نئی دہلی، 10اکتوبر :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)جمعیۃ علماء ہند(میم)کے صدر مولانا محمود اسعد مدنی نے فلسطین میں جاری جنگ اور رہائشی علاقوں پرزبردست بمباری کی مذمت کرتے ہوئے اس پر فوری رو ک لگانے کی اپیل کی ہے، مولانا مدنی نے عالمی طاقتوں، اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل اور ورلڈ مسلم لیگ وغیرہ…
مزید پڑھیں »سرورق
رامپور، 10اکتوبر :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) سماج وادی پارٹی کے قومی جنرل سکریٹری اعظم خان کے بیٹے عبداللہ اعظم کے دو پیدائشی سرٹیفکیٹ کے معاملے میں رامپور کی خصوصی ایم پی ایم ایل اے عدالت میں سماعت ہوئی۔ اس معاملے میں پیر (9 اکتوبر) کو سوار کے ایم ایل اے شفیق احمد انصاری…
مزید پڑھیں »نئی دہلی، 10اکتوبر :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) مشہور نوبل انعام یافتہ ماہر اقتصادیات امرتیہ سین 89 کے انتقال کی خبر افواہ نکلی۔ پہلے تو یہ خبر سوشل میڈیا پر گردش کر رہی تھی پھر مختلف ویب سائٹس پر بھی آگئی تھی مگر اب ان کی بیٹی نے اس خبر کی تردید کرتے ہوئے…
مزید پڑھیں »غزہ :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) اسرائیلی فوج کے غزہ کی پٹی پر تازہ حملوں میں اسلامی تحریک مزاحمت [حماس] کے دو سینیر رہنما شہید ہوگئے غزہ میں حماس کے سیاسی بیورو کے ارکان زکریا ابو معمر اور جواد ابو شمالہ غزہ پر صہیونی بمباری میں شہید ہو گئے۔ خان یونس میں تحریک حماس…
مزید پڑھیں »غزہ، 10اکتوبر:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) غزہ میں اسرائیل کے خلاف برسرپیکار فلسطینی تنظیم حماس نے کہا ہے کہ وہ اسرائیل کے ساتھ جنگ بندی کی بات چیت کیلئے تیار ہے۔حماس کے مطابق یرغمال اسرائیلیوں میں دُہری شہریت والے روسی اور چینی بھی موجود ہیں۔ حماس کے رہنما موسیٰ ابو مرزوق نے عرب میڈیا…
مزید پڑھیں »تہران ، 10اکتوبر:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) حماس کے جنگجوؤں کے اسرائیل پر حملے کے بعد ایران نے خبردار کیا ہے کہ کوئی اس کی سرزمین پر حملہ کرنے کا نہ سوچے۔ ایرانی حکومت نے حماس اور اسرائیل کے مابین جاری جنگ سے لاتعلقی کا اعلان کیا ہے۔ایران نے خبردار کیا ہے کہ حماس…
مزید پڑھیں »غزہ، 10اکتوبر:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) حماس کے حریت پسندوں کے ہاتھوں بیسیوں اسرائیلی فوجیوں اور شہریوں کی گرفتاری جیسے واقعات صہیونی ریاست کے عوام کے جذبات کو ملک کی حالیہ تاریخ میں کسی بھی بحران سے زیادہ شدت کے ساتھ سامنے لائے ہیں جس سے اسرائیلی وزیراعظم بنجمن نیتن ایک شدید مخمصے سے…
مزید پڑھیں »غزہ، 10اکتوبر:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) حماس کے عسکری دھڑے القسام بریگیڈ نے کہا ہے کہ اسرائیل نے جب بھی غزہ میں شہریوں کو ان کے گھروں میں نشانہ بنایا تو وہ ایک اسرائیلی سویلین قیدی کو کسی پیشگی وارننگ کے بغیر ہلاک کر دے گا۔قسام بریگیڈ کے ترجمان ابو عبیدہ نے پیر کی…
مزید پڑھیں »مقبوضہ بیت المقدس، 10اکتوبر:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)اسرائیل پر فلسطینیوں کے ایک عسکری گروپ حماس کی جانب سے زمینی فضائی اور بحری راستوں سے ایک بڑے حملے میں، جس میں بڑے پیمانے پر جانی اور مالی نقصانات ہوئے اور لگ بھگ 48 گھنٹے گزرنے کے بعد بھی اسرائیل کے اندر جھڑپیں جاری تھیں،انٹیلی جنس…
مزید پڑھیں »دوحہ، 10اکتوبر:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)خبر رساں ادارے رائٹرز نے اطلاع دی ہے کہ قطر کے ثالثوں نے حماس کی طرف سے یرغمال بنائے جانے والی اسرائیلی خواتین اور بچوں کی رہائی کے بارے میں حماس کے عہدیداروں سے فوری طور پر بات چیت کی ہے تاکہ اس کے بدلے میں اسرائیل کی جیلوں…
مزید پڑھیں »









