قاہرہ، 22اپریل :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)ایک مصری ماہی گیر اپنی اہلیہ کے ہمراہ 40 سال سے دریائے نیل کے وسط میں لکڑی کی ایک چھوٹی کشتی میں زندگی گزار رہا ہے۔مصری ماہی گیرابو عصام کا کہنا تھا کہ وہ اور اس کی اہلیہ صرف ضرورت کے تحت ہی دریا کو چھوڑتے ہیں۔اگر ضرورت…
مزید پڑھیں »سرورق
غزہ، 22اپریل :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)اسرائیل کے فضائی حملے میں ماری جانے والی ایک خاتون کے رحم میں موجود بچی کو بچا لیا گیا ہے۔خبر رساں ادارے روئٹرز کے مطابق خاتون اپنے خاوند اور بیٹی کے ساتھ اسرائیل کے فضائی حملے میں ماری گئیں تھیں۔ رات کو ہونے والے فضائی حملے میں 19…
مزید پڑھیں »نیویارک ، 22اپریل :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) امریکی شہر نیویارک میں قانون ساز چوہوں کی بڑھتی تعداد کو کم کرنے کے لیے برتھ کنٹرول جیسے کم تکلیف دہ طریقوں پر غور کر رہے ہیں۔ جمعرات کو شہر کے ایک چڑیا گھر میں ایک اُلو کے چوہوں کے زہر سے مرنے کی تصدیق کے…
مزید پڑھیں »اسلام آباد ، 22اپریل :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) ایران کے صدر ابراہیم رئیسی اپنے 50 رکنی وفد کے ہمراہ تین روزہ سرکاری دورے پر پاکستان پہنچ گئے ہیں۔ وفاقی وزیر ریاض پیرزادہ نے ہوائی اڈے پر ان کا استقبال کیا۔وزیر اعظم افس کے میڈیا ونگ سے جاری بیان کے مطابق وزیراعظم محمد شہباز…
مزید پڑھیں »غزہ، 20اپریل :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) اسرائیلی فوج نے غزہ کے نصیرات کیمپ میں سفاکیت کی انتہا کردی، بچوں کے رونے اور خواتین کی چیخ و پکار کی ریکارڈنگ کا استعمال کرکے فلسطینیوں کو نشانہ بنانے لگی۔فلسطینیوں کو نشانہ بنانے کے لیے رات کی تاریکی میں فضا میں اڑتے کواڈ کاپٹر ڈرونز سے…
مزید پڑھیں »نئی دہلی :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) قومی نشریاتی ادارے دوردرشن نے اپنے تاریخی لوگو کا رنگ سرخ سے بدل کر زعفرانی کر دیا ہے۔ یہ اعلان ڈی ڈی نیوز کے آفیشل ایکس ہینڈل کے ذریعے کیا گیا۔ اب اس حوالے سے تنازعہ کھڑا ہو گیا ہے۔ اپوزیشن جماعتیں اس پر تنقیدکررہی ہیں۔ دوردرشن…
مزید پڑھیں »نئی دہلی :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) ہفرید آباد کے NIT-2 کی رہنے والی ایک خاتون کو دلالوں نے میونسپل کارپوریشن کے ملازمین کے ساتھ مل کر فرضی دستاویزات کے ذریعے دھوکہ دہی سے اس کی بیوہ پنشن بنوائی جبکہ اس کا شوہر زندہ تھا۔ خاتون نے الزام لگایا ہے کہ ڈیڑھ سال تک…
مزید پڑھیں »ممبئی، 19اپریل :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) بالی ووڈ سپر اسٹار سلمان خان کی رہائش گاہ کے باہر شوٹنگ کے واقعے کے چند دن بعد ان کو جمعہ کی صبح ممبئی ایئرپورٹ پر دیکھا گیا۔سلمان جیسے ہی ایئرپورٹ میں داخل ہوئے انہیں چاروں طرف سے گارڈز نے گھیر لیا۔ یہ پہلا موقع ہے جب…
مزید پڑھیں »مرادآباد، 19اپریل :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) لوک سبھا انتخابات کے پہلے مرحلے کی ووٹنگ کے درمیان یوپی پولیس آج یعنی جمعہ کو مرادآباد سے سماج وادی پارٹی کے رکن پارلیمنٹ ڈاکٹر ایس ٹی حسن کے نرسنگ ہوم پہنچی۔ پولیس کا کہنا ہے کہ ایم پی ڈاکٹر ایس ٹی حسن کے نرسنگ ہوم میں…
مزید پڑھیں »نئی دہلی، 19اپریل :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) لوک سبھا انتخابات کے پہلے مرحلے کے تحت ملک کی 21 ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں میں ووٹنگ ہوئی۔ شام 5 بجے ریکارڈ شدہ ووٹنگ ٹرن آؤٹ 59.7 فیصد رہا۔ تمل ناڈو میں 63.2 فیصد، راجستھان میں 50.3 فیصد، اتر پردیش میں 57.5 فیصد…
مزید پڑھیں »









