سرورق

گروگرام میں شدید آتشزدگی 150 سے زائد سلنڈر میں ہوا دھماکہ،

گڑگاؤں، 9جنوری :(اردودنیا.اِن/ایجنسیز)گروگرام کے سیکٹر 49 میں شدید آتشزدگی کا معاملہ سامنے آیا ہے۔ واقعہ گھسولا گاؤں کا ہے جہاں پیر کے روز کم و بیش 200 جھگیاں آگ کی نذر ہو گئیں۔ شہر کے چار فائر بریگیڈ مراکز سے آگ بجھانے کے لیے 20 گاڑیاں موقع پر پہنچیں۔ آگ…

مزید پڑھیں »

داعش میں شامل ہونے والی خاتون کی اپیل، ’امریکہ واپس جانا چاہتی ہوں‘

Hoda Muthana نیویارک ، 9جنوری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیز) امریکی ریاست الاباما میں اپنے گھر سے فرار ہو کر شام میں داعش کا حصہ بننے والی لڑکی نے امریکہ واپس آنے کی اپیل کی ہے۔خبر رساں ادارے ایسوسی ایٹڈ پریس کے مطابق ایک انٹرویو میں الاباما کی رہائشی ہدیٰ مثنیٰ نے بتایا کہ 2014…

مزید پڑھیں »

چارلس میگھن سے نفرت کرتے تھے، ہیری کی والد پر شدید تنقید

لندن، 9جنوری :(اردودنیا.اِن/ایجنسیز) برطانوی شہزادہ ہیری نے اپنی یادداشتوں پر مبنی کتاب ’سپیئر‘جو   10 جنوری کو ریلیز کی جائے گی، میں اپنے والد کنگ چارلس کو شدید تنقید کا نشانہ بنا ڈالا اور بتایا ہے کہ ان کے والد چارلس میگھن سے نفرت کرتے تھے۔ انہوں نے یہ بھی کہا…

مزید پڑھیں »

یو جی سی نیٹ NET✍️مومن فہیم احمد

UGC NET exam date 21 Feb – 10 Mar 2023 ہندوستان میں تعلیمی شعبہ پرائمری سے یونیورسٹی سطح تک ملازمتوں کی فراہمی کا ایک اہم ذریعہ ہے۔ جدید تکنیکوں اور نئے نئے کورسیس نے اس شعبہ میں بھی روزگار کے مواقعوں میں اضافہ کردیا ہے۔ تعلیمی شعبے میں ملازمت کے لیے مخصوص…

مزید پڑھیں »

ملک کی خدمت کے لیے نیشنل ڈیفنس اکیڈمی میں کرئیر ✍️مومن فیاض احمد

اس ادارے میں قیام،طعام،کتاب اور کپڑوں کا خرچ اکیڈمی برداشت کرتی ہے۔ آرمی؍نیوی اور ایئر فورس تینوں ملازمتوں کے لیے منتخب امیدوار کو تعلیمی اور جسمانی ٹریننگ نیشنل ڈیفینس اکیڈمی میں ٹریننگ کے تینوں برسوں میں دی جاتی ہے ہمارے ملک میں فوجیوں کو عزت کی نگاہ سے دیکھا جاتا…

مزید پڑھیں »

سابقہ گرل فرینڈ سومی علی کے سلمان خان پر جسمانی تشدد کے سنگین الزامات

ممبئی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیز)پاکستانی نژاد سابق بالی ووڈ اداکارہ اور بالی ووڈ اداکار سلمان خان کی سابق گرل فرینڈ نے اداکار پر ایک بار پھر سنگین الزامات عائد کیے ہیں۔  ایک انسٹاگرام پوسٹ میں سومی علی نے اپنی ایک پرانی تصویر شیئر کی اور دعویٰ کیا کہ سلمان خان کے ساتھ تعلقات میں…

مزید پڑھیں »

ٹیکساس کے جوڑے نے جڑواں بچیوں کا خیرمقدم کیا، لیکن پیدائش میں ایک سال کا فرق

ٹیکساس  :(اردودنیا.اِن/ایجنسیز) نیو یارک پوسٹ کے مطابق، ایک امریکی خاتون نے ٹیکساس میں نئے سال کے موقع پر آدھی رات کے قریب جڑواں بچوں کو جنم دیا، لیکن وہ الگ الگ سالوں میں پیدا ہوئے۔جڑواں بہن بھائی کی پیدائش تو ایک عام سی بات ہے اور جڑواں بہن بھائی کی…

مزید پڑھیں »

حاجی یعقوب قریشی اور ان کے بیٹے کو میرٹھ پولیس نے کیا دہلی سے گرفتار

نئی دہلی ،7جنوری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیز) بی ایس پی لیڈر اور یو پی کے سابق وزیر حاجی یعقوب قریشی اور ان کے بیٹے کو میرٹھ پولیس نے جمعہ کے روز دہلی سے گرفتار کرلیا۔پولیس کو کافی عرصے سے ان دونوں کی تلاش تھی اور ان پر انعام کا اعلان بھی کیا گیا تھا۔…

مزید پڑھیں »

کانجھاولا معاملہ میں حیران کن انکشاف

نئی دہلی ،7جنوری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیز)پولیس نے کنجھاولا کیس میں حیران کن انکشاف کیا ہے۔ معلوم ہوا ہے کہ انجلی کی دوست ندھی گانجہ سپلائی کرتی تھی۔ اتنا ہی نہیں نیدھی کو 2020 میں آگرہ میں غیر قانونی اسمگلنگ کرتے ہوئے گرفتار بھی کیا گیا تھا۔ نیدھی 6 دسمبر 2020 کو آگرہ کینٹ…

مزید پڑھیں »

ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا نے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا

نئی دہلی ،7جنوری :(اردودنیا.اِن/ایجنسیز) معروف ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا کا کہنا ہے کہ وہ اگلے ماہ دبئی ٹینس چمپئن شپ کے بعد ریٹائرمنٹ لے لیں گی۔ رپورٹ کے مطابق ثانیہ مرزا نے 6 گرینڈ سلیم ڈبلز ٹائٹل جیتے ہیں اور رواں ماہ وہ آسٹریلین اوپن کے فائنل میں حصہ لیں…

مزید پڑھیں »
Back to top button