غزہ ؍مقبوضہ بیت المقدس، 13اکتوبر :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) غزہ پر اسرائیلی بمباری سے جاں بحق فلسطینیوں کی تعداد 1570 ہوگئی، زخمیوں کی تعداد7 ہزار 200 سے بھی بڑھ گئی ہے۔اسرائیلی فوج کی بمباری سے ڈھائی ہزار سے زیادہ مکانات تباہ جبکہ 30 ہزار کو جزوی نقصان پہنچا ہے، بے گھر فلسطینیوں کی…
مزید پڑھیں »سرورق
لندن، 13اکتوبر :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) لوگ مرنے کے بعد دفنائے جاتے ہیں مگر ہم زندہ دفن ہو گئے ہیں اور اب موت کا انتظار کرنا ہے۔یہ الفاظ اس دھماکے اور پھر مچنے والے شوروغوغا، چیخوں، کھانسنے اور کان پھاڑتی ’ہیلپ‘ کی آوازوں کے تھمنے کے تھوڑی دیر بعد ابھرے تو سننے والوں…
مزید پڑھیں »مقبوضہ بیت ا لمقدس، 13اکتوبر:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)اسرائیل نے غزہ کی پٹی کے محاصرے کے خاتمے کو حماس کی جانب سے اپنے یرغمال بنائے گئے فوجیوں اور شہریوں کی رہائی سے منسلک کر دیا ہے۔اسرائیل نے جمعرات کو کہا کہ ’غزہ کی پٹی کے محاصرے میں امداد کی فراہمی یا انخلا کے لیے…
مزید پڑھیں »مقبوضہ بیت المقدس، 13اکتوبر :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) امریکی وزیر خارجہ اینٹنی بلنکن نے تصدیق کی ہے کہ ان کا ملک حماس کے زیر حراست یرغمالیوں کی رہائی کے لیے ہر ممکن کوشش کر رہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ امریکی حکومت اسرائیل کی ضروریات کو پورا کرنے کے لیے کانگریس کے ساتھ…
مزید پڑھیں »مقبوضہ بیت المقدس، 13اکتوبر :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) اسرائیلی وزیر اعظم بنجمن نیتن یاہو نے کہا ہے کہ امریکی وزیر خارجہ انتونی بلنکن کا اسرائیل کا دورہ ’امریکہ کی اسرائیل کی غیر مبہم حمایت کی ٹھوس مثال ہے۔امریکی نیوز ایجنسی ایسوسی ایٹڈ پریس کے مطابق انہوں نے حماس کے عسکریت پسند گروپ کا…
مزید پڑھیں »لندن، 13اکتوبر:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) سویڈن کی ایک عدالت نے پہلی مرتبہ ایک شخص کو 2020 میں قرآن کریم کو نذر آتش کر کے مذہبی منافرت کو ہوا دینے کا مجرم قرار دیا ہے۔فرانسیسی نیوز ایجنسی اے ایف پی کے مطابق ملک کے عدالتی نظام نے پہلی بار اسلام کی مقدس کتاب کی…
مزید پڑھیں »مقبوضہ بیت المقدس، 13اکتوبر:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) تازہ ترین اطلاعات کے مطابق اسرائیل غزہ کی سرحد پر ٹینک جمع کررہا ہے،اپنیریرزو فوجیو ں کو متحرک کر رہا ہے،وزرا کہہ رہے ہیں کہ اب زمینی حملہ’’اگر’’کا نہیں بلکہ’’کب‘‘ کا معاملہ ہے۔ یہ سب اشارے ہیں کہ ایسا حملہ ناگزیر ہے۔یہ متوقع حملہ کیسے ہوگا؟اسے…
مزید پڑھیں »احمد آباد، 12اکتوبر :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)گجرات ہائی کورٹ نے مسلم نوجوانوں کو سرعام کوڑے مارنے والے چار پولیس اہلکاروں کیخلاف توہین عدالت کے الزامات عائد کر دیئے ہیں۔ بار اینڈ بنچ کی رپورٹ کے مطابق اس معاملہ میں بدھ کے روز ملزم پولیس اہلکاروں نے عدالت سے استدعا کی کہ انہیں سزا…
مزید پڑھیں »بنگلورو، 12اکتوبر:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) کرناٹک ہائی کورٹ نے جمعرات کو میڈیکل کونسلنگ کمیٹی (ایم سی سی) کے نیٹ پی جی کوالیفائنگ فیصد کو صفر کرنے کے حالیہ فیصلے کے بارے میں مرکز کو نوٹس جاری کیا۔ اس فیصلے کو ہبلی کے وکیل ڈاکٹر ونود کلکرنی نے چیلنج کیا تھا۔ چیف جسٹس پرسنا…
مزید پڑھیں »نئی دہلی، 12اکتوبر :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) دہلی ہائی کورٹ نے بٹلہ ہاؤس مبینہ انکاؤنٹر کیس میں عارض خان کو سنائی گئی سزائے موت کو عمر قید میں تبدیل کر دیاہے۔عارض خان کو ٹرائل کورٹ نے دہلی پولیس انسپکٹر موہن چند شرما کے قتل کے الزام میں سزائے موت سنائی تھی۔ دہلی ہائی…
مزید پڑھیں »









