سرورق

آبنائے ہرمز، اربوں ڈالر کے اثاثے اور پابندیوں میں نرمی، امریکہ-ایران معاہدے میں کیا طے پایا؟

اگر معاہدہ مکمل طور پر نافذ ہوا تو مشرقِ وسطیٰ کی سیاست اور عالمی توانائی منڈیوں پر اس کے دور رس اثرات مرتب ہو سکتے ہیں۔

مزید پڑھیں »

اسرائیل۔ایران جنگ: کیا نیتن یاہو سب سے بڑے نقصان اٹھانے والے ثابت ہوئے؟

امریکہ اور ایران کے درمیان معاہدے کے اعلان کے بعد اسرائیل میں تشویش بڑھ گئی، نیتن یاہو نے ٹرمپ سے فوری ملاقات کی درخواست کر دی۔

مزید پڑھیں »

107 دن کی امریکہ۔ایران جنگ کا قہر، ہزاروں ہلاکتیں، لاکھوں بے گھر اور کھربوں ڈالر کا نقصان؛ سب سے زیادہ قیمت کس نے چکائی؟

 "جنگ کے اختتام پر سوال صرف فتح یا شکست کا نہیں بلکہ انسانی اور معاشی قیمت کا بھی ہے۔"

مزید پڑھیں »

بنگلورو میں چھ سالہ وینّیلا کی موت قتل نکلی، ماں اور اس کے ساتھی پر الزام

پولیس کے مطابق بچی اپنے ماں اور اس کے ساتھی کے تعلقات میں رکاوٹ سمجھی جا رہی تھی۔

مزید پڑھیں »

آر ایس ایس کے رجسٹریشن اور ٹیکس ریکارڈ عوام کے سامنے لائے جائیں: پریانک کھرگے

"جس ملک میں فٹ پاتھ پر کاروبار کرنے والے شخص کو بھی رجسٹریشن کرانا پڑتا ہے، وہاں آر ایس ایس قانون سے بالاتر نہیں ہو سکتی۔"

مزید پڑھیں »

چار سال سے زائد عرصے سے قید کشمیری انسانی حقوق کارکن خرم پرویز کو این آئی اے کیس میں ضمانت

عدالت نے خرم پرویز کی اپیل منظور کرتے ہوئے انہیں متعدد شرائط کے ساتھ ضمانت فراہم کی

مزید پڑھیں »

ایران-امریکہ کشیدگی جنگ میں تبدیل، ایران کا بحرین، کویت اور اردن میں امریکی اڈوں پر حملوں کا دعویٰ

مشرق وسطیٰ میں ایران اور امریکہ کے درمیان بڑھتی کشیدگی نے خطے کو ایک نئے بحران کے دہانے پر پہنچا دیا

مزید پڑھیں »

ٹرمپ انتظامیہ کو بڑا جھٹکا، عدالت نے H-1B ویزا پر ایک لاکھ ڈالر فیس ختم کردی۔

عدالت کا فیصلہ ہنر مند غیر ملکی کارکنوں کی بھرتی کے لیے بڑی راحت قرار دیا جا رہا ہے۔

مزید پڑھیں »

دماغی بے چینی کا حل صندل

صندل کا تیل قدرت کا ایک ایسا تحفہ ہے جو ذہنی سکون، خوبصورتی اور صحت تینوں کے لیے مفید سمجھا جاتا ہے۔"

مزید پڑھیں »

علامات,مضر کولیسٹرال کی نشانیاں-ڈاکٹر رحمت اللہ حمیدی بنگلور

ہائی کولیسٹرول اکثر خاموش قاتل ثابت ہوتا ہے، لیکن جسم پر ظاہر ہونے والی چند علامات بروقت تشخیص میں مدد دے سکتی ہیں۔

مزید پڑھیں »
Back to top button