سرورق

حج اخراجات میں کمی کے نام پر عازمین کی سہولتوں میں کمی

حیدرآباد:(اردودنیا.اِن/ایجنسیز) مرکزی حکومت نے حج 2023 کیلئے سفری اخراجات میں کمی کا وعدہ کیا لیکن عازمین حج کو سہولتوں کی کمی کے ذریعہ اخراجات کو کم بتانے کی کوشش کی جارہی ہے۔ حج پالیسی 2023 کے تحت مرکزی حکومت نے کئی اہم تبدیلیاں کی ہیں جن میں فی عازم 2100…

مزید پڑھیں »

ٹیکس آمدنی میں تلنگانہ سارے ملک میں سرفہرست

حیدرآباد:(اردودنیا.اِن/ایجنسیز)ملک کی سب سے کم عمر ریاست تلنگانہ معاشی ترقی کے معاملے میں بادشاہ کے طور پر راج کررہی ہے ۔ مودی حکومت کی مختلف رکاوٹیں اور تحدیدات کے باوجود اپنے پیروں پر کھڑی اور معاشی طور پر غالب طاقت کی طرح ترقی کررہی ہے ۔ مضبوط اقتصادی منصوبوں کے…

مزید پڑھیں »

گلوکارہ نیہا سنگھ راٹھور کو’ یوپی میں کا با‘ گانے پر پولیس کا نوٹس

لکھنؤ،22فروری :(اردودنیا.اِن/ایجنسیز)یوپی پولیس نے منگل کی رات ’کا با‘ فیم لوک گلوکارہ نیہا سنگھ راٹھور Neha Singh Rathore کو ان کے گھر پر ایک نوٹس سونپا ہے۔ اس میں ان پر الزام ہے کہ انہوں نے ویڈیو ’کا با سیزن-2‘ کے ذریعے سماج میں بدامنی پھیلانے کا کام کیا ہے۔…

مزید پڑھیں »

مدرسوں میں کتنے غیرمسلم بچے؟ہماچل سرکار سے رپورٹ طلب

شملہ ،22فروری :(اردودنیا.اِن/ایجنسیز) کیا ہماچل پردیش کے کئی علاقوں میں بچے اب بھی مدرسوں میں پڑھ رہے ہیں؟ اور کیا ان مدارس میں غیر مسلم بچے دینی تعلیم لے رہے ہیں؟ نیشنل کمیشن فار پروٹیکشن آف چائلڈ رائٹس نے ہماچل حکومت سے یہ سوال پوچھا ہے۔ ایسی ہی کچھ شکایات…

مزید پڑھیں »

ہم بی بی سی کے ساتھ کھڑے ہیں، پارلیمنٹ میں برطانوی حکومت کا بیان

لندن ؍نئی دہلی ،22فروری :(اردودنیا.اِن/ایجنسیز)نئی دہلی اور ممبئی واقع BBC دفاتر میں گزشتہ ہفتہ انکم ٹیکس نے سروے کیا تھا۔ اس سروے سے متعلق برطانوی حکومت نے پارلیمنٹ میں اپنا رد عمل ظاہر کرتے ہوئے BBC کی ادارتی آزادی کا دفاع کیا ہے۔ برطانوی حکومت کی طرف سے کہا گیا…

مزید پڑھیں »

تبدیلی مذہب معاملہ:سپریم کورٹ سے عرفان خواجہ خان کی ضمانت منظور

نئی دہلی،22فروری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیز) صدر جمعیۃ علما ہند مولانا سید ارشد مدنی کی ہدایت پر جمعیۃ علماء قانونی امداد کمیٹی کی جانب سے دائر عرضی پر سماعت کرتے ہوئے مذہب تبدیل کرانے کے الزام میں گرفتار عرفان خواجہ خان کی آج سپریم کورٹ نے ضمانت منظور کرلی ہے۔ریلیز کے مطابق دو رکنی…

مزید پڑھیں »

یوپی بجٹ اجلاس: شیروانی پہن کر اسمبلی پہنچے اکھلیش اور دیگر پارٹی ارکان، اعظم خان کے ساتھ اظہار یکجہتی

لکھنؤ،22فروری :(اردودنیا.اِن/ایجنسیز) یوپی حکومت آج بجٹ پیش کر رہی ہے، جس میں سماج وادی کے ارکان اسمبلی شیروانی پہن کر حاضر ہوئے ہیں۔ اس دوران سماجوادی پارٹی کے صدر اور قائد حزب اختلاف اکھلیش یادو بھی سرخ ٹوپی اور سیاہ شیروانی پہنے نظر آئے۔ ارکان اسمبلی کا اس موقع پر…

مزید پڑھیں »

سری نگر-جموں قومی شاہراہ مسلسل بند، قریب دو ہزار گاڑیاں پھنس گئیں

سری نگر،22فروری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیز) وادی کشمیر کو ملک کے باقی حصوں کے ساتھ جوڑنے والی سری نگر- جموں قومی شاہراہ رام بن میں مٹی کے تودے اور پتھر کھسک آنے کی وجہ سے منگل کی شام سے بند ہے۔ ٹریفک حکام نے بتایا کہ رام بن سے بانہال کے درمیان قومی شاہراہ…

مزید پڑھیں »

عام آدمی پارٹی کی جیت: دہلی کو 10 سال بعد ملی خاتون میئر

نئی دہلی ،22فروری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیز) کارپوریشن انتخابات کے 80 دن بعد دہلی کو نیا میئر ملا ہے۔ عام آدمی پارٹی کی شیلی اوبرائے میئر منتخب ہوئی ہیں۔ شیلی کو 150 ووٹ ملے۔ انہوں نے بی جے پی کی ریکھا گپتا کو 34 ووٹوں سے شکست دی۔دہلی کو 10 سال بعد خاتون میئر…

مزید پڑھیں »

کرناٹک حجاب تنازعہ: حجاب پہن کر امتحان دینے کی درخواست پر عدالت عظمی کرے گی سماعت

نئی دہلی،22فروری :(اردودنیا.اِن/ایجنسیز) سپریم کورٹ نے بدھ کو کہا کہ کرناٹک کی پری یونیورسٹی کالجوں میں حجاب پہن کر سالانہ امتحان میں شامل ہونے کی اجازت دینے کا مطالبہ کرنے والی طالبات کے ایک گروپ کی درخواست پر سماعت کی جائے گی۔ چیف جسٹس ڈی وائی چندر چوڑ اور جسٹس…

مزید پڑھیں »
Back to top button