سرورق

اسرائیلی فوج دہشت گردی میں فلسطینی فٹ بال کھلاڑی أحمد دراغمہ شہید

طولکرم ، 24دسمبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیز) دُنیا کے تمام ممالک میں فٹ بال کے کھلاڑیوں کو اعزاز سے نوازا جاتا ہے، خاص طور پر قطر میں ہونے والے ورلڈ کپ میں شاندار شرکت اور کارنامے ریکارڈ کرنے والے کھلاڑیوں کو اعزازو اکرام سے نوازا گیا، تاہم فلسطین میں یہ بات قابل ذکر ہے…

مزید پڑھیں »

ثانیہ مرزا : جو راتوں رات یوتھ جنریشن آئیکون بن گئیں

مرزا پور، 23دسمبر :(اردودنیا.اِن/ایجنسیز) ملک میں گزشتہ 24 گھنٹوں سے ثانیہ مرزا سوشل میڈیا پر کافی ٹرینڈ کر رہی ہیں۔ یہ ثانیہ مرزا ٹینس کھلاڑی نہیں ہے، بلکہ یہ ثانیہ مرزا ایک سادہ گھرانے کی لڑکی اور ٹی وی مکینک کی بیٹی ہے اور یوپی کے مشہور شہر مرزا پور…

مزید پڑھیں »

سکم:سڑک حادثہ،16 فوجی جوان شہید، مرمو-مودی کا اظہارِ افسوس

گینگٹاک؍نئی دہلی، 23دسمبر :(اردودنیا.اِن/ایجنسیز) سکم میں ایک بڑا سڑک حادثہ آگیا،جہاں یہاں ایک دردناک سڑک حادثے میں فوج کے 16 جوان شہید ہو گئے ۔ فوج کے ایک اہلکار کے مطابق یہ واقعہ شمالی سکم کے علاقے گیما میں پیش آیا۔ حادثے کا شکار ہونے والی گاڑی تین گاڑیوں کے…

مزید پڑھیں »

جانیں کون ہیں کیمرون گرین:جن کیلئے نیلامی میں کئی فرنچائزز میں ہوا ٹکراؤ، 17.50 کروڑ میں ہوئے فروخت

Cameron Green کوچی ؍ممبئی ، 23دسمبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیز) آئی پی ایل 2023 کی منی آکشن میں کیمرون گرین پر خوب پیسوں کی بارش ہوئی۔ کئی فرنچائزز نے آسٹریلیا کے اس آل راؤنڈر کو اپنی ٹیم میں شامل کرنے پر بضد رہے ۔ رائل چیلنجرس بنگلور نے اس کرکٹر پر پہلی بولی 2…

مزید پڑھیں »

 آئی پی ایل نیلامی 2023,بیس لاکھ بیس پرائس والے مکیش کمار 5.50 کروڑ میں ہوئے فروخت

کوچی ، 23دسمبر :(اردودنیا.اِن/ایجنسیز) انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) کے 16ویں سیزن کی نیلامی میں صوبہ بہار کے ضلع گوپال گنج سے تعلق رکھنے والے آٹو ڈرائیور کے بیٹے مکیش کمار پر دولت اس طرح مہربان ہوئی کہ آن واحد میں 5کروڑ کی خطیر رقم کی بارش ہو گئی۔بنگال…

مزید پڑھیں »

آئی پی ایل 2023 نیلامی: روٹ- شکیب سے لے کر جارڈن زمپا تک، ان کھلاڑی کو نیلامی میں خریدار نہ مل سکا

کوچی، 23دسمبر :(اردودنیا.اِن/ایجنسیز) انڈین پریمیئر لیگ کے 16 ویں سیزن کی نیلامی کوچی میں جاری ہے۔ یوں تو آئی پی ایل 2023 میں منی آکشن ہو رہی ہے لیکن اس کا سنسنی میگا آکشن سے زیادہ ہے۔ آئی پی ایل 2023 کی نیلامی میں جہاں کئی کھلاڑیوں کی قسمت بدل…

مزید پڑھیں »

’وہ بے ضرر لگتا تھا‘، صحافی نے فرانس کے ’سیریل کِلر چارلس سوبھراج‘ کو کیسے گھیرا؟

کھٹمنڈو، 23دسمبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیز) نیپالی جیل سے 78 سالہ ماسٹر مائنڈ بکنی قاتل کی رہائی کا اب چرچا ہو رہا ہے۔ اسی چارلس سوبھراج کو ان کی جوانی میں پھانسی دی جانی تھی۔ شیطانی ذہن کے مالک چارلس سوبھراج نے خود کو پھانسی ہونے سے بھی صاف بچایا تھا۔نیپال کی سپریم کورٹ…

مزید پڑھیں »

چین ہی نہیں جاپان بھی کورونا سےپریشان۔ پہلی دوسری لہر کے مقابلے تیسری لہر میں زیادہ تباہی ہوئی۔

ٹوکیو :(اردودنیا.اِن/ایجنسیز) چین میں ایک طرف کورونا وائرس کی تباہ کاریوں سے لاکھوں افراد پریشان ہیں تو دوسری جانب چین سے شروع ہونے والا وائرس دیگر ممالک میں بھی تباہی مچا رہا ہے۔ جس میں سب سے پہلے جاپان شامل ہے۔ چین سے آنے والے اس وائرس نے ایسی صورتحال…

مزید پڑھیں »

حیرت انگیز فوائد,رائی کے دانے اور آپ کی صحت

دنیا بھر میں بعض کچن رائی کے خام بیجوں کے استعمال کے سبب جانے جاتے ہیں۔ ان میں نامور ترین ایک بھارتی کچن ہے جو اپنے کئی مشہور پکوانوں میں رائی کے بیجوں پر انحصار کرتا ہے۔رائی کے بیج صحت کے لیے بہت مفید ہوتے ہیں۔ان میں گلوکوسینولیٹ پایا جاتا…

مزید پڑھیں »

عام جڑی بوٹی گلوئے سے اپنی جوانی برقرار رکھیں

اگر آپ ہمیشہ صحت مند اور تندرست رہنا چاہتے ہیں اور بیماریوں سے اپنے جسم کو محفوظ بنانا چاہتے ہیں تو اس کیلئے آپ کو زیادہ تردد کی ضرورت نہیں بس یہ ایک پتہ آپ کو 80 سال تک بیمار نہیں ہونے دے گا۔ زمین پر ایک ایسا پودا بھی…

مزید پڑھیں »
Back to top button