سرورق

مصرمیں ڈارک ویب کیلئے بچے کا گھناؤنا قتل ناقابل معافی گناہ ہے: جامعہ الازھر

قاہرہ ،29اپریل:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)مصر میں انٹرنیٹ اورڈارک ویب کے گھناؤنے جرائم کے تازہ واقعے نے ملک میں شدید غم وغصے کی لہر دوڑا دی ہے۔ سماجی رابطوں کی ویب سائٹس، عوامی حلقوں اور جامعہ الازھر کی طرف سے بھی اس واقعے پر سخت رد عمل سامنے آیا ہے۔خیال رہے کہ مصر میں…

مزید پڑھیں »

صدام حسین کی بیٹی رغد والد کی جیل میں لکھی یادداشتیں سامنے لے آئیں

دبئی،29اپریل:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)سابق عراقی صدر صدام حسین کی بیٹی رغد صدام نے سماجی روابط کی ویب سائٹ ’’ایکس‘‘ پر اپنے والد کی نجی یادداشتوں کے کچھ صفحات کی تصاویر پوسٹ کردیں۔ یہ یادداشتیں صدام حسین نے امریکی جیل میں اپنے ہاتھوں سے لکھی ہیں۔ رغد صدام نے اپنے والد کی تحریر میں…

مزید پڑھیں »

سعودی عرب: لڑکی کو ہراساں کرنے کے الزام میں ہندوستانی شہری گرفتار

ریاض،29اپریل :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)سعودی عرب میں الشرقیہ پولیس نے لڑکی کو ہراساں کرنے کے الزام میں بھارتی شہری کو گرفتار کرلیا۔ پولیس نے ہندوستانی باشندے حکیم نشا کیخلاف قانونی کارروائی کی اور اسے پبلک پراسیکیوشن کے حوالے کر دیا۔ سعودی اینٹی ہراسمنٹ سسٹم میں یہ شرط رکھی گئی ہے کہ جو بھی…

مزید پڑھیں »

برطانیہ: عالمی جنگوں میں لڑنے والے مسلم فوجیوں کیلئے یادگار تعمیر ہوگا

لندن،29اپریل:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)برطانیہ اُن لاکھوں مسلمان فوجیوں کے لیے ایک جنگی یادگار تعمیر کر رہا ہے جنہوں نے دو عالمی جنگوں کے دوران برطانوی اور دولت مشترکہ کی افواج کے ساتھ خدمات انجام دیں۔ اسکائی نیوز کا حوالہ دیتے ہوئے لکھا ہے کہ 13.2 میٹر اونچی یادگار سٹافورڈ شائر میں نیشنل میموریل…

مزید پڑھیں »

غزہ جنگ دوبارہ شروع ہونے سے روکنے کا واحد راستہ دو ریاستی حل ہے: سعودی وزیر خارجہ

ریاض،29اپریل :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان نے زور دیا ہے کہ ’غزہ میں تعمیر نو پر بات کرنے سے پہلے اس بات کو یقینی بنانے کی ضرورت ہے کہ غزہ میں دوبارہ جنگ نہ ہو۔انہوں نے مسئلہ فلسطین کے مستقل حل تک پہنچنے کی ضرورت کی طرف اشارہ…

مزید پڑھیں »

صلہ رحمی کی فضیلت-شاداؔب رضا، گورکھپوری

صلہ رحمی سے مراد ہے اپنے قریبی رشتہ داروں کے ساتھ اچھے اور بہتر تعلقات قائم کرنا، آپس میں اتفاق و اتحاد سے رہنا، دکھ، درد، خوشی اور غمی میں ایک دوسرے کے شانہ بشانہ چلنا، آپس میں ایک دوسرے کے ساتھ رابطہ رکھنا، ایک دوسرے کے ہاں آنا جانا۔…

مزید پڑھیں »

شرک کی ابتدا -محمد امین اللہ

سب سے پہلے پیغمبر تھے آدم شفیع ۔ ثیث کو بعد ان کے نبوت ملی ۔ تمام انبیاء کرام اور رسولوں نے وحدہ لا شریک یعنی لا الہ الااللہ کی دعوت دی اور شیطان مردود نے اولاد آدم کی دشمنی میں لوگوں کو شرک کی جانب بلایا ۔ اس نے…

مزید پڑھیں »

حافظ قرآن اور حفظ کا مقصد – مرزا انور بیگ میرا روڈ – تھانہ

قرآن کی عظمت کا اندازہ اس بات سے ہی لگایا جا سکتا ہے کہ اللہ تعالیٰ نے ارشاد فرمایا “ ہم نے ہی اس قرآن کو نازل کیا اور ہم ہی اس کی حفاظت کرنے والے ہیں “ اس کی حفاظت کیوں ضروری تھی ؟ اس لیے کہ اب محمد…

مزید پڑھیں »

مودی جی نے بی جے پی کو ابھارا بھی اور ڈوبا بھی دیا- ڈاکٹر رونق جمال ،درگ چھتیس گڑھ

 مودی جی نے پہلے سیاست میں آہستہ آہستہ پیر جمائے اور پھر پھیلائے اور گجرات کے وزیر اعلی بن گئے ۔ وزیر اعلی رہتے ہوئے گجرات کا ویکاس تو کروایا ہی لیکن سیاست میں اپنا قد بلند کرنے جو اقدامات کیئے جگ ظاہر ہے ۔ ان اقدامات کے سلسلے میں…

مزید پڑھیں »

اصفہان-شاندار محلات اور دیدہ زیب مساجد والے شہر کو نشانہ بنانا اتنی اہمیت کا حامل کیوں ہے؟

اپوروانند (مضمون نگار دہلی یونیورسٹی میں پڑھاتے ہیں۔) اصفہان اپنے شاندار محلات، دیدہ زیب میناروں اور خوبصورت ٹائلوں سے مزین مساجد کے علاوہ اصفہان کی ایک وجہ شہرت یہ بھی ہے کہ یہ ایران کا وہ شہر ہے جو عسکری ساز و سامان بنانے کا مرکز ہے۔یہ وہی شہر ہے…

مزید پڑھیں »
Back to top button