سرورق

اڈیشہ ٹرین حادثہ: 101 نعشوں کی ہو نہ سکی شناخت ، 200 افراد زیر علاج

بھونیشور،6جون :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) اڈیشہ میں المناک ٹرین حادثے میں کم از کم 275 لوگوں کی جانیں گئیں اور 1000 سے زیادہ لوگ زخمی ہو گئے۔ اس پر حکام نے پیر کو کہا کہ 101 نعشوں کی شناخت ہونا باقی ہے۔ ایسٹ سنٹرل ریلوے کے ڈویژنل ریلوے منیجر رنکیش رائے نے اے…

مزید پڑھیں »

آئی آئی ٹی طالب علم فیضان کی مشتبہ موت معاملہ: کلکتہ ہائی کورٹ کا تبصرہ، قتل کی تھیوری کو مسترد نہیں کیا جا سکتا

کولکاتہ ،6جون :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) آئی آئی ٹی کھڑکپور کے سابق طالب علم فیضان احمد کی مشتبہ موت کے معاملے میں آج کلکتہ ہائی کورٹ نے سماعت کے دوران قتل کی تھیوری کو مکمل طور پر مسترد نہیں کیا ہے۔ کیس کی سماعت منگل کو ہائی کورٹ کے جسٹس راج شیکھر منتھا…

مزید پڑھیں »

بی بی سی نے ٹیکس چوری کا کیا اعتراف، ہندوستان میں کم ٹیکس ادا کیا

نئی دہلی ،6جون :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) چند ماہ قبل انکم ٹیکس محکمہ نے BBC کے دہلی اور ممبئی واقع دفاتر میں چھاپہ ماری کی تھی۔ اس تعلق سے اب ایک بڑا انکشاف ہوا ہے۔کمپنی نے اس بات کا اعتراف کیا ہے کہ ہندوستان میں اس نے آمدنی کے مقابلے کم ٹیکس کی…

مزید پڑھیں »

اڈیشہ میں ایک اور ٹرین حادثہ، مال گاڑی کی 5 بوگیاں پٹری سے اترگئیں

بھونیشور،5جون:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)اڈیشہ میں ایک اور ٹرین حادثہ پیش آیا ہے۔ بارگڑھ ضلع کے میندھا پلی کے قریب مال گاڑی کی پانچ بوگیاں پٹری سے اتر گئیں۔ایسٹ کوسٹ ریلوے نے کہا کہ ایک پرائیویٹ سیمنٹ فیکٹری کے ذریعے چلائی جانے والی مال ٹرین کی کچھ بوگیاں بارگڑھ ضلع میں میندھا پلی کے…

مزید پڑھیں »

اودھیش رائے قتل کیس میں مختار انصاری مجرم قرار، 32 سال بعد آیا فیصلہ

وارانسی ،5جون:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)وارانسی کی ایم پی-ایم ایل اے عدالت نے سابق ممبراسمبلی مختار انصاری سے متعلق 32 سال پرانے کیس میں اپنا فیصلہ سنایا ہے۔وارانسی کی عدالت نے اپنا فیصلہ سناتے ہوئے مختار انصاری کو مجرم قرار دیا ہے۔ پیر یعنی آج عدالت نے مختار انصاری کو اودھیش رائے قتل معاملے…

مزید پڑھیں »

امبانی-اینٹیلیا کیس: سپریم کورٹ نے سابق پولیس افسر پردیپ شرما کو دی عبوری ضمانت

نئی دہلی،5جون :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) سپریم کورٹ نے ممبئی کے سنسنی خیز من سکھ ہیرن قتل کیس میں تقریباً دو سال سے جیل میں قید مہاراشٹر کے ریٹائرڈ پولیس افسر پردیپ شرما کو پیر کے روز تین ہفتوں کے لیے عبوری ضمانت دے دی۔ جسٹس انیرودھ بوس کی سربراہی میں تعطیلاتی بنچ…

مزید پڑھیں »

 شہزادہ ہیری 130 سال بعد عدالت میں پیش ہونے والی پہلی برطانوی شاہی شخصیت

لندن ،5جون :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) شہزادہ ہیری آج لندن ہائی کورٹ میں بطور گواہ پیش ہوں گے جس کے بعد وہ 1890 کے بعد عدالت کے سامنے پیش ہونے والی برطانوی شاہی خاندان کی پہلی شخصیت بن جائیں گے۔برطانوی نشریاتی ادارے بی بی سی کی رپورٹ کے مطابق شہزاہ ہیری ممکنہ طور…

مزید پڑھیں »

دو ہزار کی کرنسی نوٹ کے چلن پر پابندی حکومت کیا چاہتی ہے؟-ایم کے وینو

آج کل دو ہزار کے نوٹ رکھنے والے کافی پریشان دکھائی دے رہے ہیں۔ حالانکہ حکومت اور آر بی آئی نے بینکوں کو ہدایت دی ہیکہ وہ ایک وقت میں ایک شخص سے صرف 20,000 روپے ہی بدل سکتے ہیں۔ حکومت کے اس طرح کے اقدامات کے پیچھے کئی ایک…

مزید پڑھیں »

خاتون پہلوانوں کے احتجاج کو کچلنا مودی حکومت کی بھیانک غلطی-روہت کمار

دہلی میں اور خاص طور پر جنتر منتر پر جمہوری انداز میں احتجاجی مظاہروں سلسلہ جاری رہتا ہے پچھلے چند برسوں سے دہلی کے مختلف مقامات پر ایسے بے شمار احتجاجی مظاہرے ہوچکے ہیں اور جن لوگوں نے ان مظاہروں میں حصہ لیا یا ان مظاہروں کو قریب سے دیکھا…

مزید پڑھیں »

ڈبلیو ڈبلیو ای ریسلر اوماگا کے بیٹے نے اسلام قبول کرلیا

واشنگٹن:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) ایک حالیہ یوٹیوب ویڈیو میں، WWE کے آنجہانی ریسلر اماگا  WWE wrestler Umaga کے بیٹے Zilla Fatu نے اسلام قبول کرنے کا اعلان کیا ہے اور بتا یا کہ 3 اپریل 2022 کو انہوں نے اسلام قبول کیا اور اپنے اس سفر کو خوبصورت قرار دیا ۔ انہوں نے…

مزید پڑھیں »
Back to top button