاملے میں پولیس نے ہریانہ کے ایک شخص کو حراست میں لے لیا ہے۔ پولیس اس مشتبہ شخص سے پوچھ گچھ کر رہی ہے۔ پولیس کی تفتیش سے یہ بات سامنے آئی ہے کہ دونوں…
مزید پڑھیں »نئی دہلی، 18اپریل:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)وی وی پی اے ٹی سے متعلق کیس کی جمعرات کو سپریم کورٹ میں سماعت ہوئی۔ اس دوران عدالت نے الیکشن کمیشن سے کہا کہ انتخابی عمل میں پاکیزگی ہونی چاہیے۔ عدالت نے الیکشن کمیشن سے کہا کہ وہ شفاف انتخابات کو یقینی بنانے کے لیے کیے گئے…
مزید پڑھیں »ممبئی ، 18اپریل:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)ای ڈی نے منی لانڈرنگ کیس میں اداکارہ شلپا شیٹی کے شوہر اور بزنس مین راج کندرا کے خلاف کارروائی کی ہے۔ کیس بٹ کوائن کے استعمال کے ذریعے سرمایہ کاروں کے فنڈز کی دھوکہ دہی سے متعلق ہے۔ ای ڈی نے جمعرات کو کہا کہ اس نے…
مزید پڑھیں »لکھنو، 18اپریل:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)لکھنؤ کے حضرت گنج کوتوالی پولیس اسٹیشن میں ایک خاتون اور اس کی بیٹی سمیت چھ لوگوں کے خلاف ایف آئی آر درج کی گئی ہے۔خاتون نے گورکھپور سے بھارتیہ جنتا پارٹی کے رکن پارلیمنٹ روی کشن شکلا کو اپنی بیٹی کا باپ قرار دیا ہے۔ پولیس ذرائع نے…
مزید پڑھیں »نئی دہلی ، 18اپریل:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)ایک رپورٹ کے مطابق ہندوستان میں نیسلے کے دو سب سے زیادہ فروخت ہونے والے بیبی فوڈ برانڈز میں بڑی مقدار میں شامل چینی پائی گئی ہے۔ سوئس کمپنیوں پر نظر رکھنے والی ویب سائٹ پبلک آئی کی تحقیقات سے یہ بات سامنے آئی ہے کہ جب…
مزید پڑھیں »ریاض، 18اپریل:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز کی زیر نگرانی بین الاقوامی مقابلہ حسن قرات و تحفیظ اور تفسیرقرآن کا 44 واں ایڈیشن اگست 2024 میں مکہ مکرمہ میں منعقد کیا جائے گا۔ایس پی اے کے مطابق مقابلے کے انتظامات وزارت اسلامی امور اور دعوۃ والاشاد کی جانب سے…
مزید پڑھیں »








