سرورق

نومولود کو زور سے جھنجھوڑنے پر بچی کا انتقال، باپ کو 14 سال قید کی سزا

لندن ، 20مارچ :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)انگلینڈ میں ایک باپ کا زور زور سے جھنجھوڑنا 3 ماہ کی نومولود کے ہارٹ اٹیک کا سبب بن گیا جس سے بچی ایک ماہ زیر علاج رہنے کے بعد اسپتال میں دم توڑ گئی۔ڈیلی میل کی ایک رپورٹ کے مطابق 29 سالہ سیموئل وارنوک نے کورونا…

مزید پڑھیں »

یورپی یونین حماس اور اسرائیلی آباد کاروں پر پابندیاں عائد کرنے پر متفق

برسلز؍لندن،20مارچ :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)یورپی یونین کے وزرائے خارجہ نے ایک ابتدائی سمجھوتہ طے کیا ہے جس کے تحت مغربی کنارے میں فلسطینیوں پر حملہ کرنے والے اسرائیلی آباد کاروں پر پابندیاں عائد کرنے کے ساتھ ساتھ تحریک حماس کے ارکان پر پابندیاں مزید سخت کی جائیں گی۔یہ پہلا موقع ہے کہ یورپی…

مزید پڑھیں »

سن 2023 میں دنیا کے تین آلودہ ترین ممالک میں بنگلہ دیش سر فہرست

لندن،20مارچ :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)دنیا بھر میں فضائی معیار سے متعلق جاری ہونے والی ایک حالیہ رپورٹ کے مطابق پاکستان سن 2023 میں دنیا کے تین بڑے آلودہ ترین ممالک کی فہرست میں شامل رہا۔ دیگر دو ممالک بھارت اور بنگلہ دیش تھے جنہوں نے وسطی افریقی ملک چاڈ اور ایران کی جگہ…

مزید پڑھیں »

ٹرمپ اور پورن اسٹارکے درمیان مبینہ تعلقات پر دستاویزی فلم جاری

واشنگٹن ،20مارچ :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) ایک ایسے معاملے میں جس میں ڈونلڈ ٹرمپ اگلے اپریل میں نیویارک میں فوجداری عدالت کے سامنے پیش ہوں گے سابق پورن اسٹار اسٹارمی ڈینیئلز پر مشتمل ایک دستاویزی فلم میں جو پیر سے نشر ہونا شروع ہوئی۔ اس فلم میں 2006ء کے دوران سابق امریکی صدر…

مزید پڑھیں »

لوک سبھا الیکشن میں بی ایس پی اور بی آرایس میں اتحاد

حیدرآباد،15مارچ:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)چندر شیکھر راؤ کی قیادت والی بی آر ایس کے ساتھ اتحاد کے بعد، بی ایس پی تلنگانہ کی کل 17 سیٹوں میں سے حیدرآباد اور ناگرکرنول لوک سبھا سیٹوں سے الیکشن لڑے گی۔ بی آر ایس کی ریلیز میں راؤ نے کہا کہ انہوں نے بی ایس پی کو…

مزید پڑھیں »

رمضان المبارک کا پہلا جمعہ، اندرلوک میں نمازیوں کیلئے سیکورٹی  سخت 

 نئی دہلی ،15مارچ :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)رمضان المبارک کا پہلا جمعہ دہلی پولیس نے جمعہ کی نماز کے لیے سیکورٹی کے سخت انتظامات کیے ہیں۔ اندرلوک علاقہ میں گزشتہ ہفتہ نماز جمعہ کے دوران پھیلنے والی افراتفری کے پیش نظر اندرلوک علاقہ میں سیکورٹی کے خصوصی انتظامات کئے گئے ہیں۔اندرلوک کے ساتھ ساتھ…

مزید پڑھیں »

کرناٹک: یدی یورپا پر نابالغہ سے جنسی زیادتی کا الزام، پاکسو ایکٹ کے تحت ایف آئی آر

بنگلورو،15مارچ :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)کرناٹک کے سابق وزیر اعلیٰ بی ایس یدی یورپا کیخلاف ایک نابالغ لڑکی کے ساتھ جنسی زیادتی کے الزام میں ایف آئی آر درج کی گئی ہے۔ یدی یورپا کے خلاف پاکسو ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کیا گیا ہے۔ بنگلورو کے سداشیو نگر میں پولیس نے 17 سالہ…

مزید پڑھیں »

امیتابھ بچن کی انجیو پلاسٹی نہیں کروائی گئی، بگ بی نے اسپتال میں داخل ہونے کی خبر کو ‘جعلی’ قرار دے دیا، میچ دیکھتے ہوئے ویڈیو وائرل

ممبئی،15مارچ:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)سینئر اداکار امیتابھ بچن کی کل خبر آئی کہ بگ بی کی طبیعت ناساز ہے اور وہ ممبئی کے کوکیلا بین اسپتال میں شریک ہیں جہاں ان کی انجیو پلاسٹی کی گئی ہے۔ شام تک خبر آئی کہ بگ بی کو ہسپتال سے ڈسچارج کر دیا گیا ہے۔ تاہم، نہ تو…

مزید پڑھیں »

سی اے اے پر پابندی:سپریم کورٹ درخواستوں کی سماعت کے لیے راضی

نئی دہلی،15مارچ :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)سپریم کورٹ نے جمعہ کو شہریت ترمیمی قانون (سی اے اے) 2024 پر روک لگانے کی درخواستوں پر 19 مارچ کو سماعت کرنے پر اتفاق کیا۔ چیف جسٹس ڈی وائی چندر چوڑ، جسٹس جے بی پارڈی والا اور جسٹس منوج مشرا کی بنچ نے درخواست گزاروں کے وکیل…

مزید پڑھیں »

بنگلور میں پانی کی شدید قلت : لوگ پانی کی ایک ایک بوند کو ترس رہے ہیں، ملازمین گھر سے کام پر مجبور

بنگلور،15مارچ :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)بنگلورو کے لوگ اس وقت پانی کے شدید بحران کا سامنا کر رہے ہیں۔ لوگ پانی کی ایک ایک بوند کو ترس رہے ہیں۔ دریں اثنا، گھر سے کام کرنے سے لے کر مالز میں بیت الخلا کے استعمال تک، ہندوستان کی سلی کون ویلی بنگلورو کے رہائشی پانی…

مزید پڑھیں »
Back to top button