سرورق

پٹیالہ ہاؤس کورٹ میں ہولی ملن تقریب میں آئٹم ڈانس,دہلی ہائی کورٹ سخت برہم،

نئی دہلی،12مارچ :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) دہلی ہائی کورٹ نے پٹیالہ ہاؤس کورٹ کے احاطے میں ہولی ملن کی تقریب کے دوران آئٹم ڈانس پر سخت اعتراض ظاہر کیا ہے۔ ہائی کورٹ نے معاملے کی جانچ کے بعد ڈسٹرکٹ جج سے رپورٹ طلب کی ہے۔ یہ معاملہ گزشتہ 6 مارچ کا ہے۔ ہولی…

مزید پڑھیں »

آسام میں بلڈوزر کا چلن ہائی کورٹ میں سرزنش کے باوجود ریاستی حکومت کی کارروائی

گوہاٹی،12مارچ :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) ہیمنت بسوا سرما کے وزیر اعلیٰ کا عہدہ سنبھالنے کے بعد آسام میں بلڈوزر کے ذریعے عمارتوں کو منہدم کرنا عام بات ہوگئی ہے۔بلڈوزر کے اس رواج کے حوالہ سے ہائی کورٹ کی جانب سے سرزنش کئے جانے کے بعد بھی ریاستی حکومت ہار ماننے کے موڈ میں…

مزید پڑھیں »

اومیش پال قتل کیس: عتیق احمد کی بیوی کی اطلاع دینے پر 25 ہزار، بیٹے پر ڈھائی لاکھ کا انعام مقرر

لکھنؤ ،12مارچ :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) اومیش پال قتل کیس میں پولیس عتیق احمد اور اس کے اہل خانہ پر مسلسل شکنجہ کس رہی ہے۔ الہ آباد (پریاگ راج) پولیس نے عتیق احمد کی اہلیہ شائستہ پروین کی اطلاع دینے پر 25 ہزار انعام کا اعلان کیا ہے۔ اس سے قبل پولیس نے…

مزید پڑھیں »

ترکیہ میں 14 مئی کے بعد طیب ایردوان کا کیا ہوگا؟ عالمی طاقتیں ، رجب طیب ایردوان کے 20 سالہ اقتدار کے خاتمہ کی خواہاں

ابو معوذ ترکیہ (ترکی)کو نہ صرف عالم اسلام بلکہ ساری دنیا میں ایک منفرد مقام و اہمیت حاصل ہے۔ مغربی اور یوروپی طاقتوں نے اسے نہ چاہتے ہوئے بھی نیٹو (NATO) کا رُکن بنایا لیکن یوروپی یونین میں اس کی شمولیت کو روکنے اس کی راہ میں رکاوٹیں حائل کرنے…

مزید پڑھیں »

کرپشن کے الزامات اب عام آدمی پارٹی زد میں-پروفیسر اَپورو آنند

دہلی کے سابق ڈپٹی چیف منسٹر منیش سسوڈیا کی گرفتاری بالکل غلط ہے۔ یہ سمجھنے اور کہنے کیلئے کسی کو ماہر قانون یا وکیل ہونے کی ضرورت نہیں ہے، اس کی سیدھی سادھی وجہ یہ ہے کہ وہ ایسے فرد نہیں ہیں جس کے بیرون ملک فرار ہونے کا خدشہ…

مزید پڑھیں »

الیکشن کمشنر کے تقرر پر سپریم کورٹ کی برہمی-روش کمار

کیا الیکشن کمیشن میں اپنا آدمی اپنا ایوکت ، اپنا ایوکت اپنا کمیشن بنانے کا کھیل چل رہا تھا۔ آخر ایسی کیا مجبوری رہی کہ کسی کو الیکشن کمشنر بنانے کیلئے سارے فیصلے بجلی کی تیزی سے لئے گئے۔ فیصلوں کی رفتار اتنی تیز تھی کہ سپریم کورٹ کو بھی…

مزید پڑھیں »

کویتا سے ای ڈی کی 9 گھنٹے پوچھ تاچھ ، 16 مارچ کو دوبارہ طلبی

حیدرآباد:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) ملک بھر میں تہلکہ مچانے والے دہلی شراب اسکام کیس میں انفورسمنٹ ڈائرکٹوریٹ (ای ڈی ) کے عہدیداروں نے 9 گھنٹوں تک بی آر ایس کی رکن قانون ساز کونسل کے کویتا سے آج ہفتہ کو دہلی میں پوچھ تاچھ کی اور انہیں دوبارہ 16 مارچ کو پوچھ تاچھ…

مزید پڑھیں »

ناکام محبت میں،جاں اپنی گنوا بیٹھے! معشوقہ کے مبینہ قتل کا صدمہ عاشق کیلئے ناقابل برداشت ،عاشق کی خودکشی

غازی آباد ؍نئی دہلی، 11مارچ :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) غازی آباد میں مسوری تھانہ علاقے کے تحت بھڈ گڑھی روڈ پر ایک 18 سالہ نوجوان نے چھت کے پنکھے سے لٹک کر خودکشی کرلی ، اس خودکشی کے پیچھے اس امر کا انکشاف کیا جاتا ہے کہ بہار میں اس کی معشوقہ کو…

مزید پڑھیں »

خوش ذائقہ ادویات-صحت کیلئے مفید مصالحہ جات

ایشیائی پکوان اپنے ذائقے اور مزے کے حوالے سے دنیا بھر میں شہرت رکھتے ہیں اور یہ انفرادیت انہیں خاص مصالحوں اور اجزاء کی بناء پر حاصل ہوتی ہے مگر یہ صرف منہ کا ذائقہ ہی بہتر نہیں بناتے بلکہ یہ انسانی صحت کے لیے بھی بہترین ہوتے ہیں۔ایک طبی…

مزید پڑھیں »

علامات و سبب پیٹ کا السر

السر کی بیماری 20 سے 40 سال تک کی عورتوں میں زیادہ ہوتی ہے اور اس عمر کے مرد بھی اس کا شکار ہو سکتے ہیں۔بہت زیادہ فکر کرنے والے اور حساس لوگ آسانی سے اس کا شکار ہو جاتے ہیں۔ بہت زیادہ تفکرات میں گھرے ہوئے لوگ جو ہمیشہ…

مزید پڑھیں »
Back to top button