اپوزیشن نے پارلیمنٹ اور پارلیمنٹ کے باہر بہار کے ووٹر لسٹ تنازع پر زبردست احتجاج کرتے ہوئے حکومت پر ’ووٹ چوری‘ کا الزام لگایا اور 124 سالہ مِنتا دیوی کی تصویر والی ٹی شرٹس پہن کر انوکھا مظاہرہ کیا۔
مزید پڑھیں »سرورق
راہل گاندھی نے کہا کہ ’ایک شخص، ایک ووٹ‘ دستور کا بنیادی اصول ہے لیکن الیکشن کمیشن اس پر عمل درآمد میں ناکام ہے، اور معاملہ ابھی واضح نہیں۔
مزید پڑھیں »’’خاموشی اور بے عملی کے ذریعے ان جرائم کی حمایت کرنا خود ایک جرم ہے۔‘‘ — پرینکا گاندھی
مزید پڑھیں »کپل سبل نے کہا کہ بہار کے ایک حلقے میں 12 زندہ افراد کو مردہ قرار دیا گیا اور 65 لاکھ ووٹروں کے نام فہرست سے خارج کر دیے گئے، الیکشن کمیشن نے غلطیوں کو فطری قرار دیا۔
مزید پڑھیں »"ہندوستان کی آزادی کی جنگ میں مسلمانوں نے جان، مال اور عزت قربان کی، مگر آج ان کی قربانی کو نصاب اور تاریخ سے مٹایا جا رہا ہے۔"
مزید پڑھیں »"میں تاریخوں پر آتے آتے تھک گیا ہوں، اب کیس لڑنے کی طاقت نہیں بچی" – 49 سال بعد اعتراف جرم کرنے والے کنہیا لال کے الفاظ
مزید پڑھیں »"دو ووٹر شناختی کارڈ رکھنا بھی ویسا ہی جرم ہے جیسے دو آدھار یا دو PAN کارڈ رکھنا۔ جیل، جرمانہ اور ووٹ کے حق سے محرومی — سب کچھ ممکن ہے۔" — الیکشن کمیشن آف انڈیا
مزید پڑھیں »"ہم نے اپنی تحقیقات میں ہندو دہشت گرد تنظیموں کے ملوث ہونے کے ٹھوس شواہد اکٹھا کیے تھے، سیمی یا پاکستان کے ملوث ہونے کا کوئی ثبوت نہیں ملا۔" — وکاش نارائن رائے
مزید پڑھیں »"صرف 15 ہزار روپے ماہانہ تنخواہ والا سابق کلرک 24 گھروں، پلاٹوں، سونے اور چاندی کے زیورات سمیت 30 کروڑ روپے کی جائیداد کا مالک نکلا۔"
مزید پڑھیں »"پریشانی سب کو ہوتی ہے، لیکن ہاتھ نہیں اٹھانا چاہیے" — انڈیگو فلائٹ میں مارپیٹ کرنے والے مسافر کا جواب۔
مزید پڑھیں »









