نئی دہلی ، 28دسمبر:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) دہلی ہائی کورٹ نے پارلیمنٹ کی حفاظت کی خلاف ورزی کے معاملے میں ملزمہ نیلم آزاد کی درخواست پر فوری طور پر سماعت کرنے سے انکار کر دیا، جس میں دہلی پولیس کی حراست سے فوری رہائی کا مطالبہ کیا گیا تھا۔ جسٹس نینا بنسل کرشنا…
مزید پڑھیں »سرورق
بنگلورو ، 28دسمبر :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)کرناٹک ہائی کورٹ نے جمعرات کو ایک عرضی پر سماعت کرتے ہوئے کورونا اور جے این.1 کے کیسز میں اضافہ کے پیش نظر بنگلورو میں نئے سال کی تقریبات پر پابندی عائد کرنے کا مطالبہ کیا گیا تھا۔ مفاد عاملہ کی عرضی (پی آئی ایل) سینئر ایڈوکیٹ…
مزید پڑھیں »نئی دہلی ، 28دسمبر :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) ملک میں 24 گھنٹوں کے اندر کووڈ کے 529 نئے کیسز سامنے آئے ہیں، اس میں پانچ لوگوں کی موت ہو گئی۔ جے این 1 کا پہلا معاملہ دہلی میں بھی سامنے آیا ہے۔دراصل، جے این 1 ویرینٹ دہلی سے ہندوستان کی 9 ریاستوں میں…
مزید پڑھیں »دوحہ ؍نئی دہلی ، 28دسمبر :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) قطر میں 8 ہندوستانیوں کی سزائے موت پر روک لگا کر ان سب کی سزا کو عمر قید میں تبدیل کر دیا گیا ہے۔ایم ای اے نے اس سلسلے میں ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ ہم نے دہراء گلوبل کیس میں قطر…
مزید پڑھیں »نئی دہلی ، 28دسمبر :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) پارلیمنٹ کی سیکورٹی میں کوتاہی کے معاملہ میں ایک بڑا اپ ڈیٹ سامنے آیا ہے۔ دہلی پولیس اس معاملے میں ملزم کا پولی گراف ٹیسٹ کرانے کی تیاری کر رہی ہے۔ اس سلسلے میں پٹیالہ ہاؤس کورٹ میں ایک درخواست دائر کر کے ٹیسٹ کی…
مزید پڑھیں »ممبئی :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) سیف علی خان اور شرمیلا ٹیگور کافی ود کرن کے تازہ ترین ایپی سوڈ میں آئے۔ اس ایپی سوڈ میں شو کے میزبان کرن جوہر نے سیف اور شرمیلا کے ساتھ خوب مزہ کیا۔ شو میں دونوں نے اپنی ذاتی زندگی سے جڑی کئی کہانیاں مداحوں کو سنائیں۔…
مزید پڑھیں »مقبوضہ بیت المقدس ، 28دسمبر :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)اسرائیل کی فوج کے سربراہ کا کہنا ہے کہ حماس کیخلاف اسرائیل کی جنگ مہینوں تک جاری رہے گی۔برطانوی خبر رساں ایجنسی روئٹرز کے مطابق اسرائیل کے چیف آف سٹاف ہرزی حلوی نے غزہ کی سرحد سے ٹیلی ویژن پر نشر کیے گئے بیان میں…
مزید پڑھیں »نئی دہلی ، 27دسمبر:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) پہلے چندریان اور پھر آدتیہ ایل-1 لانچ کرنے کے بعد اسرو 2024 میں بھی حیرت انگیز کام کرنے جا رہا ہے۔ 1 جنوری کو اسرو خلا میں ایکس رے ذرائع کے شدید پولرائزیشن کی تحقیقات کے لیے اپنا پہلا ایکس رے پولی میٹر سیٹ لائٹ لانچ…
مزید پڑھیں »نئی دہلی ، 27دسمبر :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) ملک کی راجدھانی دہلی میں ایک بار پھر کورونا تیزی سے پھیلنے لگا ہے۔ نئے کیسز سامنے آنے کے بعد دہلی حکومت نے لوگوں کو چوکنا رہنے کو کہا ہے۔ اس کے ساتھ ہی دارالحکومت میں آر ٹی پی سی آر ٹیسٹ بھی شروع کر…
مزید پڑھیں »نئی دہلی، 27دسمبر :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)راجدھانی دہلی اور این سی آر میں شدید دھند کی وجہ سے صبح کے وقت جہاں گاڑیوں کی رفتار میں کمی آ گئی۔ وہیں، گریٹر نوئیڈا میں یمنا ایکسپریس وے پر متعدد گاڑیاں آپس میں ٹکرا گئیں۔ رپورٹ کے مطابق تقریباً 12 گاڑیاں آپس میں متصادم ہوئیں۔بتایا…
مزید پڑھیں »









