سرورق

نشہ آور اشیا دے کر جنسی زیادتی کی گئی،آسٹریلوی رکن پارلیمنٹ کا تہلکہ خیز انکشاف

سڈنی،6 مئی:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)آسٹریلیا میں کوئنز لینڈ کی رکن پارلیمنٹ برٹنی لاؤگا نے کہا ہے کہ انہیں نشہ آور اشیا دے کر جنسی زیادتی کا نشانہ بنایا گیا جس کے بعد پولیس نے تحقیقات کا آغاز کر دیا ہے۔برطانوی اخبار ’دی انڈی پینڈنٹ‘ کے مطابق اسسٹنٹ وزیر صحت نے کہا کہ رکن…

مزید پڑھیں »

امریکہ: آرٹی فیشل انٹیلی جنس سے کنٹرول ہونے والے F-16 طیارے کی اڑان

واشنگٹن ،6 مئی:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)امریکہ میں مصنوعی ذہانت سے اڑنے والے ایف سولہ اور ایک پائلٹ کی جانب سے اڑائے جانے والے ایف سولہ طیاروں میں تجرباتی مقابلہ کیا گیا۔مصنوعی ذہانت سے چلنے والے ایف سولہ طیارے میں امریکی ایئر فورس کے سربراہ سیکریٹری فرینک کینڈل نے سفر کیا۔خبر رساں ادارے کے…

مزید پڑھیں »

 نیوم میں ’’دی لائن‘‘ کے ماسٹر پلان کا پہلا مرحلہ ترقی کی جانب گامزن

ریاض،6 مئی :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) سعودی عرب کے جدید شہر نیوم،جسے موجودہ دور میں ’’شداد کی جنت‘‘ کہا جاسکتا ہے، کے معروف منصوبے ’’دی لائن‘‘ کے خدو خال واضح ہونے لگے ہیں۔ اس وقت اس کے ماسٹر پلان کے پہلے مرحلے پر عمل درآمد جاری ہے۔ یہ منصوبہ زندگی کے تصور کو…

مزید پڑھیں »

کولمبیا یونیورسٹی کی عمارت پر قبضہ پرامن احتجاج کی مثال نہیں : صدر بائیڈن

واشنگٹن، یکم مئی :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) منگل کی صبح احتجاج کرنے والے طلبہ کولمبیا یونیورسٹی کے ہیملٹن ہال کی کھڑکیاں توڑ کر اندرداخل ہوگئے اور اس پر قبضہ کر لیا۔امریکہ کی قومی سلامتی کونسل کے ترجمان جان کربی نے ایک آن لائن بریفنگ میں بتایا کہ صدر کا خیال ہے کہ کیمپس…

مزید پڑھیں »

یوپی مدرسہ بورڈ: محکمہ تعلیم نے مدرسہ کے نصاب میں کی بڑی تبدیلی

الٰہ آباد،29اپریل :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)بیسک ایجوکیشن کونسل کے اسکولوں اور مدارس میں اردو میڈیم کلاس 1 اور 2 کی کتابوں میں بڑی تبدیلیاں کی گئی ہیں۔ کونسل اسکولوں میں اردو میڈیم کی کلاس 1 اور مدارس میں پڑھائی جانے والی اردو زبان کی کتاب بند کر دی گئی ہے۔ اس کی جگہ…

مزید پڑھیں »

امیت شاہ کا مبینہ فرضی ویڈیو کا معاملہ: دہلی پولیس کا تلنگانہ کے وزیر اعلیٰ ریونت ریڈی کو سمن

نئی دہلی ،29اپریل:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)دہلی پولیس نے مرکزی وزیر داخلہ امیت شاہ کے فرضی ویڈیو سے متعلق معاملے میں تلنگانہ کے وزیر اعلیٰ ریونت ریڈی کو سمن بھیجا ہے۔ انہیں 1 مئی کو پوچھ گچھ کے لیے بلایا گیا ہے۔ دراصل، امیت شاہ کی تقریر کا ایک فرضی ویڈیو سوشل میڈیا پر…

مزید پڑھیں »

یوجی سی نیٹ -جے آر ایف ٹسٹ کی تاریخ میں ہوئی تبدیلی

نئی دہلی،29اپریل :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)یوجی سی نیٹ، جے آر ایف کے امتحان کی تاریخ میں تبدیلی کردی گئی ہے۔ پہلے یوجی سی کی طرف سے یہ اعلان کیا گیا تھا کہ یوجی سی نیٹ، جے آر یف کا ٹسٹ 16 جون کو ملک بھر میں منعقد ہوگا۔ لیکن اس اعلان کے ساتھ…

مزید پڑھیں »

مغربی بنگال اساتذہ بھرتی گھوٹالہ کیس : عدالت عظمیٰ کا بڑا حکم، ہائی کورٹ کے فیصلہ پر پابندی لگانے سے انکار

نئی دہلی،29اپریل:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) مغربی بنگال میں اساتذہ کی بھرتی کو منسوخ کرنے کے معاملے میں ممتا حکومت کو سپریم کورٹ سے جھٹکا لگا ہے۔ عدالت نے بھرتی کو منسوخ کرنے کے کلکتہ ہائی کورٹ کے حکم پر روک لگانے سے انکار کر دیا ہے۔ تاہم، سی جے آئی ڈی وائی چندرچوڑ…

مزید پڑھیں »

دھونی نے تاریخ رقم کی، آئی پی ایل میں اس نمبر کو چھونے والے بن گئے پہلے کھلاڑی

نئی دہلی ،29اپریل:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)آئی پی ایل 2024 میں چنئی سپر کنگز اور سن رائزرز حیدرآباد کے درمیان کھیلے گئے میچ میں ایم ایس دھونی بیٹنگ کے لیے آئے۔ دھونی ناٹ آؤٹ رہے اور انہوں نے 2 گیندوں میں 5 رنز بنائے۔ دھونی کو میدان میں آتے دیکھ کر شائقین کو یقین…

مزید پڑھیں »

بائیکاٹ کی گونج کے درمیان وائٹ ہاؤس کور کرنے والے صحافیوں کیلئے سالانہ عشائیہ

واشنگٹن ،29اپریل:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)وائٹ ہاؤس میں وائٹ ہاؤس کا ریسپونڈنٹ ایسوسی ایشن کا سالانہ ڈنر، جس میں رپورٹرز کے علاوہ صف اول کے سیاستدان اور دوسرے نامور شخصیات شرکت کرتے ہیں، لیکن اس مرتبہ یہ تقریب قدرے مختلف حالات میں منعقد ہوئی۔خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق عشائیے میں شرکت…

مزید پڑھیں »
Back to top button