سرورق

دور جدید میں عورت کی حرمت کی اہمیت اور ضرورت

اسلام امن، مساوات اور سماجی انصاف کا مذہب ہے۔ اس نے خواتین کے حقوق کے تحفظ کو ایک بنیادی فریضہ قرار دیا ہے۔ نبی کریم ﷺ کی زندگی، قرآن مجید کی متعدد آیات، اور اسلامی تاریخ کے شاندار واقعات عورت کی تکریم اور توقیر کا واضح ثبوت ہیں۔ تاہم، آج…

مزید پڑھیں »

تاج محل بھوپال

آپ لفظ تاج محل سے مغالطہ نہ کھائیں۔ "تاج محل بھوپال ” جس کا اصل نام "راج محل” ہے۔ اس کو محترمہ سلطان شاہ جہاں، بیگم بھوپال نے تعمیر کروایا تھا۔ یہ تاج محل بھوپال کی تاریخی تاج المساجد کے قریب واقع ہے۔ تاج محل بھوپال کی تعمیر کا آغاز…

مزید پڑھیں »

کسی نے برداشت کیا طلاق کا درد، کوئی بنی شادی سے پہلے ماں، بالی ووڈ کی اداکارائیں، جنہوں نے…

ممبئی:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)‘تم لڑکی ہو، ایسا مت کرو۔’ ‘آپ کو ایک اداکار سے کم پیسے ملیں گے کیونکہ آپ کا اسٹارڈم اداکار سے کم ہے۔’ ایک زمانہ تھا جب خواتین کو لے کر ایسا سوچا جاتا تھا۔ لیکن وقت بدلا اور خواتین کندھے سے کندھا ملا کر چلنے لگیں۔ جب خواتین کو…

مزید پڑھیں »

لوک سبھا الیکشن کے پہلے مرحلے کا نوٹیفیکشن جاری

نئی دہلی،20مارچ:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)لوک سبھا انتخابات 2024 کے پہلے مرحلے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔ آپ کو بتاتے چلیں کہ اس مرحلے میں 17 ریاستوں اور چار مرکز کے زیر انتظام علاقوں کی 102 سیٹوں پر انتخابات ہوں گے۔ اس کے ساتھ ہی ان تمام 102 سیٹوں پر امیدواروں کے…

مزید پڑھیں »

بیگوسرائے: دُنیا کا سب سے آلودہ شہر، دہلی سب سے آلودہ راجدھانی

نئی دہلی،20مارچ :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)ایک رپورٹ کے مطابق صوبۂ بہار کا بیگوسرائے شہر دنیا کا سب سے آلودہ شہری علاقہ بن کر ابھرا ہے، جب کہ دہلی سب سے خراب ہوا کے معیار کے ساتھ سب سے زیادہ آلودہ دارالحکومت رہا۔ سوئس آرگنائزیشن آئی کیو ایئر کی ورلڈ ایئر کوالٹی رپورٹ 2023…

مزید پڑھیں »

بدایوں:دو نابالغ بھائیوں کا بہیمانہ قتل,قتل کا ملزم واقعہ کے محض دو گھنٹے بعد ہی مبینہ انکاؤنٹر میں جاں بحق

بدایوں،20مارچ :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)اتر پردیش کے بدایوں ضلع میں دو کمسن بھائیوں کے قتل اور پھر مبینہ پولیس انکاؤنٹر کے بعد علاقے میں کشیدگی ہے۔انڈین ایکسپریس نے پولیس کے حوالے سے لکھا ہے کہ ساجد (30 سال) نامی مقامی حجام نے دو کمسن بھائیوں آیوش (13) اور ہنی (6) کو قتل کر…

مزید پڑھیں »

بریلی کے ایڈیشنل سیشن جج کی سی ایم یوگی کی تعریف پر الٰہ آباد ہائی کورٹ ناراض

الہ آباد،20مارچ :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)ایک اہم پیش رفت میں الہ آباد ہائی کورٹ نے  بریلی کے ایڈیشنل سیشن جج روی کمار دیواکر کے تبصروں کو مسترد کر دیا۔ جس میں جج روی کمار دیواکر نے 2010 کے بریلی فسادات کی سماعت کے دوران وزیر اعلی یوگی آدتیہ ناتھ کی تعریف کی تھی۔…

مزید پڑھیں »

نومولود کو زور سے جھنجھوڑنے پر بچی کا انتقال، باپ کو 14 سال قید کی سزا

لندن ، 20مارچ :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)انگلینڈ میں ایک باپ کا زور زور سے جھنجھوڑنا 3 ماہ کی نومولود کے ہارٹ اٹیک کا سبب بن گیا جس سے بچی ایک ماہ زیر علاج رہنے کے بعد اسپتال میں دم توڑ گئی۔ڈیلی میل کی ایک رپورٹ کے مطابق 29 سالہ سیموئل وارنوک نے کورونا…

مزید پڑھیں »

یورپی یونین حماس اور اسرائیلی آباد کاروں پر پابندیاں عائد کرنے پر متفق

برسلز؍لندن،20مارچ :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)یورپی یونین کے وزرائے خارجہ نے ایک ابتدائی سمجھوتہ طے کیا ہے جس کے تحت مغربی کنارے میں فلسطینیوں پر حملہ کرنے والے اسرائیلی آباد کاروں پر پابندیاں عائد کرنے کے ساتھ ساتھ تحریک حماس کے ارکان پر پابندیاں مزید سخت کی جائیں گی۔یہ پہلا موقع ہے کہ یورپی…

مزید پڑھیں »

سن 2023 میں دنیا کے تین آلودہ ترین ممالک میں بنگلہ دیش سر فہرست

لندن،20مارچ :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)دنیا بھر میں فضائی معیار سے متعلق جاری ہونے والی ایک حالیہ رپورٹ کے مطابق پاکستان سن 2023 میں دنیا کے تین بڑے آلودہ ترین ممالک کی فہرست میں شامل رہا۔ دیگر دو ممالک بھارت اور بنگلہ دیش تھے جنہوں نے وسطی افریقی ملک چاڈ اور ایران کی جگہ…

مزید پڑھیں »
Back to top button