سرورق

امریکہ: لیبارٹری میں تیار شدہ گوشت کو فروخت کرنے کی اجازت

نیویارک،22 جون :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) امریکہ کی دو کمپنیوں کو جانوروں کے خلیوں سے تیار کیے گئے چکن کو براہ راست فروخت کرنے کی اجازت مل گئی ہے۔ اس کا مطلب یہ ہوا کہ جلد ہی کاشت شدہ گوشت بھی صارفین کو مخصوص ریستورانوں میں دستیاب ہو گا۔امریکی محکمہ زراعت نے 21…

مزید پڑھیں »

امریکہ: حاملہ خاتون کو دو سالہ بیٹے نے گولی مار کر ہلاک کر دیا

نیویارک،22 جون:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) پولیس نے بتایا کہ امریکی ریاست اوہائیو میں ایک حاملہ خاتون اور اس کے پیدا ہونے والے بچے کی موت اس وقت ہوئی جب اس کے دو سالہ بیٹے نے گھر میں لوڈڈ گن سے اسے گولی مار دی۔ گولی خاتون کی کمر میں لگی۔ پولیس چیف ڈیوڈ…

مزید پڑھیں »

رسوئی-آپ کا دستر خوان: سیخ کباب-عرشی دلدارؔ بنگلور

تو یہ عام ملتا ہے، مگر اب لوگ اسے گھر پر بھی فرائی یا گرل کرکے بآسانی تیار کرلیتے ہیں۔یہ مغرب میں گوشت پکانے کا ایک خاص طریقہ ہے۔ اسے مرغی، مچھلی، گائے اور بکرے کے چربی اور ہڈی کے بغیر گوشت سے تیار کیا جاتا ہے۔ اسٹیک کے اچھے…

مزید پڑھیں »

عدالت نے شوہر کو 1 اور 2 روپے کےسکوں میں بیوی کی کفالت کے واجبات ادا کرنے کی اجازت دے دی

نئی دہلی:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) ایک عجیب و غریب کیس میں، ایک شخص کو یہاں کی ایک عدالت نے 55 ہزار روپے 1 اور 2 روپے کے سکوں میں اپنی بیوی کو 11 ماہ کے لیے کفالت کے واجبات کے طور پر دینے کی اجازت دی، جب اس کے اہل خانہ کی جانب…

مزید پڑھیں »

چہرے کو خوبصورت بنائیں-فرحین عدنان بنگلور

وقت کے ساتھ عمر ڈھلنے کے عمل کے دوران چہرے کی جِلد سب سے پہلے ڈھلنا شروع ہو جاتی ہے جس کے نتیجے میں چہرے پر جھریاں آ جانے کے سبب انسان اپنی عمر سے قبل ہی بوڑھا نظر آ نے لگتا ہے جس کا علاج با آسانی گھر بیٹھے…

مزید پڑھیں »

ہری پیاز کے طبی فوائد-امۃ المعیز فرزانہ افضل بنگلور

ماہرین نے طبی تحقیق میں دعویٰ کیا ہے کہ سبز پیاز انسانی جسم میں قوت مدافعت بڑھانے سمیت اضافی چربی کو ختم کرتی ہے اور انسان دیگر بیماریوں سے بھی محفوظ رہتے ہیں۔ سبز پیاز دل کو صحت مند رکھنے کے لیے خون میں نقصان دہ کولیسٹرول کو کم کرتی…

مزید پڑھیں »

بڑھاپا ماضی کا قصہ بننے کے قریب

بیشتر افراد بڑھاپے کے ساتھ آنے والی جسمانی کمزوریوں اور بیماریوں سے بچنے کی خواہش رکھتے ہیں اور لگتا ہے کہ بہت جلد ایسا ممکن ہوسکے گا۔امریکہ کے ہارورڈ میڈیکل اسکول کے ماہرین نے اس سوال کا جواب ڈھونڈ لیا ہے کہ ہم لوگ بوڑھے کیوں ہوتے ہیں۔ایک نئی تحقیق…

مزید پڑھیں »

دھنئے کے فوائد

دھنیا کے پتوں میں حیاتین ج، حیاتین سی اور کیروٹین ہوتا موجود ہے۔ دھنیا معدے کا صفرا دور کرتا ہے، پیاس کو روکتا اور قے ختم کرتا ہے، دل ودماغ کو ٹھنڈک دیتا ہے، دست بند کرتا ہے۔ ہر روز چھ گرام مصری میں خشک دھنیا ملا کر کھانے سے…

مزید پڑھیں »

گرمی اور لُو سے بچاؤ-ڈاکٹر امۃ البریرہ فہمیدہ سفیان دہلی

ہر سال ہِیٹ اسٹروک یا لُو لگنے سے متاثرہ بہت سے افراد کو اسپتال لے جایا جاتا ہے اور ان میں سے بعض تو مر بھی جاتے ہیں۔ چنانچہ گرمی یا لُو لگ جانے کو ایک ’آفت‘ کہا جا سکتا ہے۔ لُو سے متاثر ہوجانے کی کچھ اہم علامات، چکر…

مزید پڑھیں »

تکیے کے بغیر سونے کے حیرت انگیز صحت فوائد- رافعہ افضل بنگلور

"تکیے کے بغیر سونا نہ صرف جسمانی صحت کے لیے مفید ہے بلکہ یہ ذہنی سکون اور خوبصورتی کا راز بھی ہے۔"

مزید پڑھیں »
Back to top button