سرورق

سپریم کورٹ کا ذبیحہ پر پابندی سے انکار

نئی دہلی ،14مارچ :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) حال ہی میں ایک پی آئی ایل دائر کی گئی ، جس میں گوشت کے استعمال پر پابندی کا مطالبہ کیا گیا تھا۔درخواست میں جانوروں کے قتل پر پابندی لگانے اور لوگوں کو لیبارٹری میں تیار کردہ گوشت کی طرف جانے کی ہدایت مانگی گئی تھی۔…

مزید پڑھیں »

وراٹ کوہلی نے پلیئر آف دی میچ جیت کر بنایا انوکھا ریکارڈ

نئی دہلی ،14مارچ :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) ہندوستان اور آسٹریلیا کے درمیان کھیلا گیا بارڈر-گاوسکر ٹرافی 2023 کا آخری میچ ہندوستانی شائقین کے لئے کئی لحاظ سے بہت خاص تھا۔ اگرچہ میچ ڈرا پر ختم ہوا، تاہم کوہلی نے شاندار 186 رنز بنا کر ٹیسٹ کرکٹ میں اپنی 28 ویں سنچری کا طویل…

مزید پڑھیں »

سوڈان میں رمضان المبارک سےجڑی عجیب و غریب عادات و رسومات

خرطوم :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) دنیا بھر کے مسلمانوں کی طرح سوڈان کے مسلمان بھی رمضان المبارک کا خاص اہتمام کرتے اور بھرپور طریقے سے مناتے ہیں۔ مگر سوڈان میں رمضان المبارک کےموقعے پرکئی عجیب وغریب عادات اور رسومات بھی مشہور ہیں۔ باقی اسلامی دُنیا کی طرح رمضان دسترخوان سوڈان میں بھی روزہ…

مزید پڑھیں »

معمر ترین فلسطینی قیدی 17 برس بعد اسرائیلی جیل سے رہا

غزہ،14مارچ :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) اسرائیلی جیل میں معمر ترین فلسطینی قیدی کو اسلحے کی اسمگلنگ کے جرم میں 17 سال قید کے بعد رہا کر دیا گیا۔خبر رساں کے مطابق فلسطینی قیدیوں کے کلب کے ترجمان نے بتایا کہ 83 سالہ فواد شوباکی Fuad Shubaki کو عسقلان جیل سے رہا کیا گیا…

مزید پڑھیں »

امریکہ، برطانیہ اور آسٹریلیا میں آبدوزوں کا منصوبہ کیا ہے؟

لندن،14مارچ :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) آکس اتحاد کے ایک معاہدے کے تحت آسٹریلیا کو جوہری توانائی سے چلنے والی آبدوزیں فراہم کی جائیں گی تاکہ ہند بحرالکاہل میں چین کے عزائم کا مقابلہ کیا جا سکے۔ بیجنگ اس طرح کے اقدام سے پہلے ہی کافی ناراض ہے۔امریکی صدر جو بائیڈن نے 13 مارچ…

مزید پڑھیں »

اسرائیل کو پے در پے تکلیف دہ ضربیں لگ رہی ہیں: عبرانی میڈیا

مقبوضہ بیت المقدس،14مارچ:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) سعودی عرب اور ایران کے درمیان چین کی ثالثی سے ڈرامائی انداز میں سفارتی تعلقات کی بحالی کے اعلان پرعبرانی میڈیا اور اسرائیل کے سیاسی حلقے چراغ پا ہیں۔سعودی عرب اور ایران کے درمیان سفارتی تعلقات کی بحالی کا اعلان صہیونی ریاست پر بجلی بن کر گرا…

مزید پڑھیں »

وہ لڑکیاں جو دوسروں کے جذبات کی پروا نہیں کرتیں، اپنی شادی کو ناکام بنا بیٹھتی ہیں

"اگر عورت اپنے والدین کی دولت اور محبت پر اکتفا کرتی، تو کبھی خاوند کی محتاج نہ ہوتی، مگر مرد عورت کے لیے اور عورت مرد کے لیے پیدا کی گئی ہے۔" – امامہ بنت حارثہ

مزید پڑھیں »

’سرکہ‘ جو منٹوں میں چیزیں صاف کر دیتا ہے

’باتھ روم کے نلکے پر لگے پرانے داغ کو صاف کرنے کے لیے آپ کو کچھ زیادہ نہیں چاہیے۔ تھوڑا سا سرکہ لیں، اسے ایک پلاسٹک کے بیگ میں ڈالیں اور بیگ کو نلکے پر چڑھا کر ربڑ سے باندھ دیں۔ 25 منٹ میں تمام داغ اتنے نرم ہو جائیں…

مزید پڑھیں »

تلنگانہ کے سی ایم کے سی آر پیٹ کی شکایت کے بعد اسپتال میں داخل

حیدرآباد ،12مارچ:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) تلنگانہ کے وزیر اعلی کے چندر شیکھر راؤ کو اتوار (12 مارچ) کو حیدرآباد میں واقع اے آئی جی اسپتال میں داخل کرایا گیا۔ پیٹ کی تکلیف کے بعد کے سی آر کو پرگتی بھون سے اسپتال لے جایا گیا ہے۔ اسپتال نے بتایا کہ طبی معائنے کے…

مزید پڑھیں »

جھونپڑی میں آتشزدگی، ایک ہی خاندان کے 3 بچوں سمیت 5 افراد جاں بحق

کانپور،12مارچ :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) یوپی کے کانپور دیہات میں ایک بڑا حادثہ پیش آیا ہے۔ یہاں ایک جھونپڑی میں آگ لگنے سے تین بچوں سمیت پانچ افراد زندہ جل گئے۔ یہ واقعہ رورا پولیس سرکل کے تحت ہرماؤ بنجاراڈیرا گاؤں میں پیش آیا۔ آگ لگنے کی وجہ شارٹ سرکٹ قرار دی جا…

مزید پڑھیں »
Back to top button