سرورق

سابق صدر پرویز مشرف کی سزائے موت کا فیصلہ بعد از مرگ بھی برقرار

اسلام آباد،11جنوری:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) سپریم کورٹ نے سابق آرمی چیف اور فوجی صدر جنرل ریٹائرڈ پرویز مشرف کی سزا کے خلاف اپیل خارج کرتے ہوئے خصوصی عدالت کا سزائے موت کا فیصلہ برقرار رکھا ہے۔چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے چار رکنی لارجر بینچ نے متفقہ طور…

مزید پڑھیں »

ہندوستان اور متحدہ عرب ا مارات کے درمیان 4 اہم معاہدوں پر دستخط

نئی دہلی،10جنوری :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)ہندوستان اور متحدہ عرب امارات کے درمیان رشتوں میں دن بہ دن مضبوطی دیکھنے کو مل رہی ہے۔ یہ رشتہ گزشتہ روز مزید مضبوط ہوا جب ہندوستان اور یو اے ای کے درمیان 4 اہم معاہدوں پر دستخط کیا گیا۔ دراصل ہندوستانی وزیر اعظم نریندر مودی اور یو…

مزید پڑھیں »

غازی آباد کا نام تبدیل کرنے کا مطالبہ،میونسپل کارپوریشن نے قرار داد منظور کرلی

غازی آباد،10جنوری :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)غازی آباد ghaziabad میونسپل کارپوریشن نے غازی آباد کا نام تبدیل کرنے کی قرارداد منظور کر لی ہے۔ میئر سنیتا دیال نے کہا کہ غازی آباد کا نام تبدیل کرنے کے لیے ہرنندی نگر، گج پرستھ اور دودھیشو رناتھ نگر، یہ 3 نام تجویز کیے گئے ہیں۔ ان…

مزید پڑھیں »

گجرات ہائی کورٹ نے سابق آئی پی ایس افسر سنجیو بھٹ کو بڑا جھٹکا

نئی دہلی،10جنوری :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)گجرات ہائی کورٹ نے سابق آئی پی ایس افسر سنجیو بھٹ کو بڑا جھٹکا دیا۔ حراست میں موت کے معاملے میں جام نگر سیشن کورٹ کے ذریعہ سنائی گئی عمر قید کی سزا کو ہائی کورٹ نے بھی برقرار رکھا ہے۔ ان کی درخواست کو مسترد کرتے ہوئے…

مزید پڑھیں »

نیپالی کرکٹر سندیپ لامیچا کو زیادتی کے جرم میں 8 سال قید کی سزا

کھٹمنڈو،10جنوری :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)نیپالی کرکٹر سندیپ لامیچانے کو لڑکی سے زیادتی کے جرم میں قید کی سزا سنا دی گئی۔نیپال کی میڈیا رپورٹ کے مطابق گزشتہ ماہ سندیپ لامیچانے پر لڑکی سے زیادتی کا جرم ثابت ہوا تھا عدالت نے کہا تھا کہ زیادتی کے وقت لڑکی نابالغ نہیں تھی اور سزا…

مزید پڑھیں »

آئی فون کی رفتار کم کرنے کا کیس، صارفین کو تصفیے کی ادائیگی شروع

نیویارک،10جنوری:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) امریکہ کی ٹیکنالوجی کمپنی ایپل نے آئی فون کی رفتار کم کرنے کیس میں طے پائے گئے تصفیے کی ادائیگیاں شروع کردی ہیں۔ اس مقدمے میں کمپنی پر الزام تھا کہ اس نے آئی فون کے کچھ ماڈلز کو دانستہ طور پر سست کیا۔اس مقدمے میں جسے بیٹری گیٹ…

مزید پڑھیں »

سعودی عرب آنے والے زائرین کو مکہ اور مدینہ میں نکاح پڑھانے کی سہولت

ریاض،10جنوری:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) سعودی وزیر حج و عمرہ ڈاکٹر توفیق الربیعہ نے عمرہ و حج پر آنے والے زائرین کے لیے نئی سہولتیں متعارف کرانے کی ترغیب دی ہے۔اخبار 24 کے مطابق جدہ میں حج و عمرہ کانفرنس و نمائش کے ایک مباحثے کے دوران انہوں نے کہا کہ بعض زائرین مکہ…

مزید پڑھیں »

ٹاٹا اسٹیل سلور جوبلی اسکالر شپ پروگرام-مومن فیاض احمد

کیا ہے TSDPL سلور جوبلی پروگرام؟ Tata Steel Downstream Products Limited (TSDPL)، ٹاٹا اسٹیل کا 100% ذیلی ادارہ، ہندوستان میں اسٹیل پروسیسنگ کے اہم مراکز میں سے ایک ہے جو مختلف صنعتوں کے صارفین کو خدمات فراہم کرتا ہے۔ سالوں کے دوران، ٹاٹا گروپ اپنے پائیداری کے وژن میں ثابت…

مزید پڑھیں »

بیوی کے حقوق-مفتی محمد راشد ڈسکوی

جان لیجیے کہ جب بھی دین کسی کے حقوق کی بات کرتا ہے تو اس کے لیے متوجہ ہونے کی زیادہ ضرورت اُسے ہے جس کے ذمہ اُن حقوق کا ادا کرنا ہے۔ یہ بات ٹھیک ہے کہ انسان کو اپنے حقوق کا علم بھی ہونا چاہیے، انہیں جائز طریقے…

مزید پڑھیں »

فلسطین کی چند بہادر خواتین

فلسطین کی چند بہادر خواتین تاریخ کے روشن صفحات میں شہر’’یافا‘‘ کی بیٹی دلال المغربی کا نام بھی فلسطین کی خواتین مجاہدات کی فہرست میں درج ہے۔فلسطین کی مبارک سرزمین کی تاریخ ایسی خواتین کی جدوجہد سے بھری پڑی ہے، جنھوں نے غاصب صہیونیوں کے خلاف مردوں کے شانہ بہ…

مزید پڑھیں »
Back to top button