سرورق

شادی شدہ خاتون سے ناجائز تعلقات کا الزام،بے گناہی ثابت کرنے اگنی پریکشا کا حکم، 11 لاکھ روپئے کا جرمانہ

حیدرآباد:(اردودنیا.اِن/ایجنسیز) ٹیکنالوجی کے جدید دور میں ہمیں پتھر کے دور کے فیصلے دیکھنے اور سننے کو مل رہے ہیں جس پر بڑی حیرت ہورہی ہے۔ ایسا ہی ایک سنگین واقعہ ریاست تلنگانہ کے ضلع ملگ میں پیش آیا جہاں ایک گاؤں میں قبیلے کے بڑے بزرگوں نے ایک شخص کو…

مزید پڑھیں »

اداکارہ سشمیتا سین کو دل کا دورہ-سشمیتا کی انجیو پلاسٹی کی گئی

ممبئی :(اردودنیا.اِن/ایجنسیز) سابق مس یونیورس اور بالی ووڈ اداکارہ سشمیتا سین نے ایک حالیہ پوسٹ کر کے لوگوں کو چونکا دیا ہے۔ اپنے والد کے ساتھ تصویر شیئر کرتے ہوئے انہوں نے کیپشن میں لکھا کہ مجھے چند روز قبل دل کا دورہ پڑا تھا جس کے بعد ڈاکٹروں نے…

مزید پڑھیں »

سانپ کو دیکھ کر جوڑے کی دوڑیں لگ گئیں،کمزور دل حضرات ویڈیو نہ دیکھیں

تھائی لینڈ:(اردودنیا.اِن/ایجنسیز) اگر آپ اپنے گھرمیں پرسکون بیٹھے ہوں اور اچانک کئی فٹ لمبا سیاہ کوبرا آپ کے پاس پہنچ جائے تو آپ کی کیفیت کیا ہوگی؟ ایسا ہی ایک واقعہ تھائی لینڈ میں پیش آیا جس کی تفصیل ویڈیو کے ساتھ پیش کی جاتی ہے۔تھائی لینڈ میں یہ واقعہ…

مزید پڑھیں »

مسلمانوں کیخلاف نفرت انگیزی کا الزام، نیوز چینل اور اینکر پر جرمانہ

نئی دہلی،یکم مارچ :(اردودنیا.اِن/ایجنسیز) نیوز براڈکاسٹنگ اینڈ ڈیجیٹل اسٹینڈرڈز اتھارٹی (این بی ڈی ایس اے) نے پیر کو  نیوز چینل  نیوز 18 انڈیا پر ’دیش نہیں جھکنے دیں گے‘ کے عنوان سے شو میں فرقہ واریت کے الزام پرجرمانہ عائد کیا ہے۔ گجرات میں مسلم مردوں کی سرعام پٹائی کے…

مزید پڑھیں »

امیش پال قتل کیس: سابق ایم پی عتیق احمد نے عدالت عظمیٰ کا دروازہ کھٹکھٹایا عرضی میں کہا، ان سے گجرات میں ہی پوچھ گچھ کی جائے

نئی دہلی ،یکم مارچ :(اردودنیا.اِن/ایجنسیز) امیش پال قتل کیس کے بعد ایم پی عتیق احمد کو انکاؤنٹر کا خطرہ ہے۔ عتیق نے بدھ (1 مارچ) کو سپریم کورٹ میں ایک درخواست دائر کی ہے جس میں مطالبہ کیا گیا ہے کہ اسے یوپی پولیس کے حوالے نہ کیا جائے۔ عتیق…

مزید پڑھیں »

امیش پال قتل کیس: عتیق احمد کے قریبی خالد ظفر کے گھر پر بلڈوزر کاروائی، گھر مسمار

الہ آباد ،یکم مارچ :(اردودنیا.اِن/ایجنسیز) امیش پال قتل معاملہ میں سابق رکن پارلیمنٹ عتیق احمد کے قریبیوں پر کارروائی کا سلسلہ شروع ہو گیا ہے۔ اسی سلسلے میں بدھ (یکم مارچ) کو الٰہ آباد میں واقع عتیق احمد کے ایک قریبی معاون خالد ظفر کے گھر کو انتظامیہ نے بلڈوزر…

مزید پڑھیں »

مہاراشٹر:عدالت نے ملزم کو نماز پڑھنے اور شجر کاری کی سنائی سزا

ناسک،یکم مارچ:(اردودنیا.اِن/ایجنسیز)مہاراشٹر میں عدالت نے سڑک حادثے کے بعد مارپیٹ کے مجرم کو ایسی سزا سنائی ہے، جس کا احساس وہ زندگی بھررہے گا۔ عدالت نے مجرم کو قید کی بجائے ہر روز دو درخت لگانے اور روزانہ پانچ وقت کی نماز ادا کرنے کا حکم دیا ہے۔ عدالت نے…

مزید پڑھیں »

گھریلو ایل پی جی سلنڈر 50 روپے اور کمرشل سلنڈر 350 روپے ہوا مہنگا

نئی دہلی،یکم مارچ:(اردودنیا.اِن/ایجنسیز) مارچ کے پہلے دن عوام پر مہنگائی نے زوردار حملہ بولا ہے اور ایل پی جی کے گھریلو اور کمرشل دونوں طرح کے سلنڈروں کے داموں میں زبردست اضافہ کیا گیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق گھریلو ایل پی جی سلنڈر کے داموں میں ماہ کے پہلے دن…

مزید پڑھیں »

فلم شوٹنگ کے دوران اداکارہ سمانتھا زخمی ہوگئیں

ممبئی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیز)اداکارہ سمانتھا روتھ پربھو جو اپنی آنے والی فلموں کی تیاری کر رہی ہیں ایکشن سیکونس کی شوٹنگ کے دوران سیٹ پر زخمی ہو گئیں۔۔وہ اداکار ورون دھون کے ساتھ امریکی سیریز ’Citadel‘ کی انڈین ری میک کی شوٹنگ میں مصروف تھی جب حادثہ پیش آیا۔سمانتھا نے سوشل میڈیا پر…

مزید پڑھیں »

ترکیہ زلزلے میں لوگوں کی جان بچانے والا فلسطینی،اسرائیلی حملے میں شہید

رملہ:(اردودنیا.اِن/ایجنسیز) ترکیہ میں تباہ کن زلزلے کے نتیجے میں لوگوں کی جان بچانے کے مشن میں مصروف فلسطینی شہری کو واپسی پر اسرائیلی حملے میں شہید کر دیا گیا۔ترکیہ میں زلزلے کے بعد 37 سالہ فلسطینی صماح اقتاش Sameh Aktash نے کہرامنماراس میں رسیکیو اینڈ سرچ آپریشن میں حصہ لیا…

مزید پڑھیں »
Back to top button