سرورق

ہلدوانی میں مسلمانوں کے گھروں کی تباہی پر خوشی ،جوشی مٹھ پر غم-روش کمار

اُتراکھنڈ کے شہر ہلدوانی (Haldwani) کے بعد اب جوشی مٹھ کا نمبر آیا ہے ،سپریم کورٹ کی وجہ سے ہلدوانی میں ہزاروں مکانات کو منہدم کئے جانے پر روک لگ گئی ہے۔ یہ آپ کی کوشش اور آپ کی جدوجہد ہے۔ اگر آپ (عوام) اس مسئلہ کو لے کر لوگوں…

مزید پڑھیں »

طب و صحت,کھانسی اور چھینک کی بے احتیاطی

ڈاکٹر اور اطباء نہ صرف ناک کی صفائی پر زور دیتے ہیں بلکہ اس کی صفائی کے طور طریق میں بھی احتیاط اور سلیقہ کو ضروری قرار دیتے ہیں اس لئے کہ بے موقع اور بے جا اور جابجا تھوکنا اور ناک صاف کرنا نہ صرف ایک گھناؤنا منظر پیش…

مزید پڑھیں »

پھر دہلی میں حکومت کے انتخاب کی کیا ضرورت؟ مرکز-دہلی سروس تنازعہ کے درمیان سپریم کورٹ کا سوال

نئی دہلی، 13جنوری :(اردودنیا.اِن/ایجنسیز)سپریم کورٹ نے قومی راجدھانی کو یونین کا توسیعی علاقہ قرار دینے کی مرکز کی درخواست پر دہلی میں ایک منتخب حکومت کی ضرورت پر سوال اٹھایا۔ قومی راجدھانی میں خدمات کے کنٹرول کو لے کر مرکز اور دہلی حکومت کے درمیان تنازعہ پر تیسرے دن سماعت…

مزید پڑھیں »

کانجھا والا کیس: ملزمان نے پی رکھی تھی شراب ؟ ایف ایس ایل کی رپورٹ میں انکشاف

Kanjhawala case نئی دہلی ، 13جنوری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیز)دہلی کے کانجھا والا کیس میں ایف ایس ایل روہنی نے ملزم کے خون کے نمونے کی رپورٹ دہلی پولیس کو سونپی ہے۔ اس رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ ملزم نے واردات کی رات شراب نوشی کی تھی۔ اس کے ساتھ ہی ایف…

مزید پڑھیں »

کالی مرچ کے فوائد

کالی مرچ ہمارے ملک میں کثرت سے استعمال کی جاتی ہیں۔ اکثرکھانوں میں اسے لازمی جز قرار دیا جاتا ہے اس کو فلفل اسودیا فلفل سیاہ بھی کہا جاتا ہے کالی مرچ گرم مصالحے کا ایک لازمی جزہے یہ ریاح کو خارج کرتی ہے ورم کو گھلاتی اور بلغم کی…

مزید پڑھیں »

سعودیہ میں تن جڑے 2 عراقی بچوں کو کامیابی سے الگ کردیا گیا

ریاض ، 13جنوری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیز) سعودی عرب میں کنگ عبدالعزیز میڈیکل سٹی کے کنگ عبداللہ اسپیشلسٹ ہسپتال برائے چلڈرن میں 27 کنسلٹنٹس، ماہرین اور نرسنگ اور ٹیکنیکل کیڈرز نے ملکر کامیاب آپریشن کرکے دو عراقی تن جڑے جڑواں بچوں کو الگ کر دیا۔ جڑواں بچوں علی اور عمر کو الگ کرنے کی…

مزید پڑھیں »

لمحۂ فکریہ یہودیوں کے نشان ’’ڈیوڈ اسٹار‘‘ کے استعمال سے بچیں

دین اسلام ایک کامل اور مکمل مذہب ہے اور تمام ملتوں اور شریعتوں کا ناسخ بن کر آیا ہے، وہ اپنے پیرؤوں کو یہ اجازت نہیں دیتا کہ ناقص اور منسوخ ملتوں کے پیرؤوں کی مشابہت اختیار کی جائے۔ نیز غیروں کی مشابہت اختیارکرنا غیرت کے بھی خلاف ہے۔ جس…

مزید پڑھیں »

اپنا خیال رکھیں,ذیابیطس کے مریض قوتِ مدافعت کیسے

ذیابطیس کا شمار ایسی بیماریوں میں کیا جاتا ہے جو کہ بذات خود ایک بیماری ہونے کے ساتھ ساتھ بہت ساری چھوٹی بڑی پیچیدگیوں کا باعث ہے اس کے سبب انسان کے جسم کے کئی اعضا میں ایسے مسائل پیدا ہو جاتے ہیں جو کہ بڑے مسائل کا سبب بن…

مزید پڑھیں »

ایڑھیوں میں درد کی وجوہات اور علامات

 Heel pain بعض افراد کو صبح بستر سے اٹھنے کے بعد جیسے ہی وہ قدم فرش پر رکھیں تو اسی لمحے ایڑھیوں میں شدید درد محسوس ہوتا ہے۔ اسی طرح جاگنگ،یا دوسری کسی بھی سرگرمی کے بعد ایڑھی میں ناقابل برداشت درد محسوس ہوتاہے۔اگر آپ ایسی ہی کسی علامت کا…

مزید پڑھیں »

دنیا کے چھٹے امیر ترین شخص کو اپنے ہی جزیرے میں تیز رفتار گاڑی چلانے پر جرمانہ

لندن :(اردودنیا.اِن/ایجنسیز)دنیا کے چھٹے امیر ترین شخص Larry Ellison کو اپنے ہی جزیرے پر تیز رفتارگاڑی چلانے پر جرمانہ ادا کرنا پڑا۔ لیری ایلیسن ،جن کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ دنیا کا چھٹا امیر ترین آدمی ہے، نے دہائیوں قبل لانائی جزیرہ 300 ملین ڈالر میں خریدا تھا…

مزید پڑھیں »
Back to top button