لکھنؤ ،16فروری:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)یوپی کی 10 سیٹوں پر ہونے والے راجیہ سبھا انتخابات میں ایک نیا موڑ آیا ہے، جس کی وجہ سے یہاں سیاسی موڈ گرم ہے۔ بی جے پی نے اتر پردیش میں آٹھویں امیدوار کو میدان میں اتارا ہے، لیکن اس کے پاس نمبرز گیم میں بھی نمبر نہیں…
مزید پڑھیں »سرورق
نئی دہلی،16فروری :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) مہاراشٹرا کے اورنگ آباد موجودہ چھترپتی سمبھاجی نگر ضلع سے این آئی اے کے ذریعہ ایک مشتبہ داعش دہشت گرد کو گرفتار کیا گیا ہے۔یہ گرفتاری 15 فروری کو کئی مقامات پر این آئی اے کے ذریعہ کئے گئے چھاپوں کے دوران عمل میں آئی۔ این آئی…
مزید پڑھیں »نئی دہلی :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)سپریم کورٹ کے انتخابی بانڈ اسکیم کو ختم کرنے سے بھارتیہ جنتا پارٹی کو سب سے زیادہ نقصان پہنچنے کا امکان ہے ، کیونکہ پارٹی نے 2016-2022 کے درمیان اسکیم کے تحت کیے گئے عطیات کا 60% سے زیادہ وصول کیا تھا۔ لوک سبھا 2024 کے انتخابات سے…
مزید پڑھیں »نئی دہلی ،14فروری :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)لوک سبھا انتخابات سے قبل سیاست میں کافی ہلچل مچی ہوئی ہے۔ مہاراشٹر میں اشوک چوان کے کانگریس پارٹی چھوڑنے کے بعد سابق وزیر اعظم لال بہادر شاستری کے پوتے وبھاکر شاستری نے کانگریس پارٹی سے استعفیٰ دے دیا ہے۔ انہوں نے یہ معلومات سوشل میڈیا پلیٹ…
مزید پڑھیں »نئی دہلی،14فروری :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) مغربی بنگال کی جیلوں میں بند خاتون قیدیوں کے حاملہ ہونے کا معاملہ سپریم کورٹ میں ہے۔ گزشتہ ہفتہ ہی عدالت عظمیٰ نے اس معاملے میں نوٹس لیا تھا۔ اب اس تعلق سے سپریم کورٹ کو مطلع کیا گیا ہے کہ گزشتہ چار سالوں کے دوران مغربی…
مزید پڑھیں »دیوبند؍نئی دہلی ،14فروری:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) دنیا بھر میں اسلامی تعلیم کے لیے مشہور ازہر ہند دارالعلوم نے لوک سبھا انتخابات کو لے کر بڑا اعلان کیا ہے۔ دارالعلوم نے اعلان کرتے ہوئے کہا کہ دارُالعلوم کسی سیاسی جماعت کے لیڈر کا استقبال نہیں کرے گا ، اور نہ ہی کسی رہنما سے…
مزید پڑھیں »کانپور ،14فروری :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) اتر پردیش کے کانپور دیہات کی ایک عدالت نے بدھ کو 43 سال پرانے مشہور زمانہ بہمئی کیس کے دو زندہ بچ جانے والے ملزمان میں سے ایک کو عمر قید کی سزا سنائی، جب کہ دوسرے کو ثبوت کی کمی کی وجہ سے بری کر دیا۔…
مزید پڑھیں »حیدرآباد، 14 فروری (پریس نوٹ) مولانا آزاد نیشنل اردو یونیورسٹی کے شعبہ ترسیل عامہ و صحافت نے عالمی ادارے صحت یونیسیف کے تعاون سے سال 2018ء میں ہیلتھ جرنلزم کے عنوان سے انڈر گریجویٹ و پوسٹ گریجویٹ کورسیز کی سطح ایک پرچہ روشناس کروایا تھا۔ گذشتہ 6 برسوں سے ہیلتھ…
مزید پڑھیں »نئی دہلی :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) اگر آپ گوگل کروم صارف ہیں۔ اس کا مطلب ہے کہ اگر آپ موبائل فون یا لیپ ٹاپ میں گوگل کروم استعمال کرتے ہیں تو آپ کو ہوشیار رہنا چاہیے، کیونکہ گوگل کروم ہندوستان کے لیے خطرہ بن سکتا ہے۔ ایسے میں حکومت نے گوگل کروم کے…
مزید پڑھیں »نئی دہلی:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)دنیا بھر میں لوگ آن لائن جعلسازوں سے پریشان ہیں اور دھوکہ باز لوگوں کو دھوکہ دینے کے لیے آئے دن نئے طریقے تلاش کر رہے ہیں۔ اگر کوئی آپ کے بینک اکاؤنٹ میں اچانک کچھ رقم بھیج دیتا ہے تو خوش ہونے کی ضرورت نہیں ہے، کیونکہ یہ…
مزید پڑھیں »








