نئی دہلی، 14دسمبر :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) 13 دسمبر کو ہونے والی پارلیمنٹ سیکورٹی خامی کے ضمن میں چھ ملزمان کو نامزد کیا گیا ہے۔ ملزم للت جھا ابھی تک مفرور ہے۔ واقعہ کے وقت للت بھی پارلیمنٹ کے احاطے میں موجود تھے۔ جیسے ہی ہنگامہ شروع ہوا ملزم للت وہاں سے بھاگ…
مزید پڑھیں »سرورق
نئی دہلی، 14دسمبر :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)رپورٹ کے مطابق پولس نے پارلیمنٹ کی سیکورٹی میں خلل ڈالنے والے چاروں ملزمان پر یو اے پی اے لگا دیا ہے۔ دہلی پولیس کا خصوصی سیل اس معاملے میں چاروں ملزمان کے تعلیمی پس منظر کی جانچ کرے گا۔ اسپیشل سیل ان ملزمان کا ریکارڈ چیک…
مزید پڑھیں »حیدرآباد، 14دسمبر :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) تلنگانہ کی راجدھانی حیدر آباددکن میں جمعرات کو مشہور کراچی بیکری کے کچن میں رکھا ایک گیس سلنڈر اچانک پھٹ گیا۔ اس شدید دھماکہ میں کراچی بیکری کے 15 ملازمین زخمی ہو گئے ہیں جن میں سے 6 کی حالت سنگین بتائی جا رہی ہے۔ سبھی زخمی…
مزید پڑھیں »بھوپال، 14دسمبر :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) ایم پی کے وزیر اعلیٰ ڈاکٹر موہن یادو نے عہدہ سنبھالنے کے بعد کئی اہم فیصلے لیے، جس میں ریاست میں مذہبی مقامات پر تیز آواز والے لاؤڈ اسپیکروں اور کھلے میں گوشت فروخت پر پابندی عائد کرنا شامل ہیں۔کل ہی حلف لینے کے بعد ڈاکٹر یادو…
مزید پڑھیں »ممبئی، 14دسمبر :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)یوپی کی طرح مہاراشٹر میں بھی حلال مصدقہ مصنوعات پر پابندی لگانے کا مطالبہ کیا جا رہا ہے۔ حکمراں جماعت ایکناتھ شندے کی شیوسینا دھڑے اور ہندو تنظیموں کے ایم ایل ایز نے یہ مطالبہ کیا ہے۔ اس مطالبہ کو لے کر مہاراشٹر کے وزیر اعلی ایکناتھ شندے…
مزید پڑھیں »نئی دہلی :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) سام سنگ اسمارٹ فون استعمال کرنے والے کروڑوں لوگوں کے لیے حکومت کی جانب سے الرٹ آیا ہے۔ حکومت نے یہ الرٹ ہندوستان میں سام سنگ اسمارٹ فون استعمال کرنے والے صارفین کے لیے جاری کیا ہے۔ ایسے صارفین سے کہا گیا ہے کہ وہ اپنے اسمارٹ…
مزید پڑھیں »نئی دہلی :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)بنارس کی گیانواپی مسجد کے بعد اب متھرا شاہی عیدگاہ کا بھی اے ایس آئی سروے کرایا جائے گا۔ اس سلسلے میں الٰہ آباد ہائی کورٹ نے راستہ ہموار کر دیا ہے۔ دراصل متھرا شاہی عیدگاہ کا اے ایس آئی سروے کرائے جانے سے متعلق عرضی عدالت میں…
مزید پڑھیں »اوسلو الریاض :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) 13 ستمبر 1993ء کو فلسطینیوں اور اسرائیلیوں کے درمیان پہلے اوسلو معاہدے پر دستخط ہوئے تین دہائیاں گذر چکی ہیں۔اس کی وجہ سے فلسطین لبریشن آرگنائزیشن اور اسرائیل کے درمیان باقاعدہ امن عمل کا آغاز ہوا اور دونوں نے کسی حد تک ایک دوسرے کی حیثیت کو…
مزید پڑھیں »قاہرہ :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) اسرائیلی وزیر خارجہ ایلی کوہن نے زور دے کر کہا ہے کہ اس مرحلے پر جنگ بندی پر اتفاق کرنا ایک غلطی ہوگی اور اسرائیل عالمی برادری کی حمایت کے ساتھ یا اس کے بغیر حماس کے خلاف اپنی جنگ جاری رکھے گا۔کوہن نے کہا کہ اسرائیل حماس…
مزید پڑھیں »لندن:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) کسی کو کسی سے عمر کے کسی بھی حصے میں محبت ہوسکتی ہے۔ کچھ ایسا ہی امریکی سپراسٹار ٹام کروز کے ساتھ ہوا ہے۔ایسا لگتا ہے کہ بین الاقوامی امریکی اسٹار ٹام کروز کو بالآخر ایک روسی ماڈل سے محبت ہو گئی ہے جو ان سےعمرمیں 25 سال چھوٹی…
مزید پڑھیں »









