سرورق

مسلم بچے درمیان میں تعلیم کیوں چھوڑ دیتے ہیں؟ رپورٹ میں مسلمانوں کی تعلیمی صورتحال کا انکشاف

نئی دہلی، 15دسمبر:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) ایک رپورٹ کے مطابق مسلم بچے بڑی تعداد میں اسکولوں میں ہی تعلیم کا سلسلہ توڑ دیتے ہیں۔ اسی رپورٹ میں یہ بھی کہا گیا ہے کہ مسلم لڑکوں کے مقابلے لڑکیوں کے تعلیم جاری رکھنے کا زیادہ امکان ہے۔ ہندوستان میں تعلیم کے خواہاں مسلمانوں کے…

مزید پڑھیں »

آسام میں 1300 سرکاری امداد یافتہ دینی مدارس کو اسکول میں تبدیل کردیا گیا

گوہاٹی، 15دسمبر :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) آسام میں تقریباً 1,300 مڈل انگلش (ایم ای) مدارس کو فوری اثر سے عام ایم ای اسکولوں میں تبدیل کردیا گیا ہے۔ یہ اطلاع ریاستی حکومت کے ایک حکم نامہ میں دی گئی ہے۔مڈل انگلش (ایم ای) مدارس انگریزی میڈیم میں تعلیم فراہم کرتے ہیں۔ پرائمری ایجوکیشن…

مزید پڑھیں »

متھراشاہی عیدگاہ مسجد کے سروے پر پابندی لگانے سے عدالت ِ عظمیٰ کا انکار

نئی دہلی، 15دسمبر:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) سپریم کورٹ نے متھرا شاہی عیدگاہ مسجد میں سروے پر پابندی لگانے سے صاف انکار کر دیا ہے۔ اس معاملے کی سماعت 9 جنوری کو ہونے والی ہے۔ آپ کو بتا دیں کہ بدھ کو الہ آباد ہائی کورٹ نے متھرا عیدگاہ مسجد میں سروے کا حکم…

مزید پڑھیں »

گروگرام اور نوئیڈا کو چھوڑ کر باقی ہندوستان کا حال آفریقہ جیسا: رگھورام راجن

نئی دہلی، 15دسمبر :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) آر بی آئی کے سابق گورنر رگھورام راجن نے ایک بار پھر حکومت ہند کی پالیسیوں اور دعووں پر سوال اٹھائے ہیں۔ نیوز پورٹل ’اے بی پی‘ پر شائع خبر کے مطابق رگھو رام راجن نے کہا کہ ہندوستان میں ترقی کی صورتحال ایسی ہے کہ…

مزید پڑھیں »

مختارانصاری کو پانچ سال چھ ماہ قید مع 10 ہزار روپے جرمانہ کی سزا

لکھنؤ ، 15دسمبر :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) عدالت نے باہوبلی مختار انصاری کو کوئلہ تاجر نند کشور رنگٹا کے بھائی مہاویر پرساد رنگٹا کو دھمکیاں دینے کے معاملے میں مجرم قرار دیا ہے۔ عدالت نے مختار کو پانچ سال چھ ماہ قید کی سزا سنائی ہے۔ اس کے علاوہ 10 ہزار روپے جرمانہ…

مزید پڑھیں »

طلاق کی خبریں ۔کیا ایشوریا رائے نے شوہر ابھیشیک بچن کا گھر چھوڑ دیا؟

ممبئی :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) ایشوریا رائے اور ابھیشیک بچن اپنی ذاتی زندگی کے حوالے سے کافی عرصے سے سرخیوں میں ہیں۔ کہا جا رہا ہے کہ میاں بیوی کے درمیان کچھ بھی ٹھیک نہیں چل رہا ہے اور جلد ہی دونوں میں طلاق ہونے والی ہے۔ طلاق کی افواہوں کے درمیان اب…

مزید پڑھیں »

ریپ کے مجرم بھاجپا کے رکن اسمبلی کو 25 سال قید اور 10 لاکھ جرمانے کی سزا

نئی دہلی :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) سون بھدر اتر پردیش کی دودھی سیٹ سے بی جے پی کے ایم ایل اے رام دولار گونڈ کو ایک نوعمر لڑکی کے ساتھ عصمت دری کرنے کے الزام میں سزا سنائی گئی ہے۔ عدالت نے بی جے پی ایم ایل اے رام دولار گونڈ کو 25 سال…

مزید پڑھیں »

ضلع نظام آباد : ویلپور منڈل میں پھر مسلمانوں کا سماجی بائیکاٹ

نظام آباد : ( محمد جاوید علی)ضلع نظام آباد کے آرمور ڈیویژن کے ویلپور منڈل کے قبرستان ، عیدگاہ کی اراضی کو لیکر اکثریتی فرقہ کی ہٹ دھرمی جاری ہے۔گذشتہ دو سالوں سے مسلمانوں کو وقفہ وقفہ سے نشانہ بناتے ہوئے سماجی بائیکاٹ کا سلسلہ جاری ہے ۔ دو دن…

مزید پڑھیں »

میری راتوں کی نیند ختم ہوگئی : ترپتی ڈمری

ممبئی :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) ایک خصوصی انٹرویو میں بالی ووڈ اداکارہ ترپتی ڈمری نے سندیپ ریڈی وانگا کی فلم اینیمل کی ریلیز کے بعد تبدیلی کے سفر کے بارے میں تفصیلات بتائی ہیں۔ انہوں نے ایک خوشگوار مسکراہٹ کے ساتھ فلم کی کامیابی کے بعد ملنے والی زبردست محبت اور مثبت تبدیلیوں…

مزید پڑھیں »

لوک سبھا چناؤ میں بی آر ایس سے انتخابی مفاہمت پر بی جے پی منقسم

حیدرآباد :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)اسمبلی انتخابات میں شکست کے بعد بی آر ایس آئندہ لوک سبھا انتخابات کیلئے مضبوط حلیف کے طور پر بی جے پی سے مفاہمت کے امکانات تلاش کر رہی ہے تاکہ کانگریس سے بہتر مظاہرہ کیا جاسکے۔ اسمبلی چناؤ میں بی آر ایس کو یقین تھا کہ سادہ اکثریت…

مزید پڑھیں »
Back to top button