سرورق

فی الحال شادی کا ارادہ نہیں، صرف پیسے کماکر جمع کرنے پر توجہ مرکوز ہے، شہناز گل

ممبئی :(اردودنیا.اِن/ایجنسیز)اداکارہ، ماڈل اور گلوکارہ شہناز گل نے کہا ہے کہ اس وقت ان کا شادی کا کوئی ارادہ نہیں، ساری توجہ صرف پیسے کمانے اور اسے مستقبل کےلیے محفوظ کرنے پر مرکوز ہے۔مشرقی پنجاب کے چندی گڑھ شہر سے تعلق رکھنے والی 30 سالہ شہناز نے ان خیالات کا…

مزید پڑھیں »

گئوکشی کے شبہ میں مسلم نوجوانوں کو قتل کرنے کا معاملہ ملزمان کے حق میں مہاپنچایت، پولیس کو کھلا انتباہ

نئی دہلی، 21فروری :(اردودنیا.اِن/ایجنسیز) راجستھان کے بھرت پور ضلع سے تعلق رکھنے والے دو نوجوانوں جنید اور ناصر کو ہریانہ میں قتل اور گاڑی سمیت نذر آتش کرنے کے لئے معاملہ میں ملزمان کے حق میں مہاپنچایت کا انعقاد کیا گیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق مہاپنچایت میں بڑی تعداد میں…

مزید پڑھیں »

تمل ناڈو : آر ایس ایس کی ریلی کیخلاف ڈی ایم کے حکومت، سپریم کورٹ میں عرضی

نئی دہلی، 21فروری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیز)تمل ناڈو کی ڈی ایم کے حکومت کسی بھی حال میں آر ایس ایس کی ریلی ریاست میں نہیں ہونے دینا چاہتی۔ ریلی کو روکنے کے لیے لگاتار قانونی چارہ جوئی ہو رہی ہے اور ریاستی حکومت نے اب سپریم کورٹ کا رخ کیا ہے۔ دراصل گزشتہ دنوں…

مزید پڑھیں »

انڈین ریل کا مسافر دوست اصول: بغیر ٹکٹ تنہا سفر کرنے والی خاتون کو ٹرین سے نہیں اتارا جاسکتا

نئی دہلی، 21فروری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیز) بغیر ٹکٹ کے تنہا سفر کرنے والی خاتون کو ٹرین سے نہیں اتارا جا سکتا۔ ریلوے کے اس مسافر دوست اصول کے مطابق ایسا کرنے پر خاتون متعلقہ ٹی ٹی ای (ٹریولنگ ٹکٹ ایگزامینر) کے خلاف ریلوے اتھارٹی سے شکایت کر سکتی ہے۔ ملک میں لاکھوں مسافر…

مزید پڑھیں »

لال قلعہ حملہ کیس: مجرم کو پھانسی دینے کی تیاریاں، ڈیتھ وارنٹ کے لیے عدالت کو خط

نئی دہلی، 21فروری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیز) لال قلعہ پر حملہ کرنے والے ملزم عارف عرف اشرف کو پھانسی دینے کی تیاریاں جاری ہیں۔ سزا تو کئی سال پہلے ہو چکی تھی، اب اس پر عملدرآمد کا وقت آ گیا ہے۔ تہاڑ جیل کی جانب سے ڈیتھ وارنٹ کو لے کر نچلی عدالت کو…

مزید پڑھیں »

اتراکھنڈ میں کسی بھی وقت ترکیہ سے زیادہ طاقتور زلزلہ آنے کا خدشہ

دہرادون، 21فروری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیز) سائنسدانوں نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ اتراکھنڈ میں ترکیہ اور شام میں آنے والے تباہ کن زلزلے سے بڑا زلزلہ آسکتا ہے۔ انگریزی اخبار ٹائمز آف انڈیا کی ایک رپورٹ کے مطابق نیشنل جیو فزیکل ریسرچ انسٹی ٹیوٹ کے چیف سائنسدان ڈاکٹر این پورچندرا راؤ نے یہ…

مزید پڑھیں »

مصر: اسکندریہ کے آسمان پر عجیب نیلا رنگ نمودار ، لوگ زلزلہ کے خوف میں مبتلا

قاہرۃ، 21فروری :(اردودنیا.اِن/ایجنسیز) شمالی مصر میں اسکندریہ گورنریٹ کے آسمان میں ایک عجیب نیلے رنگ کے نمودار ہونے سے خوف و ہراس پھیل گیا، خاص طور پر یہ منظر گورنریٹ کے کئی علاقوں میں نظر آیا ، مصری گورنریٹس کے رہائشیوں نے پیر کی شام آسمان پر نیلا رنگ دیکھا۔سوشل…

مزید پڑھیں »

کیا طلاق سے پہلے ثالثی ضروری ہے؟

ہمارے ملک کی بعض عدالتوں اور بعض دانشوروں کاخیال ہے کہ طلاق واقع ہونے کے لیے تحکیم یعنی ثالثی کے مرحلے سے گزرنا ضروری ہے، جب تک تحکیم(ثالثی)کے ذریعہ مسئلہ کو حل کرنے کی کوشش نہ کی جائے اگر شوہر طلاق دیدے تو یہ طلاق معتبرنہیں ہوگی اور وہ عورت…

مزید پڑھیں »

کیا ہے حکومت مہاراشٹر کی وزیر اعلیٰ فیلو شپ ؟ مومن فہیم احمد عبدالباری

cmf 2023 حکومت مہاراشٹر نے ریاست کی تعمیر و ترقی کے لیے نوجوانوں کی شمولیت کو اہم قرار دیتے ہوئےوزیرِ اعلیٰ فیلو شپ 2023ء کااعلان کیا ہے جس کے اہم مقاصد میں حکومت مہاراشٹرکے ساتھ کام کرنا، ریاست کی ترقی میں اپنا ہاتھ بٹانا، آئی آئی ٹی بامبے اور آئی…

مزید پڑھیں »

خوبصورت چمکدار آنکھوں والی بالی ووڈ اور بنگالی فلموں کی بہترین اداکارہ-ریمی سین

"بچپن سے فلمی انداز رکھنے والی ریمی سین نے بالی ووڈ میں اپنی محنت سے ایک الگ پہچان بنائی، مگر فلمی مزاج کی تبدیلی نے ان کا سفر مشکل کر دیا۔"

مزید پڑھیں »
Back to top button