سرورق

ایک لاکھ روپئے تک کی ٹیکس ڈیمانڈ معاف

نئی دہلی، 20فروری :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)ملک کے کروڑوں ٹیکس دہندگان کو ذہن میں رکھتے ہوئے مودی حکومت نے انہیں بڑی راحت دی ہے۔ اس کے تحت ہر ٹیکس دہندہ کی ایک لاکھ روپے تک کی زیر التواء ٹیکس ڈیمانڈ کو معاف کر دیا جائے گا۔ محکمہ انکم ٹیکس نے چھوٹے ٹیکس کے…

مزید پڑھیں »

راجیہ سبھا الیکشن 2024: سونیا گاندھی، جے پی نڈا، گووند بھائی ڈھولکیا اور جسونت سنگھ پرمار وغیرہ بلا مقابلہ منتخب

نئی دہلی، 20فروری :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)کانگریس کی سابق صدر سونیا گاندھی آج راجستھان سے بلامقابلہ راجیہ سبھا رکن منتخب ہو گئیں۔ ساتھ ہی راجستھان سے بی جے پی کے چنّی لال گراسیا اور مدن راٹھوڑ کو بھی راجیہ سبھا رکن منتخب کر لیا گیا ہے۔ اسمبلی سکریٹری مہاویر پرساد شرما نے اس…

مزید پڑھیں »

کیا یشسوی سنیل گواسکر کا 53 سال پرانا ریکارڈ توڑ سکتے ہیں؟

نئی دہلی ، 20فروری :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)یشسوی جیسوال نے راج کوٹ ٹیسٹ میں شاندار ڈبل سنچری بنائی۔ یشسوی جیسوال Yashasvi Jaiswal نے 214 رنز کی اننگز کھیلی۔ اس سے قبل یشسوی جیسوال نے وشاکھاپٹنم ٹیسٹ میں 209 رنز بنائے تھے۔ اس طرح یشسوی جیسوال نے پہلے 3 ٹیسٹ میچوں میں دو بار…

مزید پڑھیں »

پانچ سال سے بھائی کی نعش کے ساتھ سونے والی آسٹریلوی خاتون پکڑی گئی

سڈنی :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) آسٹریلیا میں ایک عجیب و غریب واقعہ پیش آیا ہے۔ ایک معمر آسٹریلوی خاتون نے گزشتہ 5 برس اپنے مردہ بھائی کی نعش کے پاس سوتے ہوئے گزار ڈالے۔ وہ گھر میں ہر روز اپنے بھائی کے پاس سوتی رہی۔ حکام کو اس معاملے کو پتہ چلا تو…

مزید پڑھیں »

عامرخان کو سوہانی کا علم ہوتا تو وہ ضرور مدد کے لیے آتے: پوجا بھٹناگر

ممبئی ، 19فروری :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)دنگل گرل کے نام سے مشہور اداکارہ سوہانی بھٹناگر کا 19 سال کی عمر میں انتقال ہوگیا۔ اداکارہ نے 16 فروری کو دنیا کو الوداع کہا۔ وہ ڈرماٹومیوسائٹس میں مبتلا تھی۔ دو ماہ قبل ان کے دائیں ہاتھ میں سوجن آئی تھی۔ انہوں نے اسے معمول سمجھا۔…

مزید پڑھیں »

چندی گڑھ: میئر مستعفی ،آ پ کے 3 کونسلر بی جے پی میں، سماعت سے قبل’ کھیلا ہوگیا‘

چندی گڑھ، 19فروری :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)عام آدمی پارٹی – بی جے پی کے درمیان سیاسی جنگ کے درمیان چندی گڑھ کے میئر منوج سونکر نے استعفیٰ دے دیا ہے۔ چندی گڑھ کے میئر انتخابات میں دھاندلی کے الزامات کا سلسلہ کئی دنوں سے جاری ہے، حکام کو سپریم کورٹ سے بھی سخت…

مزید پڑھیں »

شرد پوار گروپ کو سپریم کورٹ سے نہیں ملی کوئی راحت

نئی دہلی ، 19فروری:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)شرد پوار کو مہاراشٹر میں اصلی این سی پی کی لڑائی کو لے کر راحت نہیں مل سکی ہے۔ سپریم کورٹ نے اجیت پوار گروپ کو اصلی این سی پی قرار دینے کے الیکشن کمیشن کے فیصلے پر روک لگانے سے انکار کر دیا ہے۔ تاہم سپریم…

مزید پڑھیں »

ملک میں سائبر کرائم میں زبردست اضافہ یوپی پہلے مقام پر، ’سیکس ٹارشن‘ کے ذریعے سب سے زیادہ فراڈ

نئی دہلی ، 19فروری :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) موجودہ ڈیجیٹل دور میں سائبر کرائم عام لوگوں کے ساتھ اب اس کے روک تھام کرنے والوں کے لیے بھی ایک بڑا چیلنج بنتا جا رہا ہے۔ ملک کی ہر ریاست میں سائبر مجرم عام لوگوں کو اپنا شکار بنا رہے ہیں۔ اس میں اضافے…

مزید پڑھیں »

83 سبکدوش نوکرشاہوں نے اتراکھنڈ حکومت کو لکھا خط کہا، ہلدوانی تشدد کی غیر جانبدارانہ ا ور منصفانہ جانچ کی جائے

دہرا دون ، 19فروری :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)ہلدوانی کے بن بھول پورہ میں حالات دھیرے دھیرے معمول پر آرہے ہیں۔ گزشتہ دنوں پیش آئے تشدد کے واقعات کے بعد ایک طرف مقامی انتظامیہ معمولاتِ زندگی کو پوری طرح بحال کرنے کی کوششیں کر رہا ہے، اور دوسری طرف ملزمین کی گرفتاریوں کا سلسلہ…

مزید پڑھیں »

سرفراز خان کے والد کو تحفے میں آنند مہندرا دیں گے تھار گاڑی

ممبئی،16فروری:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)آنند مہندرا نے لیجنڈ لیگ اسپنر انیل کمبلے سے ٹیسٹ کیپ حاصل کرنے والے ہندوستانی بلے باز سرفراز کے والد نوشاد خان کو ایک تھار گاڑی تحفے کے طور پر پیش کی۔ اپنے بیٹے کی کامیابی پر نوشاد کے تبصرے سے متاثر ہو کر، مہندرا نے انسٹاگرام پر پوسٹ کیا…

مزید پڑھیں »
Back to top button