گوہاٹی ،23فروری :(اردودنیا.اِن/ایجنسیز) گوہاٹی ہائی کورٹ نے ایک ریٹائرڈ فوجی افسر کو غیر مہاجر قرار دینے پر انتخابی حکام پر جرمانہ عائد کیا ہے۔ عدالت نے درخواست گزار کو 10 ہزار روپے ہرجانہ دینے کے ساتھ ساتھ الیکشن افسر کی نشاندہی کرنے کا بھی حکم دیا ہے۔ دراصل یہ عرضی…
مزید پڑھیں »سرورق
لکھنؤ ،23فروری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیز) اترپردیش میں بجٹ پیش کرتے ہوئے، یوگی حکومت نے مسلمانوں میں غریب طبقے سے آنے والے پسماندہ سماج پر توجہ مرکوز کی۔بجٹ میں مدارس کے طلبا کو اسکالرشپ کی فراہمی کے ساتھ ساتھ ریاضی اور سائنس جیسے مضامین کے مطالعہ کے لیے کٹس کی فراہمی اور کمپیوٹر لیبز…
مزید پڑھیں »چنڈی گڑھ ،23فروری :(اردودنیا.اِن/ایجنسیز)پنجاب کے امرتسر میں اس وقت حالات کشیدہ نظر آ رہے ہیں۔ سکھ تنظیم ’وارث پنجاب دے‘ کے چیف امرتپال سنگھ کی طرف سے اجنالا پولیس کو دی گئی دھمکی کے بعد جمعرات کو اجنالا تھانہ کے باہر امرتپال کے ہزاروں حامیوں نے تلواروں اور بندوقوں کے…
مزید پڑھیں »سہارنپور ،23فروری :(اردودنیا.اِن/ایجنسیز)سہارنپور کے سابق ایم ایل سی اور کان کنی مافیا حاجی اقبال پر ایک لاکھ کا انعام ہے۔ میرٹھ زون کے اے ڈی جی راجیو سبھروال نے 50,000 روپے کا انعام بڑھا کر ایک لاکھ روپے کر دیا ہے۔ سابق ایم ایل سی پر عصمت دری سمیت 35…
مزید پڑھیں »ممبئی ،23فروری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیز) مہاراشٹر میں چل رہی سیاسی ہلچل کے درمیان سنجے راؤت کے خلاف تعزیرات ہند کی مختلف دفعات کے تحت مقدمہ درج کیا گیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق پولیس نے سنجے کے خلاف تھانے کی سابق میئر میناکشی شندے کی شکایت پر بدھ 22 فروری کو یہ ایف آئی…
مزید پڑھیں »نئی دہلی،23فروری :(اردودنیا.اِن/ایجنسیز) آسام پولیس کی جانب سے گرفتار کئے جانے کے معاملہ میں سپریم کورٹ نے بدھ کو کانگریس کے ترجمان پون کھیڑا کو راحت دیتے ہوئے ان کی گرفتاری پر روک لگا دی ہے۔ اس کے علاوہ ریاستوں میں ان کے خلاف درج ایف آئی آرز کو یکجا…
مزید پڑھیں »اگرچہ ہارٹ اٹیک سے دنیا بھر میں مرد و خواتین دونوں ہی بڑی تعداد میں ہلاک ہوتے ہیں۔لیکن امریکہ میں ہونے والی ایک حالیہ تحقیق سے پتہ چلا ہے کہ بھر میں ہارٹ اٹیک کی وجہ سے مردوں کے مقابلے خواتین زیادہ ہلاک ہوتی ہیں۔دلچسپ بات یہ ہے کہ خواتین…
مزید پڑھیں »چیکو سے ملتا جلتا باہر سے خاکی اور اندر سے تروتازہ سبز رنگ کے گودے پر مشتمل رسیلا اور لذیذ ’کیوی پھل Kiwi fruit‘ جو نہ صرف فروٹ سیلڈز کو آنکھوں کے کے لیے خوشنما بناتا ہے بلکہ کئی فوائد کا حامل ہے۔ذائقے میں ہلکا ترش چینی خطے سے تعلق…
مزید پڑھیں »سروگیسی میں والدین کا اسپرم اور ایگ حاصل کرکے لیبارٹری میں ایمبریو بنایا جاتا ہے، پھر اسے کسی دوسری خاتون کے یوٹرس میں انجیکٹ کر دیا جاتا ہے۔ایسی صورت میں بائیو لوجیکل والدین سروگیٹ مدر کے ساتھ معاہدہ طے کرتے ہیں جس میں بچے کی پیدائش تک بہت رقم اور…
مزید پڑھیں »ممبئی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیز) بالی ووڈ اداکار اجے دیوگن کی بیوی اور اداکارہ کاجول ان دنوں سوشل میڈیا پر کافی خبروں میں ہیں۔ شاہ رخ خان اور کاجول کی فلم دل والے دلہنیا لے جائیں گے دوبارہ ریلیزکردی گئی جس نے ایک نئی بحث چھیڑ دی ہے۔ یہ فلم کاجول کی سب سے…
مزید پڑھیں »









