جدہ :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) ایک 105 سالہ پاکستانی خاتون اس ماہ خانہ کعبہ میں اپنی ہندوستانی بھانجی کے ساتھ ایک ملاقات میں دوبارہ مل گئیں جو ان کے نزدیک گویا ایک خواب پورا ہونے کے مترادف تھا۔ انہوں نے کہا، یہ ایک دوہری نعمت ہے جو زندگی کے آخری سالوں میں یہ…
مزید پڑھیں »سرورق
جنین :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)غرب اردن کےشمالی شہر جنین میں دو فلسطینی بچے اسرائیلی نشانہ بازوں کی گولیوں کا نشانہ بن کر جام شہادت نوش کرگئے۔فلسطینی وزارت صحت نے کہا ہے کہ بدھ کے روز مقبوضہ مغربی کنارے کے شہر جنین میں اسرائیلی فورسز کے ہاتھوں ایک آٹھ سالہ بچہ اور ایک ٹین…
مزید پڑھیں »دہلی،29نومبر:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)ایک 28 سالہ نوجوان کو دہلی پولیس نے مبینہ طور پر متعدد لڑکیوں کو جنسی طور پر واضح پیغامات بھیجنے اور ان سے جنسی عمل کی تصاویر طلب کرنے کی کوشش کرنے پر گرفتار کیا ہے۔خبر کے مطابق یہ گرفتاری گزشتہ سال 30 نومبر کو ایک خاتون کی جانب سے…
مزید پڑھیں »مقبوضہ بیت المقدس ،29نومبر:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) اسرائیل میں ہونے والے ایک اچانک اور پراسرار سائبر حملے کے نتیجے میں اسرائیلی ایمبولینس، پولیس اور فائر سروسز کے ساتھ مواصلاتی رابطے منقطع ہو گئے۔ دوسری طرف اسرائیلی حکام نے اس واقعے کی اعلیٰ سطحی تحقیقات کا اعلان کیا ہے۔منگل کو سائبر حملے کی روک…
مزید پڑھیں »غزہ :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)ہفتوں سے مسلسل اسرائیلی بمباری کے نتیجے میں غزہ کی پٹی میں منہدم مکانات کے ملبے تلے زندگی کی جھلک تلاش کرنے کے لیے کم سے کم ممکنہ ذرائع کے ساتھ کوششیں جاری ہیں۔ اسی دوران سماجی رابطوں کی ویب سائٹس پر ایک ایسی تصویر کو پھیلایا گیا جس…
مزید پڑھیں »تھائی لینڈ :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) تھائی لینڈ میں ایک شادی کی تقریب میں ہونے والے قتل عام نے پورے ملک میں غم و غصے اور صدمے کی لہر دوڑا دی۔تھائی دلہن کو یہ معلوم تھا کہ اس کا ہونے والا دلہا ہی عین شادی جیسے خوشی کے موقعے پر اسے موت کے…
مزید پڑھیں »گجرات :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) ملک کی کئی ریاستوں میں لاؤڈ اسپیکر کو لے کر کافی سیاست ہوئی ہے۔ اس حوالے سے کئی عدالتوں میں مقدمات بھی دائر کیے گئے ہیں۔ دریں اثنا، اسی طرح کی ایک PIL گجرات ہائی کورٹ پہنچی، جس میں مساجد میں نصب لاؤڈ اسپیکر پر پابندی لگانے کا…
مزید پڑھیں »سری نگر،28نومبر:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) جموں و کشمیر میں ایک یونیورسٹی کے سات طلباء کو گرفتار کیا گیا ہے۔ ان تمام طلباء پر الزام ہے کہ انہوں نے ورلڈ کپ 2023 کے فائنل میں بھارت کی شکست کا جشن منایا تھا۔ اس کے علاوہ ان طلباء پر پاکستان کے حق میں نعرے لگانے…
مزید پڑھیں »حیدرآباد،28نومبر:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) تلنگانہ میں 30 نومبر کو ووٹنگ ہوگی اور نتائج 3 دسمبر کو آئیں گے۔ لیکن اس سے پہلے ہی سیاسی جماعتوں میں لفظوں کی جنگ عروج پر پہنچ چکی ہے۔ راہل گاندھی کے تبصرے کے جواب میں پیر کو اے آئی ایم آئی ایم کے سربراہ اسد الدین اویسی…
مزید پڑھیں »نئی دہلی،28نومبر:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) کووڈ 19 کے بعد پوری دنیا ایک بار پھر چین میں پھیلنے والے پراسرار بخار اور نمونیا کے حوالے سے چوکنا دکھائی دے رہی ہے۔ہندوستانی حکومت نے کووڈ کے بعد چین سے آنے والی ایسی خبروں کے حوالے سے بھی کافی احتیاط برتی ہے۔ مرکزی حکومت نے ریاستی…
مزید پڑھیں »









