سرورق

اجیت پوار کو گھوٹالہ میں کلین چٹ ملنے پر ادھو گروپ کا طنز ,بی جے پی میں شامل تمام ملزمان کو کلین چٹ دے دی گئی

ممبئی ، 24اپریل :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) مہاراشٹر کے ڈپٹی سی ایم اجیت پوار اور ان کی اہلیہ سنیترا کو بڑی راحت ملی ہے۔ اقتصادی جرائم ونگ نے ان دونوں کو 25 ہزار کروڑ روپے کے مہاراشٹر اسٹیٹ کوآپریٹیو بینک گھوٹالہ معاملے میں کلین چٹ دے دی ہے۔ اس کے ساتھ ہی ان…

مزید پڑھیں »

درست نمونہ تفتیش کے لیے بھیجا ہی نہیں گیا : افضال انصاری کا مرحوم مختار انصاری کی ویزرا رپورٹ پر سوال

غازی پور، 24اپریل:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)بڑے بھائی اور ایس پی امیدوار افضال انصاری نے مرحوم مختار انصاری کی ویزرا رپورٹ پر سوال اٹھائے ہیں۔ بتایا جاتا ہے کہ ویزرا ٹیسٹ کے لیے درست نمونہ نہیں بھیجا گیا تھا۔ یہ سب معاملہ کو سفید کرنے کے لیے کیا گیا ہے۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے…

مزید پڑھیں »

مودی نے امیروں کا 16 لاکھ کروڑ قرض معاف کر کے غریبوں کا حق مارا: راہل

نئی دہلی، 24اپریل :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)کانگریس لیڈر راہل گاندھی نے پی ایم مودی پر راست تنقید کرتے ہوئے کہا کہ انہوں نے صنعت کاروں کے 16 لاکھ کروڑ روپے کے قرضے معاف کر کے غریبوں کا حق چھینا ہے آج یہاں جاری ایک بیان میں مسٹر گاندھی نے کہا کہ پی ایم…

مزید پڑھیں »

آر بی آئی کی بڑی کارروائی، کوٹک مہندرا جاری نہیں کرسکے گا کریڈٹ کارڈ

نئی دہلی، 24اپریل:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) ریزرو بینک آف انڈیا نے کوٹک مہندرا بینک پر آن لائن اور موبائل بینکنگ کے ذریعے نئے کریڈٹ کارڈ جاری کرنے پر پابندی لگا دی ہے۔ اس کے علاوہ بینک اب نئے صارفین کو آن لائن شامل نہیں کر سکے گا۔ آر بی آئی نے ڈیٹا سیکورٹی…

مزید پڑھیں »

ہم انتخابات کو کنٹرول نہیں کر سکتے، سپریم کورٹ کا تبصرہ

نئی دہلی ، 24اپریل :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)سپریم کورٹ نے ای وی ایم میں ڈالے گئے ووٹوں کو پیپر آڈٹ ٹریل سے ملانے کے لیے دائر درخواستوں پر اپنا فیصلہ محفوظ کر لیا ہے۔ سپریم کورٹ نے کہا کہ الیکشن کمیشن آئینی ادارہ ہے۔ سپریم کورٹ اس معاملے میں الیکشن کمیشن کے کام…

مزید پڑھیں »

پناہ گزین روانڈا جا ئیں گے، برطانوی پارلیمان سے قانون منظور

لندن ، 24اپریل:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)برطانوی پارلیمان سے قانون کی منظوری کے بعد وزیراعظم رشی سوناک نے کہا ہے کہ وہ پناہ گزینوں کو دس سے 12 ہفتوں میں روانڈا بھیج رہے ہیں۔خبر رساں ایجنسی روئٹرز کے مطابق پیر کو وزیراعظم نے ایک نیوز کانفرنس میں کہا کہ کوئی اگر مگر نہیں، یہ…

مزید پڑھیں »

ایران چند ہفتوں میں جوہری ہتھیار تیار کرسکتا ہے:رافیل گروسی

لندن، 24اپریل:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)بین الاقوامی توانائی ایجنسی ’آئی اے ای اے‘ کے ڈائریکٹرجنرل رافیل گروسی نے کہا ہے کہ ایران جوہری بم بنانے کے قریب ہے جس پر عالمی توانائی ایجنسی کو تشویش ہے۔بین الاقوامی ایٹمی توانائی ایجنسی کے ڈائریکٹرجنرل نے ایک انٹرویو میں کہا کہ یورینیم کی افزودگی اور ایران کی…

مزید پڑھیں »

اسرائیلی جارحیت کے 200 روز مکمل اسرائیل کی صیہونی فوج نے غزہ پر 75 ہزار ٹن بارود برسادیئے

غزہ، 24اپریل :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) مقبوضہ فلسطین کے محصور علاقے غزہ میں 7 اکتوبر 2023 سے جاری اسرائیلی جارحیت کو 200 روز مکمل ہوگئے ہیں۔ غزہ کی وزارت صحت کے مطابق 200 روز کے دوران غزہ میں اسرائیلی جارحیت کے نتیجے میں 34 ہزار 183 افراد شہید جبکہ 77 ہزار 143 افراد…

مزید پڑھیں »

حماس کی حراست میں موجود 133 یرغمالیوں میں سے صرف 40 زندہ: رپورٹ

مقبوضہ بیت المقدس، 22اپریل:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)اسرائیلی جنرل سکیورٹی سروس’شین بیت‘ کا کہنا ہے کہ غزہ کی پٹی یا کسی اور جگہ حماس کے ہاتھوں یرغمال بنائے گئے 133 افراد میں سے صرف 40 ابھی تک زندہ ہیں۔برطانوی اخبار ڈیلی میل نے اتوار شائع ہونے والی رپورٹ میں کہا کہ’شین شن بیت‘ کے…

مزید پڑھیں »

مسجد کی تعمیر کے نام پر فنڈ ریزنگ: نو مسلم جنوبی کورین یو ٹیوبرداؤد کم پر دھوکہ دہی کا الزام

سیول، 22اپریل :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)مشہور کورین نومسلم یو ٹیوبر Daud Kim کا مساجد کی تعمیر کے لیے چندہ نجی اکاؤنٹس میں اکھٹا کرنے کے سکینڈل نے ہنگامہ کھڑا کر دیا ہے۔جنوبی کوریا کے میڈیا اور سوشل نیٹ ورکنگ سائٹس میں الزام عائد کیا گیا کہ آٹھ ملین فالوورز والے داؤد کیم نے…

مزید پڑھیں »
Back to top button