اسلام آباد ،6جنوری:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)اسلام آباد کے نواحی علاقے غوری ٹاؤن میں فائرنگ کے ایک واقعے میں ایک مذہبی تنظیم کے مرکزی ڈپٹی سیکرٹری جنرل اور نامور دیوبندی عالم علامہ مسعود الرحمن عثمانی قاتلانہ حملہ میں جاں بحق ہوگئے ہیں۔ دو نامعلوم موٹرسائیکل سواروں نے غوری ٹاؤن کے داخلی راستہ کے قریب…
مزید پڑھیں »سرورق
نیویارک،6جنوری:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)امریکہ کے محکمہ خارجہ نے کہا ہے کہ حماس کے پانچ فنانسرز یا کسی ایسی چیز کے بارے میں، جس سے فلسطینی عسکری گروپ کے مالیاتی نظام میں خلل پڑ سکے، معلومات کی فراہمی پر امریکہ کی جانب سے ایک کروڑ ڈالر تک کی پیش کش کی جا رہی ہے۔انعام…
مزید پڑھیں »مقبوضہ بیت المقدس،6جنوری:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) اسرائیلی وزیر دفاع یوو گیلنٹ نے جنگ کے ختم ہونے کے بعد غزہ کے انتظامی امور کے حوالے سے پہلی مرتبہ تجاویز عوامی سطح پر پیش کی ہیں۔خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق وزیر دفاع نے میڈیا کے ساتھ منصوبہ شیئر کیا جس کے متعلق…
مزید پڑھیں »نئی دہلی،5جنوری :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)اطلاع کے مطابق ہندوستانی خلائی ایجنسی ’اِسرو‘ نے آج ایک بڑی کامیابی حاصل کر لی۔ دراصل اِسرو نے جمعہ کو فیوئل سیل تکنیک کا کامیاب تجربہ کیا۔ اسرو کے مستقبل کے مشن اور ڈاٹا اکٹھا کرنے کے لحاظ سے یہ فیوئل سیل تکنیک بے حد اہم ہے۔ اس…
مزید پڑھیں »گورکھپور،5جنوری:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) اتر پردیش ایس ٹی ایف (اسپیشل ٹاسک فورس) نے گورکھپور کے بدنام زمانہ گینگسٹر ونود اپادھیائے کو سلطان پور میں ایک مقابلے کے دوران ہلاک کر دیا ۔ رپورٹ کے مطابق ایس ٹی ایف صدر دفتر کے ڈپٹی ایس پی دیپک کمار سنگھ کی قیادت میں ان کی ٹیم…
مزید پڑھیں »کولکاتہ ،5جنوری :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)تقریباً 250-300 لوگوں نے ای ڈی کی ٹیم پر حملہ کردیا، جو مغربی بنگال کے سندیش کھلی میں چھاپہ مارنے گئی تھی۔ یہاں 24 پرگنہ ضلع میں راشن گھوٹالہ معاملے میں ای ڈی کی ٹیم ترنمول لیڈر شاہجہان شیخ کے گھر پہنچی تھی۔ٹیم ابھی لیڈر شاہجہان شیخ کے…
مزید پڑھیں »نئی دہلی،5جنوری:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)معروف تاجر گوتم اڈانی اب مکیش امبانی کو پیچھے چھوڑتے ہوئے ہندوستان اور ایشیا کے امیر ترین شخص بن گئے ہیں۔ یہی نہیں دنیا کے ارب پتیوں کی فہرست میں گوتم اڈانی نے بڑی چھلانگ لگائی ہے اور وہ 12ویں نمبر پر پہنچ گئے ہیں۔ گوتم اڈانی کی مالیت…
مزید پڑھیں »نئی دہلی،5جنوری :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)سپریم کورٹ نے جمعہ کو کہا کہ وہ وارانسی میں متنازعہ گیانواپی مسجد کی پانی کی ٹنکی کی صفائی کی درخواست کرنے والی عرضی پر غور کرے گا۔چیف جسٹس ڈی وائی چندر چوڑ اور جسٹس جے بی پارڈی والا اور جسٹس منوج مشرا کی بنچ نے غور کرنے…
مزید پڑھیں »نئی دہلی،5جنوری :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) سپریم کورٹ نے متھرا کی شاہی عیدگاہ مسجد کے آثار قدیمہ کے سروے اور اس جگہ کو شری کرشنا کی جنم بھومی (جائے پیدائش) قرار دینے کی درخواست کو مسترد کر دیا۔ عدالت نے جمعہ کو کہا کہ یہ معاملہ پہلے ہی عدالت میں زیر التوا ہے۔…
مزید پڑھیں »ماسکو،5جنوری:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) روس کے صدر ولادی میر پوٹن نے ایک حکم نامہ جاری کیا ہے جس کے تحت ان غیر ملکیوں کو اپنے لیے اور اپنے خاندانوں کے لیے روسی شہریت حاصل کرنے کی اجازت دی گئی ہے جو یوکرین میں روس کے لیے لڑ رہے ہیں۔حکم نامے میں کہا گیا…
مزید پڑھیں »









