سرورق

سیاہ دانے,کلونجی بے شمار فوائد کی حامل

اللہ عزوجل نے جہاں بیماریاں دی ہیں وہیں شفاء بھی اُتاری ہے۔ انسان کو صحتمند و تندرست رکھنے کے طریقوں کی ابتداء حضرت آدم علیہ السلام کے زمین پر اُتارے جانے کے ساتھ ہی ہوچکی تھی اور حضرت انسان نے جڑی بوٹیوں کے ذریعہ اپنے جسم میں رونما ہونے والی…

مزید پڑھیں »

بے شمار فوائد,کھجور ایک مکمل غذا

کھجور کو اگر دنیا کی سب سے پھل کہا جائے تو بے جا نہ ہو گا، کیوں کہ یہ پھل غذائیت سے بھرپور ہوتا ہے۔ اس کے علاوہ کھجور کو خشک میوہ بھی کہا جاتا ہے۔ کھجور کا ذائقہ میٹھا اور دل کش ہوتا ہے، اور اس میں کیلوریز کی…

مزید پڑھیں »

روڈ ٹرانسپورٹ وزارت کا نیا حکم فاسٹیگ کا کے وائی سی جلد کرالیں، ورنہ جرمانہ دینا پڑسکتا ہے

نئی دہلی، 15جنوری :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) نیشنل ہائی وے اتھارٹی آف انڈیا (NHAI) نے ’ایک گاڑی، ایک فاسٹیگ‘ پہل شروع کی ہے۔ اس اقدام کا مقصد ایک سے زیادہ گاڑیوں کے لئے ایک ہی FASTag کے استعمال یا ایک خاص گاڑی کے لئے متعدد FASTags کو جوڑنے کو روکنا ہے۔ فاسٹیگ کے…

مزید پڑھیں »

گجرات: سڑک پر نماز پڑھنے پر ٹرک ڈرائیور کو کیا گرفتار

احمد آباد ، 15جنوری :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) گجرات پولیس نے بناس کا نٹھا ضلع میں سڑک پر نماز پڑھنے والے ٹرک ڈرائیور کو گرفتار کر لیا۔ ڈرائیور کی شناخت باچا خان (37) کے طور پر ہوئی ہے۔ پولیس نے بتایا کہ اسے سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہونے کے بعد گرفتار…

مزید پڑھیں »

ماسٹر بلاسٹر سچن تندولکر بھی ’ڈیپ فیک‘ کا شکار

ممبئی، 15جنوری:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)رشمیکا مندانا اور کاجول جیسی کئی مشہور شخصیات ڈیپ فیک ویڈیو کا شکار ہو چکی ہیں، اور اب اس میں سچن تندولکر کا نام بھی جڑ گیا ہے۔اس بات کی جانکاری خود ہندوستان کے سابق کرکٹر سچن تندولکر نے سوشل میڈیا پر ایک پوسٹ کرتے ہوئے دی ہے۔ انھوں…

مزید پڑھیں »

مشہور شاعر منور رانا کی تدفین میں جاوید اختر سمیت ممتاز ہستیوں کی شرکت

لکھنؤ، 15جنوری :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) ممتاز شاعر منور رانا کی پیر کو لکھنؤ میں تدفین عمل میں آئی،جن کا اتوار کی شب طویل علالت کے بعد انتقال ہوا تھا۔ ان کے جنازے میں ہزاروں سوگواروں  نے شرکت کی۔ لکھنؤمیں غم کا ماحول تھا، جس وقت ا ردو ادب و شاعری کی ممتاز…

مزید پڑھیں »

سخت سردی میں فرانس سے انگلش چینل عبور کرکے 5 تارکین وطن ہلاک

پیرس، 15جنوری :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)فرانس میں حکام نے کہا ہے کہ سخت سردی میں شمالی فرانس سے برطانیہ پہنچنے کی کوشش کے دوران پانچ تارکین وطن ہلاک، جبکہ چھٹے کی حالت نازک ہے۔فرانسیسی نیوز ایجنسی اے ایف پی کے مطابق میری ٹائم اتھارٹی نے ایک بیان میں کہا کہ 30 سے زائد…

مزید پڑھیں »

ہندوستانی فوج کو مالدیپ چھوڑنے کے لیے 15 مارچ کی ڈیڈ لائن مقرر

مالے ، 15جنوری:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) پی ایم مودی کے دورۂ لکش دیپ پر مالدیپ کے تین وزرا کے مبینہ توہین آمیز تبصروں پر ان کی معطلی اور نئی دہلی کے سخت ردِ عمل کے بعد دونوں ممالک میں کشیدگی میں مزید اضافہ ہوا ہے۔اب مالدیپ کے صدر نے اپنے ملک میں موجود…

مزید پڑھیں »

فوائد تل اور صحت مند سردیاں- ڈاکٹر امۃ البریرہ فہمیدہ سفیان دہلی

سردیاں آپ کے کھانے میں تل شامل کرنے کے لئے بہترین موسم ہوتا ہے کیونکہ تل کی گرم تاثیر جسم کو اندر سے گرم رکھنے کی صلاحیت رکھتی ہے۔ موسم سرما میں متعدد انفیکشنز اور موسمی وائرل سے بچاؤ کے لیے گرم تاثیر والی مفید غذاؤں کا استعمال تجویز کیا جاتا…

مزید پڑھیں »

بے پردگی کا بھیا نک انجام-حضرت رحمۃ اللہ علیہ

عورت کی سب سے اچھی صفت حضور سرور کائنات ﷺ نے اپنی مجلس میں صحابہ سے دریافت فرمایا بتاؤ عورت کے اندر کون سی خوبی سب سے زیادہ عمدہ ہے؟صحابہ کرام ؓنے مختلف جواب دیئے کسی نے کہا کہ وہ عورت زیادہ اچھی ہے جو شوہر کی خدمت زیادہ کرے…

مزید پڑھیں »
Back to top button