سرورق

ایمس: مریضوں کو بڑی راحت، واٹس ایپ ہیلپ لائن نمبر جاری

نئی دہلی ،22فروری:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)دہلی ایمس نے مریضوں اور ان کے اہل خانہ کو بڑی راحت دی ہے۔ دہلی ایمس نے واٹس ایپ ہیلپ لائن نمبر جاری کیا ہے۔مریض اس نمبر پر رشوت اور کمیشن کی شکایت کر سکتے ہیں۔ دراصل اسپتال میں کچھ دنوں سے دلالوں کا عمل دخل بڑھ گیا…

مزید پڑھیں »

سینٹرل بینک آف انڈیا میں 3000 آسامیوں کے لیے بھرتی،

نئی دہلی:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) سنٹرل بینک آف انڈیا نے 3000 اپرنٹس کے عہدوں کے لیے درخواستیں طلب کی ہیں۔اس بھرتی کے لیے درخواست کا عمل 21 فروری 2024 سے اپرنٹس شپ پورٹل www.nats.education.gov.in پر شروع ہوا ہے۔درخواست کی آخری تاریخ 4 مارچ ہے۔کسی بھی شعبے سے فارغ التحصیل افراد اس بھرتی کے…

مزید پڑھیں »

ستیہ پال ملک کے گھر -دفتر پر سی بی آئی ریڈ، جموں و کشمیر میں 30 مقام پر چھاپہ

نئی دہلی :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) سی بی آئی نے جموں و کشمیر کے کیرو ہائیڈرو الیکٹرک پروجیکٹ سے متعلق بدعنوانی کے معاملے میں جمعرات کی صبح دہلی میں سابق گورنر ستیہ پال ملک کی رہائش گاہ اور دفتر کی تلاشی لی۔رپورٹ کے مطابق مرکزی ایجنسی نے جموں و کشمیر میں 30 مقامات…

مزید پڑھیں »

امیتابھ بچن نہیں دھرمیندر کو شعلے کیلئے زیادہ معاوضہ ملا

ممبئی :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) 1975 میں سنجیو کمار، امیتابھ بچن،جیا اور دھرمیندر،ہیمامالنی، اداکاری والی فلم شعلے کے نام سے ریلیز ہوئی۔ اس فلم نے باکس آفس پر دھوم مچا دی۔ 3 کروڑ کے بجٹ سے بنی یہ فلم 25 ہفتے تک سینما گھروں میں لگی۔ نتیجہ یہ ہوا کہ 25 کروڑ ٹکٹ…

مزید پڑھیں »

سشانت سنگھ راجپوت کیس میں ریا چکرورتی کو بڑی راحت، عدالت نے دیا یہ حکم

ممبئی :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)سوشانت سنگھ راجپوت کی موت کے معاملے میں ان کی گرل فرینڈ اداکارہ ریا چکرورتی سمیت اہل خانہ کو بڑی راحت ملی ہے۔ بمبئی ہائی کورٹ نے جمعرات کو، ریاRhea chakraborty، اس کے بھائی شووک Showik اور ان کے والد کے خلاف جاری کردہ لک آؤٹ سرکلر (LOC) کو…

مزید پڑھیں »

آندھرا پردیش میں ووٹروں کو لبھانے کے لیے کنڈوم کی تقسیم – پارٹی کے نشانات والے پیکٹس وائرل

امراوتی:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)انتخابات میں ووٹ حاصل کرنے کے لیے ووٹروں میں لیپ ٹاپ، ٹیبلٹ اور سائیکل جیسی اشیاء تقسیم کرنا عام بات ہے، لیکن آندھرا پردیش میں سیاسی جماعتوں نے ایک منفرد حکمت عملی اپناتے ہوئے کنڈوم تقسیم کرنا شروع کر دیا ہے۔ لوک سبھا انتخابات 2024 سے قبل یہ منفرد تشہیری…

مزید پڑھیں »

ہلدوانی: لوگوں میں نوٹوں کے بنڈل بانٹ رہے حیدرآبادی نوجوان کا ویڈیو وائرل،پولس نے نوجوان سے کی پوچھ تاچھ

نئی دہلی :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) ہلدوانی تشدد کے بعد ونبھول پورہ میں لوگوں میں نوٹوں کے بنڈل بانٹتے ہوئے ایک نوجوان کو پولس نے اپنی تحویل میں لے کر پوچھ تاچھ کی۔ نوجوان نے بتایا کہ وہ حیدرآباد سے اتراکھنڈ کے ہلدوانی کے تشدد زدہ علاقے میں لوگوں سے ملنے آیا تھا۔…

مزید پڑھیں »

ازبکستان میں بڑا حادثہ،یوپی -بہار کے متعدد مزدوروں کی موت، کئی زخمی

نئی دہلی،21فروری :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)ازبکستان میں متعدد ہندوستانی مزدوروں کی موت کی خبر ہے۔ یہ تمام مزدور اترپردیش اور بہار کے بتائے جا رہے ہیں۔ بہار کے سیوان سے ازبکستان میں کام کرنے کے لیے جانے والے مزدوروں پر شیڈ گرنے سے کئی افراد ہلاک ہو گئے۔ اس حادثے میں 12 سے…

مزید پڑھیں »

مرکزی وزیر گری راج سنگھ نے جھٹکا گوشت کی حمایت میں چلائی مہم

نئی دہلی،21فروری :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)مرکزی وزیر اور بیگوسرائے سے بی جے پی کے رکن پارلیمنٹ گری راج سنگھ نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر ایک پوسٹ شائع کی ہے،جس میں وہ گوشت کی دکان کی تشہیر کرتے ہوئے نظر آ رہے ہیں۔ اس کے ساتھ ہی وہ لوگوں سے جھٹکا گوشت کھانے…

مزید پڑھیں »

دبئی کی جیل میں 18 سال گزارنے کے بعد وطن واپس لوٹے 4 مزدور

نئی دہلی،21فروری:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)قتل کے معاملہ میں دبئی میں 18 سال جیل میں گزارنے کے بعد تلنگانہ کے 4 مزدور اپنے گھر لوٹ آئے ہیں۔ راجنّا سِرسِلا ضلع کے رہنے والے یہ لوگ جیسے ہی راجیو گاندھی انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر اترے ان کے اہلِ خانہ نے ان کا نہایت جذباتی استقبال کیا۔شیو…

مزید پڑھیں »
Back to top button