نئی دہلی،21فروری:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)قتل کے معاملہ میں دبئی میں 18 سال جیل میں گزارنے کے بعد تلنگانہ کے 4 مزدور اپنے گھر لوٹ آئے ہیں۔ راجنّا سِرسِلا ضلع کے رہنے والے یہ لوگ جیسے ہی راجیو گاندھی انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر اترے ان کے اہلِ خانہ نے ان کا نہایت جذباتی استقبال کیا۔شیو…
مزید پڑھیں »سرورق
بنگلور ،21فروری :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)کرناٹک اسمبلی نے بدھ کو سگریٹ اور دیگر تمباکو کی مصنوعات ایکٹ میں ترمیم کی تاکہ ریاست بھر میں تمام ہکا باروں پر پابندی لگائی جائے۔ ریاست نے 21 سال سے کم عمر کے لوگوں کو سگریٹ اور دیگر تمباکو کی مصنوعات کی فروخت پر بھی پابندی لگا…
مزید پڑھیں »ترواننت پورم :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) کیرالہ کے ترواننت پورم سے ایک دل دہلا دینے والا واقعہ سامنے آیا ہے۔ یہاں اپنی ضد کے باعث سنکی شوہر نے ایکیوپنکچر کی مدد سے اپنی حاملہ بیوی کو گھر پر ڈلیوری کرنے کی کوشش کی۔ اس واقعے میں خاتون اور نومولود دونوں کی المناک موت…
مزید پڑھیں »کولکتہ :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)مغربی بنگال کے تشدد سے متاثرہ سندیشکھلی میں ایک نیا مسئلہ اس وقت پھوٹ پڑا جب بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے کارکنوں نے مبینہ طور پر دھماکھلی میں تعینات ایک آئی پی ایس افسر کو خالصتانی کہا۔ سکھ آئی پی ایس افسر کو مغربی بنگال کے سینئر…
مزید پڑھیں »ممبئی ، 20فروری :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)آخر کار مہاراشٹر اسمبلی میں مراٹھا ریزرویشن بل پاس ہو گیا ہے۔ سی ایم ایکناتھ شندے کی قیادت والی مہاراشٹر حکومت نے تعلیم اور سرکاری ملازمتوں میں 10 فیصد مراٹھا ریزرویشن کے مسودہ بل کو منظوری دے دی ہے۔ مہاراشٹر حکومت نے منگل کو ایک دن کے…
مزید پڑھیں »نئی دہلی، 20فروری:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)کلکتہ ہائی کورٹ کی جج موسمی بھٹاچاریہ نے ٹاٹا موٹرس لمیٹڈ اور مغربی بنگال انڈسٹریل ڈیولپمنٹ کارپوریشن کے مابین جاری اس مقدمے کی سماعت سے خود کو علاحدہ کر لیا ہے، جس میں ہگلی ضلع کے سنگور میں چھوڑی ہوئی زمین پر سرمایہ کاری کی وجہ سے ٹاٹا…
مزید پڑھیں »نئی دہلی، 20فروری :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) یونیورسٹی گرانٹس کمیشن نے ملک بھر کی یونیورسٹیوں اور اعلیٰ تعلیمی اداروں کو ہدایت کی ہے کہ وہ نئے فوجداری قوانین کی تشہیر کریں اور ان سے متعلق افواہوں کو دور کریں۔ یونیورسٹیوں اور اعلیٰ تعلیمی اداروں کے نام اپنے پیغام میں،یوجی سی نے ان خرافات…
مزید پڑھیں »نئی دہلی ، 20فروری :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) سپریم کورٹ نے آپ کے امیدوار کل دیپ کمار کو چندی گڑھ میئر کے انتخاب کا فاتح قرار دے دیا۔ کیس کی سماعت کرتے ہوئے سپریم کورٹ نے کہا کہ ریٹرننگ آفیسر انیل مسیح نے جو کچھ کیا ہے وہ جمہوری اصولوں کے خلاف ہے۔…
مزید پڑھیں »نئی دہلی، 20فروری :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)ملک کے کروڑوں ٹیکس دہندگان کو ذہن میں رکھتے ہوئے مودی حکومت نے انہیں بڑی راحت دی ہے۔ اس کے تحت ہر ٹیکس دہندہ کی ایک لاکھ روپے تک کی زیر التواء ٹیکس ڈیمانڈ کو معاف کر دیا جائے گا۔ محکمہ انکم ٹیکس نے چھوٹے ٹیکس کے…
مزید پڑھیں »نئی دہلی، 20فروری :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)کانگریس کی سابق صدر سونیا گاندھی آج راجستھان سے بلامقابلہ راجیہ سبھا رکن منتخب ہو گئیں۔ ساتھ ہی راجستھان سے بی جے پی کے چنّی لال گراسیا اور مدن راٹھوڑ کو بھی راجیہ سبھا رکن منتخب کر لیا گیا ہے۔ اسمبلی سکریٹری مہاویر پرساد شرما نے اس…
مزید پڑھیں »








